نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    QUOTE=dehelvi;704711]آپا مہوش! ناموس رسالت کا مسئلہ کوئی ملائوں کی ایجاد بندہ چیز نہیں بلکہ خالص ضروریات دین کا مسئلہ ہے، جو شعائر اسلام کے تحفظ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس مسئلہ سے صرف ملائوں کے ہی نہیں پوری امت مسلمہ کے حساس جذبات سے وابستہ ہیں۔ لمبی چوڑی بحث کی ضرورت نہیں قرآن کریم کی سورہ توبہ...
  2. مہوش علی

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    آپ کی بات دل کو لگتی ہے اور صحیح ہے۔ بہرحال علماء نے اس معاملے میں بہت بداحتیاطی کی ہے اور غلط طرز عمل اختیار کیا ہے۔ معاملہ اور زیادہ سیریس اس لیے ہے کہ یہاں معاملہ ہر طبقہ میں "کچھ" گند بلا کا نہیں ہے بلکہ ایک بہت بڑی اکثریت نے احتیاط کا دامن چھوڑ کر انتہا پسند رویہ اختیار کیا ہے۔ اس کا کچھ...
  3. مہوش علی

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    سویدا صاحب، شاید آپ صحیح کہہ رہے ہوں۔ مگر یہ بھی غور فرمائیے کہ یہ تلخی اور خار کیوں نہ پیدا ہو۔ کیا آپ کو پتا ہے کہ آج تک اس توہین رسالت آرڈیننس کے تحت کسی کو قتل کی سزا نہیں ہوئی ہے مگر اس دوران میں 10 افراد کو جیلوں میں قانون سے بالاتر ہو کر انتہا پسندوں نے قتل کر ڈالا ہے؟ یہ انتہا پسندی...
  4. مہوش علی

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    مسئلہ یہ ہے کہ ملا حضرات فقط یکطرفہ واقعات بیان کرتے ہیں اور بقیہ واقعات جو انکی انتہا پسندی کے خلاف جا رہے ہوتے ہیں، انہیں وہ ہضم کر جاتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ کو معاذ اللہ برا بھلا کہنے والے کا مسئلہ بھی یہ ہے کہ اس میں دوسری طرح کی روایات بھی پائی جاتی ہیں جو کہ دین میں رحمدلی دکھانے اور قتل کرنے...
  5. مہوش علی

    کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟

    میرے خیال میں نئے سیکھنے والے حضرات کے لیے یہ طریقہ کار مناسب ہے۔ 1۔ بجائے لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنے کے، انکے لیے شروع میں بہتر ہے کہ وہ ایسی فری سرور کا انتخاب کریں جو کہ جملہ کو ایک بٹن دبانے پر خود بخود انسٹا ل کر دیتا ہے۔ 2۔ بلکہ اس سے بھی پہلے جملہ کی ایک ڈیمو سائیٹ ہے جہاں پر جا کر وہ فرنٹ...
  6. مہوش علی

    ایرانی شہید ڈاکٹر مصطفی چمران

    شکریہ۔ ڈاکٹر چمران کا نام تو میں نے سنا تھا لیکن اس کے تفصیلی حالات و واقعات کا مجھے علم نہیں تھا۔ آپکی اس تحریر کا شکریہ۔
  7. مہوش علی

    اجمل قصاب "بھگوان مجھے کبھی معاف نہیں کرے گا"

    اجمل قصاب کا انٹرویو سامنے آیا ہے۔ اس میں چند چیزیں غور کرنے کی ہیں: 1۔ اجمل قصاب کا لب و لہجہ ہرگز کسی پنجاب کے علاقے کا نہیں ہے۔ بلکہ آج کے پاکستان کی نوجوان نسل میں کوئی اس لب و لہجے میں نہیں بولتا۔ یہ ہو سکتا ہے کہ 1947 میں انڈیا سے ہجرت کرنے والوں میں تو ہو سکتا ہے کہ کوئی اس لب و لہجے...
  8. مہوش علی

    سوّروں کی حکومت

    میں کوئی تبصرہ نہیں کر رہی، مگر اس آرٹیکل کو پڑھیں۔ نوبل انعام یافتہ ناول نگار جارج آرویل اپنے شہرہ آفاق ناول ’اینیمل فارم‘ کے بارے میں خود لکھتے ہیں کہ اگرچہ ان کی اس تحریر کا اطلاق روس پر ہوتا ہے لیکن اس کا اطلاق کہیں بڑے پیمانے پر بھی کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے درست ہی کہا تھا، کیوں کہ...
  9. مہوش علی

    اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

    جیتے رہیے فاتح بھائی۔ پڑھ کر بے اختیار ہنسی آ گئی۔ آپ کو اس پر پانچ جعلی اور ایک اصلی شاباش۔ :)
  10. مہوش علی

    اوبنٹو صارفین کی مدد درکار ہے۔

    آپ اوپن آفس کیوں نہیں استعمال کرتے؟ مجھے تو اوپن آفس اب مائکرو سافٹ آفس سے کہیں بہتر لگنے لگا ہے۔ وہ کونسی چیز ہے جو مائکرو سافٹ آفس میں موجود ہے مگر اوپن آفس میں موجود نہیں؟
  11. مہوش علی

    زرداری یا ترکاری؟ ہائے اماں آپ جیسے لوگوں کی سادگی سے قائم ہے یہ کائنات

    کیا کہوں؟ بے چاری اماں، زرداری کو ترکاری کہہ کر بلا رہی ہیں۔ ایک ایسے ہی سادہ سے بابا جی یہاں بھی پہنچے ہوئے تھے۔ مجھے اپنے پنجابی لہجے میں بہت محبت سے ماہ وَش پتر کہہ کر بلاتے تھے۔ انکا بھی انتقال ہو گیا۔ ایسے سادہ لوگوں کی آہستہ آہستہ اس Materialistic دنیا میں کمی ہوتی جا رہی ہے۔  
  12. مہوش علی

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    عارف، آپ نے المصحف کے ساتھ یہ انگلش کا کون سا فونٹ استعمال کیا ہے؟ میرے براؤزر میں تاہوما ڈیفالٹ فونٹ ہے۔ جبکہ جملہ میں میں نے المصحف فونٹ بائی ڈیفالٹ کر دیا۔ اسکے بعد المصحف اردو ٹیکسٹ انتہائی چھوٹا اور اسکے ساتھ تاہوما انگلش ٹیکسٹ انتہائی بڑا ایک ہی لائن میں ساتھ ساتھ کھڑے تھے اور کافی بھدے...
  13. مہوش علی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    فرذوق بھائی، آپ کو کیا لگتا ہے؟ (آپ مجھے آپی کہہ سکتے ہیں)۔ جس کا جو بھی خیال ہے، درست ہی ہو گا۔ میرا اپنا خیال یہ ہے کہ اپنے ذاتی اور پرسنل معاملات میں تو بالکل لڑاکی نہیں ہوں (بلکہ شاید صحیح اردو کے مطابق میں بالکل لڑاکا نہیں ہوں)۔ اگر میرے گھر والوں کے سامنے آپ مجھے لڑاکا کہیں گے تو وہ...
  14. مہوش علی

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    اب القلم نے بھی میرے لیے کام کرنا شروع کر دیا ہے اور محفل ڈاؤنلوڈ سیکشن نے بھی۔ شاکر القادری بھائی اور نبیل بھائی آپ دونوں کا بہت شکریہ۔ عارف، آپ کا بھی شکریہ۔ سائز کے حوالے سے مسئلہ مجھ اکیلے کا نہیں ہے۔ بلکہ فانٹ کا سٹینڈرڈ سائز ایک جیسا ہونا چاہیے اور مجھے یقین ہونا چاہیے کہ جس سائز پر...
  15. مہوش علی

    جمیل اور علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق حالیہ پیش رفت؟

    محفل کا ڈاؤنلوڈ سیکشن کام نہیں کر رہا۔ القلم سے علوی نستعلیق ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی تو وہاں بھی لنک کام نہیں کر رہا۔ اگر کسی کے پاس پھر بھی علوی نستعلیق کا لنک ہو تو مہیا فرمائیے۔ جملہ کانٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم میں کام کرتے ہوئے ایک بات کا احساس ہوا کہ علوی نستعلیق کا ڈیفالٹ سائز انگلش کے Verdana...
  16. مہوش علی

    ڈاکٹر اسرار احمد انتقال کر گئے۔۔۔ اناللہ واناالیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے۔ امین۔
  17. مہوش علی

    70لاکھ درہم اورثانیہ مرزہ

    مجھے کوئی ایسی خبر نہیں ملی کہ شعیب ملک نے ثانیہ پر 70 لاکھ درہم خرچ کیے ہیں۔ کیا آپ کے پاس اسکا کوئی ثبوت ہے یا پھر خالی خولی شک کی بنیاد پر لگایا گیا الزام ہے؟ ابھی کچھ دن پہلے تک ثانیہ کی سہراب مرزا سے منگنی طے تھی۔ اسکے بعد کوئی ڈیڑھ دو مہینہ قبل یہ منگی ختم کی گئی اور پھر دو چار ہفتے قبل...
  18. مہوش علی

    سوات میں خاتون کو کوڑے مارے جانے والی ویڈیو جعلی نکلی!

    جنگ اخبار کی اس خبر کے ماخذ ابھی تک نامعلوم ہیں۔ کوئی پتا نہیں جنگ کے دفتر میں بھی کوئی سر پھرا بیٹھا ہو جو ایسی خبریں بغیر ثبوت کے اڑا رہا ہو۔ اس سے قبل جب واہ فیکٹری میں خود کش حملہ کیا گیا تھا اور طالبان ترجمان خود اچھل اچھل کر اسے قبول کر رہے تھے، اُس وقت بھی حامد میر جیسے سازشی کردار...
  19. مہوش علی

    ”پانی نہیں تو جنگ“ کسانوں کا اعلان

    اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں، پھر اس پر غور و فکر کریں، حقائق کو سمجھیں اور خدا کے لیے ان سیاستدانوں کے جذباتی نعروں کے فریب سے باہر آئیں۔ قدرتی آفات کے آگے انسان بے بس ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیاں ایک نہ ایک دن پلٹ کر انتقام لیں گی۔ اس انتقام والے دن کو یاد رکھیں۔ 2025 تک ہماری آبادی موجووہ شرح سے...
  20. مہوش علی

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    بہت خوب۔ یہ سائٹز بہت زبردست ہیں۔ ابو شامل بھائی، اردو نقشوں کے حوالے سے ایسے ہی سائیٹ کی ضرورت اور آئیڈیا تھی۔
Top