نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    مجھے نہیں لگتا کہ اس انٹرویو پر عدالت عظمی کی طرف سے یہ ری ایکشن آنا چاہیے تھا کہ وہ اسے سازش قرار دے اور ٹی وی چینلز کو بند کرنے کی دھمکی دے- Share عدليہ کيخلاف سازش بے نقاب ہوئي،ايسا کرنيوالے کون ہيں،چيف جسٹس http://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=54453 Date : 6/15/2012...
  2. مہوش علی

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    ہر شخص کی اپنی رائے ہے اور وہ اس میں آزاد ہے. مجھے میڈیا کے موجودہ طریقہ کار سے اختلاف ہے. میرے نزدیک انٹرویو کا پلانٹڈ ہونا یا نا ہونا سرے سے کوئی ایشو ہی نہیں ہے. بلکہ یہ ہر شہری کا بنیادی حق ہونا چاہیے کہ اگر اس پر کوئی الزام ہے تو وہ کھل کر کسی کی مداخلت کے بغیر اپنا مؤقف بیان کر سکے...
  3. مہوش علی

    سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے؛ایران۔

    میں رائے میں:۔ میں ڈکٹیٹر شپ کی زیادہ حامی نہیں۔ جمہوریت بہرحال بہتر نظام ہے اور اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود آج کے دور میں اسے اپنائے بغیر چارہ نہیں۔ میں ملک شام میں ہر صورت ڈکٹیٹر شپ کا خاتمہ چاہتی ہوں۔ یہ اچھی بات ہے کہ بشارت الاسد اس معاملے میں اصلاحات لانے میں آمادہ ہے۔ اس وقت شام میں...
  4. مہوش علی

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    ایران میں حکومتی سطح پر پردہ کرایا جاتا ہے، اور بلا تفریق مسلم اور غیر مسلم خواتین کو کروایا جاتا ہے۔ مجھے انتہائی اختلاف ہے۔ اس لیے اس تھریڈ کو پھر سے تازہ کر رہی ہوں۔ اس سلسلے میں پہلے میں دو مراسلے اس تھریڈ میں پوسٹ کر چکی ہوں جو کہ آپ یہاں پر پڑھ سکتے ہیں۔ پردہ کا تعلق شرم و حیا یا...
  5. مہوش علی

    جناح پور

    مسائل اور حالات تقاضا کرتے ہیں کہ نئے صوبے قیام میں لائے جائیں۔ مگر پاکستان میں یہ ایک سیاسی مسئلہ بنا دیا گیا ہے اور یہ مفادات کی جنگ بن چکی ہے۔ بہرحال، میں سمجھتی ہوں کہ پہلے مرحلے میں ہمیں نئے صوبوں کی بجائے توانائی "ضلعی حکومت" کے قیام پر لگانی چاہیے۔ انتظامی اختیارات اگر ضلعی سطح پر...
  6. مہوش علی

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    بہن، کیا آپ مجھ پر کسی وجہ سے غصہ ہیں؟ میں نے المغنی کے صفحے کا جو لنک پیش کیا تھا، اس میں وہ تمام چیزیں موجود ہیں جنکا آپ ذکر کر رہی ہیں۔ مگر اسکے باوجود آپ مجھ سے بھیڑ کے بچے اور بھیڑیے والی کہانی کا سلوک کر رہی ہیں (کسی نہ کسی بہانے مجھ پر الزام برقرار رکھنا چاہتی ہیں) اچھا آپ سے سوال ہے...
  7. مہوش علی

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    بہن، آپ کو سند کے حوالے سے کیا اعتراض ہے؟ شیخ بن باز نے اپنے ویب سائیٹ پر الضبع کے متعلق یہ فتوی دیا ہے۔ حكم أكل الضبع السؤال : بعض الإخوة يحللون أكل الضبع، ويقولون: إن سماحتكم قد أجاز أكلها، فنرجو إفادتنا في ذلك، جزاكم الله خيراً.[1] الجواب : النبي صلى الله عليه وسلم قال: ((إنها...
  8. مہوش علی

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    ام نور العین بہن، ایک بات پھر تصحیح کا شکریہ۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس چیز کو اتنا سیریس نہ لیجئے۔ یہ کوئی تفصیلی تحقیقی مقالہ نہیں تھا بلکہ ہلکی پھلکی پوسٹ تھی جس میں تفصیلات اور جزئیات کا ذکر نہیں کیا گیا۔ بلکہ نمازِ فجر کے بعد غنودگی کے عالم میں طالوت صاحب کی درخواست پر جلدی جلدی میں لکھی...
  9. مہوش علی

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    تصحیح کا بہت شکریہ ام نور العین بہن۔ امام ابو حنیفہ اور امام مالک اور امام ثوری کے نزدیک ضب حرام ہے۔ اور علی ابن ابی طالب سے بھی ایسا ہی مروی ہے۔ وقال أبو حنيفة : هو حرام . وبهذا قال الثوري ; لما روي عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه نهى عن أكل لحم الضب . وروي نحوه عن علي ابو حنیفہ نے اسے...
  10. مہوش علی

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    امام ابو حنیفہ اور اہل تشیع کے نزدیک ضب کا کھانا حرام ہے۔ امام شافعی اور اہل حدیث حضرات کے نزدیک ضب کا کھانا حلال ہے۔ ضب (سوسمار) کے متعلق ایک اور بات یہ ہے کہ یہ اپنی ہی نسل کو کھا جاتا ہے۔ Reptiles کی دنیا میں سوائے ضب کے باقی سب کے متعلق اتفاق ہے کہ وہ حرام ہیں۔
  11. مہوش علی

    متحدہ کو ٹکرگیا ذولفقار مرزا

    اگر آپ کہتے ہیں کہ ذولفقار مرزا بذات خود عدالت جائے گا، ۔۔۔۔ تو یہ بہت مشکل بات ہے۔ اگر آپ کہتے ہیں کہ افتخار چوہدری ذولفقار مرزا کو طلب کر کے کاروائی کرے گا ۔۔۔۔ تو یہ بھی مشکل بات ہے۔ کیا آپ نے ذولفقار مرزا کی تقریر سنی ہے جس میں اس نے پاکستان توڑنے کی دھمکی دی تھی؟ تو کیسے یکایک ذولفقار...
  12. مہوش علی

    متحدہ کو ٹکرگیا ذولفقار مرزا

    تھوڑا محتاط رہیے۔
  13. مہوش علی

    الطاف جنوبی افریقہ فرار ہونے میں ناکام

    یہ "لندن پوسٹ" بذات خود جھوٹا اخبار ہے۔ اس اخبار کی ویب سائیٹ کا پہلا آئ پی ایڈریس لاہور کا تھا۔ (یعنی لاہور سے بیٹھ کر کوئی متحدہ دشمن شخص اس لندن کے اخبار کو چلا رہا تھا)۔ پکڑے جانے پر آئی پی ایڈریس اب برطانیہ کا کر لیا ہے، مگر اصلیت کھل چکی ہے۔ افسوس ہے ہمارے مذہبی طبقات ہزاروں بار پڑھتے...
  14. مہوش علی

    جناح پور

    مختصرا میری رائے یہ ہے کہ:۔ 1۔ نئے صوبے کی بات نہ کی جائے۔ 2۔ بلکہ شہری حکومت کے نظام کو مضبوط سے مضبوط تر بنایا جائے اور اختیارات کو نچلے لیول تک پہنچایا جائے۔ 3۔ سندھ کی صوبائی حکومت کا کام فقط "قانون سازی" ہو۔ پاکستان میں بنیادی طور پر "پارلیمانی نظام" کی جگہ "صدارتی جمہوری نظام" نافذ ہونا...
  15. مہوش علی

    جناح پور

    کیا آپ لوگ اس بات پر راضی ہیں کہ اہلیان کراچی کی قسمت کے فیصلے اندرون سندھ میں بیٹھے وڈیرے کریں؟ کیا آپ اس بات پر راضی ہیں کہ ذولفقار مرزا جیسے حضرات کے پاس کراچی کی قسمت کی چابی ہو اور وہ کھلے عام حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو اہلیان کراچی پر کھلے کتوں کی طرح چھوڑ دینے کی دھمکیاں دیتے رہیں؟ کیا آپ...
  16. مہوش علی

    آؤ جشنِ ولادت منائیں

    السلام علیکم میلاد النبی پر ساری بحث کی اصل جڑ "بدعت" کا الزام ہے۔ اسی بدعت کے نام پر میلاد النبی کو گمراہی و ضلالت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسی بدعت کے نام پر میلاد النبی اور عاشورہ کے جلوسوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اور یہی بدعت ہے جس کے نام پر معصوم ذہنوں کو برین واش کر کے انہیں...
  17. مہوش علی

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    مضمون: موجودہ توہینِ رسالت قانون ہرگز شریعت کے اصولوں کے مطابق نہیں طویل گفتگو بیکار ہے۔ اگر پاکستان میں موجودہ توہین رسالت آرڈیننس کے نتیجے میں اٹھنے والے فتن کو ختم کرنا ہے تو اس بنیاد پر توجہ دینی پڑے گی۔ ان تمام لوگوں کا شکریہ کہ جنکے علم کے توسل سے آرٹیکل مکمل ہوا۔ پہلے ایک حدیث ملی حضرت...
  18. مہوش علی

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    بہتر ہو گا کہ پہلے ہم ان ثانوی بحوث میں پڑنے سے قبل بنیادی چیزوں پر بات کر لیں۔ اگر آپ مجھے ان ثانوی سوالات میں الجھانا چاہتے ہیں تو یہ الگ مسئلہ ہے۔ ایک دفعہ بنت حوا بہن، دہلوی بھائی صاحب اور دیگر اصحاب اور میں اس بات پر متفق ہو جائیں کہ بنیادی مسئلے پر ہم نے سیر حاصل بحث مکمل کر لی ہے، تو پھر...
  19. مہوش علی

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    اچھی نصیحت کا شکریہ بنت حوا بہن۔ بہرحال ایک درخواست پھر بھی ہے کہ دوسری طرف کا بھی انداز بھی آپ نظر میں رکھئیے جہاں وہ اس مسئلے پر اتنے پُرجوش اور پُر تشدد ہیں کہ اس توہین آرڈیننس کے خلاف کچھ سننے کے لیے تیار نہیں، کوئی سچا جھوٹا الزام لگائے تو فوراً مرنے مارنے پر تُل جاتے ہیں، "فتنہ غامدیت" اور...
  20. مہوش علی

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    محرم کی مصروفیت کے باعث وقت نہیں مل پا رہا ہے اور سب کام جلدی جلدی میں کرنے پڑ رہے ہیں۔ اوپر عصماء بن مروان کی روایت کا عربی متن یہ ہے۔ وكذا ابن عدي (6/2156) ، ومن طريقه ابن الجوزي في "العلل" (1/175) ، وابن عساكر في "تاريخ دمشق" (14/768 - المدينة) من طريق محمد بن إبراهيم بن العلاء الشامي ...
Top