نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    کسی بھی انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کیے آگے پھیلاتا رہے۔ اس مغربی میڈیا کی بانگ بلند کرنے سے قبل اسکا اصلی چہرہ تو دیکھتے جائیں: domain: THELONDONPOST.NET contact: Dr Shahid Qureshi organisation: SQ and Co address: 27 Gloucester...
  2. مہوش علی

    کھوجی: ایک ایجاد جو شاید پاکستان کی قسمت بدل دے

    جی فرمائیے مغل بھائی۔ اگر میں مدد کر سکی تو ضرور۔ انشاء اللہ۔
  3. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اگر آپ کو اعتراض ہے تو اس میں سے جواز کا لفظ نکال دیں، فرق کتنا پڑا؟ ہماری بات کی بال کی کھال تو باسم بھائی آپ نے اتار دی، مگر صحابہ و تابعین و جمہور سلف تو پھر بھی یہی گواہی دے رہے کہ اس آیت سے مراد عقد المتعہ ہے، جبکہ آپکے آجکل کے بھائی لوگ اپنی تفاسیر کے لاکھوں صفحات اس بات پر کالے کر رہے ہیں...
  4. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    محترم بھائی صاحب، آپ ذاتیات پر بات نہ کریں تو بہتر ہو گا کہ یہ اچھی بات نہیں۔ پھر ہم تو اس مرحلے سے بہت دور ہیں، مگر بہت سی ایسی باتیں ایسی ہستیوں سے مروی ہیں اور کہا جاتا ہے کہ دین کے مسائل بتانے میں شرم نہیں کرنی چاہیے۔ چنانچہ ہم آپکا احترام کریں، آپ ہمارا احترام کریں اور یہ لڑائی، فتنے فساد...
  5. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    انیس بھائی، ان بھائیوں پر غصہ نہ ہوئیے گا کیونکہ ان کی ابھی تک ذہن تیار نہیں ہوئے ہیں کہ یہ اس نئی بات کو انصاف کے میزان پر تول کر قبول کر سکیں۔ اگر یہ ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچیں تو انہیں بالکل صاف اور واضح نظر آ جائے گا کہ اگر اسلام کے نام پر یہ کنیز عورت کے ساتھ عارضی تعلقات کو قبول کر سکتے ہیں...
  6. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شوکت بھائی، میں تو آپ کو جواب دے چکی ہوں مگر آپکی سمجھ میں اب نہیں آ سکے گا کیونکہ آپ نے ضد پکڑ لی ہے۔ اس آیت کی موجودگی کے باوجود رسول اللہ ص نے صحابہ کو حکم دیا کہ وہ عقد المتعہ کریں کیونکہ یہ پاکیزہ و طیبات میں سے ہے۔ تو اب یہ آپ بتلائیے کہ رسول ص نے ان صحابہ کو صبر کرنے کی بجائے عقد المتعہ...
  7. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اچھا اب میں آپکی بات سمجھی ہوں کہ آپ براہ راست فتح الباری کے حوالے کی بات کر رہے ہیں۔ میں اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہوں اور ملنے پر آپ سے یہاں شیئر کر لوں گی۔ باقی آپ جو بات کر رہے ہیں تو آپ نے گفتگو کو سمجھا ہی نہیں۔ ۔ گفتگو ہو رہی تھی صرف اس بات پر کہ یہ آیت (سورۃ النساء کی آیت 24)...
  8. مہوش علی

    کھوجی: ایک ایجاد جو شاید پاکستان کی قسمت بدل دے

    کھوجی پر ڈسکشن اس فورم میں ہو رہی ہے جہاں خرم تنویر صاحب خود موجود ہیں۔ ادھر آپ کو چند اور معلومات مل جائیں گی، مثلا انکا دعوی کہ پاک آرمی اس کھوجی نظام کو چند عرصے قبل منتخب کر کے ٹریننگ کر رہی ہے۔
  9. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    السلام علیکم یقینا برادران اہلسنت کے نزدیک امام ابن حجر العسقلانی کا فن حدیث میں Top کا مقام رکھا جاتا ہے۔ مگر وہ بعد میں آنے والے عالم ہیں اور انہوں نے وہی کچھ نقل کیا ہے جو ان سے پہلے پیش کیا جا چکا ہے۔ اور یہ روایت اُن سے قبل کے علماء میں عام تھی اور مستقل طور پر پیش ہوتی رہی ہے۔ مثلا ابن...
  10. مہوش علی

    غزہ تک جانے کے لیے امدادی قافلے کو مصر حکومت کا انکار

    اسرائیلی و امریکی دباؤ پر مصر کی حکومت انڈر گراؤنڈ دیوار بنا رہی ہے تاکہ غزہ سے آنے والی سرنگوں کو روکا جائے۔
  11. مہوش علی

    غزہ تک جانے کے لیے امدادی قافلے کو مصر حکومت کا انکار

    CAIRO — A Gaza-bound aid convoy in Jordan led by British MP George Galloway will not be allowed into Egypt through the Red Sea port of Nuweiba -- the most direct route -- Egypt's foreign ministry spokesman said. There will be "no entry from Nuweiba. Entry can only be through El-Arish," on the...
  12. مہوش علی

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    ۔کہاں ہیں عمران خان صاحب اپنے بلند بانگ بھاشنوں کے ساتھ کہ طالبان کے خلاف آپریشن اپنی ہی عوام کے خلاف آپریشن ہے؟ ۔ کہاں ہیں منور حسن امیر جماعت اسلامی کہ طالبان تو معاذ اللہ خلافت راشدہ کی تصویر ہیں؟ ۔ کہاں ہیں وہ لوگ جو اس دھماکے پر ابھی تک ایم کیو ایم، امریکہ و انڈیا و ہر کسی پر دھماکوں کا...
  13. مہوش علی

    کھوجی: ایک ایجاد جو شاید پاکستان کی قسمت بدل دے

    یقین تو نہیں آیا ہے مجھے ابھی تک، مگر کیا خبر ۔۔۔۔۔ کاش کہ یہ حقیقت و سچ ہو۔ ۔۔۔ http://www.khurramtanvir.com/Khoji.php 1. Introduction a. I have developed my own indigenous explosive detection system based on the principles of Radiesthesia. I had been working in the field of water...
  14. مہوش علی

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    بہت بہت شکریہ فرحان بھائی۔ بہت بہت شکریہ مصطفی کمال۔ یہ جو کوئی بھی ہیں، انہیں کسی صورت چھوٹنا نہیں چاہیے۔ اور بقیہ ملک کو بجائے ان ویڈیوز پر انگلیاں اٹھانے کے، اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اور بقیہ پورے ملک میں بھی ایسا ہی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بنانا چاہیے۔
  15. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    صحابہ و تابعین کی گواہیاں کہ یہ آیت متعہ کے جواز میں نازل ہوئی اس مقام پر ہم پھر منکر حدیث حضرات کو انکے حال پر چھوڑتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں اور اب مخاطب فقط اہلحدیث/اہلسنت برادران ہیں۔ صحابہ کرام میں سے کوئی ایک ایسا صحابی نہیں جس نے اس بات کا انکار کیا ہو کہ یہ آیت متعہ کے جواز میں نہیں۔ اسی...
  16. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    منکرین حدیث کی لفظ "استمتاع" کی تاویل 1۔ عربی زبان میں ایک لفظ کے بیس بیس پچیس پچیس مختلف معانی ہو سکتے ہیں۔ منکرین حدیث کے لیے لیے بہت آسان ہے کہ وہ ان بیس پچیس معنوں میں سے اپنی مرضی سے قریب تر الفاظ چن کر اصل مطلب سے کہیں دور کی تاویل کر لیں۔ 2۔ اور پھر صرف بیس پچیس معنوں تک بات محدود...
  17. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    دوسری غلطی: لفظ "مسافحین" کی غلط تاویل اس آیت مبارکہ میں دو الفاظ استعمال ہوئے ہیں جنہیں سمجھنا ضروری ہے تاکہ پتا چلے کہ کیوں جمہور سلف نے کبھی اس آیت سے متعہ کو حرام قرار نہیں دیاجیسا کہ آجکے یہ خلف علماء ڈنکے کی چوٹ پر کر رہے ہوتے ہیں۔ 1۔ لفظ "محصنین": اسکا لفظی مطلب ہے "حصار" یا "قلعہ"...
  18. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    سورۃ النساء کی آیت 24 پر تفصیلی بحث عقد المتعہ کے جواز کا حکم سورۃ النساء کی آیت 24 میں اللہ نےخود نازل فرمایا: [القرآن 4:24] والمحصنات من النساء الا ما ملكت ايمانكم كتاب الله عليكم واحل لكم ما وراء ذلكم ان تبتغوا باموالكم محصنين غير مسافحين فما استمتعتم به منهن فاتوهن اجورهن فريضة ولا...
  19. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    روز عاشورہ معصوموں کا خون بہہ جانے کے بعد دل نہیں کر رہا تھا کہ اس موضوع پر بات کی جائے۔ بہرحال، کچھ دن گذرنے کے بعد دل کے زخم کچھ مندمل ہوئے۔ جو احباب اس کے انتظار میں تھے ان سے اتنی دیر کرنے پر معذرت۔ اللہ کے بابرکت نام سے بات آگےشروع کرتے ہیں۔ اللھم صلی اللہ محمد و آل محمد۔ ***********...
  20. مہوش علی

    ایران میں سبز موؤمنٹ کے چہرے کا وہ رخ جو میڈیا میں سامنے نہیں آتا

    مجھے علم نہیں کہ دوسرے حضرات کے "انصاف کے پیمانے" کیا ہیں۔ مجھے نہیں پتا کن ثبوتوں کی بنیاد پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ اپوزیشن الیکشنز میں جیتی ہے۔ مجھے نہیں علم کہ یوں شر پسند اگر سڑکوں پر آ کر توڑ پھوڑ شروع کر دیں اور انہیں روکا جائے تو یہ ریاستی دہشتگردی کیسے بن گئی؟ یہ کیونکر ہے کہ ان شر...
Top