نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    ابو شامل بھائی، آپکے اردونقشوں کے ذخیرے سے ہم کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
  2. مہوش علی

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    اللہ اپنا رحم کرے۔ میں اس بیماری کے متعلق پڑھ رہی ہوں اور یہاں انڈیا کے ایک قابل جاننے والے ڈاکٹر صاحب سے بھی بات کروں گی۔ ایک دفعہ کسی اور بیماری میں انتہائی مہنگی دوا جرمنی سے بھیجنی تھی۔ مگر ڈاکٹر صاحب نے مشورہ دیا تھا کہ انڈیا میں پتا کیا جائے اور واقعی وہ دوا انڈیا میں کئی گنا سستے داموں...
  3. مہوش علی

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    بدخشاں ڈھونڈنے میں مدد کا بہت شکریہ۔ اب نقشہ بار بار پڑھنے کے بعد اسلامی تاریخ کے کئی شہروں کا اچھا خاصا تصور پیدا ہو رہا ہے اور سبکتگین کے غزنی، محمود غزنوی، جلال الدین خوارزم شاہ اور نادر شاہ اور سلطنت تیمور اور دیگر کئی تاریخی اسلامی سلطنتوں کے متعلق دوبارہ پڑھنے کو جی چاہ رہا ہے۔ اور میں...
  4. مہوش علی

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    محترم برادر یونس عارف! کیا یہ مضمون آپکی اپنی تحریر یا ترجمہ ہے؟ اور نقشہ فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے اس میں بلخ و بخارا تلاش کر لیے ہیں البتہ بدخشاں نہیں ملا ابھی تک :) اور ابھی میں بدخشاں کی تلاش میں تھی کہ پاکستان کے اُن شہروں پر نظر پڑ گئی جو آج تک نظر سے نہیں گذرے تھے۔ مثلا...
  5. مہوش علی

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    آج تک جتنی اردو کی تاریخی کتابیں، کہانیاں اور مضامین پڑھے ہیں، ان میں سب سے زیادہ شکایت یہ تھی کہ ان میں "نقشے" نہیں دیے گئے ہوتے تھے۔ آج تک شاعری میں بدخشاں کے نام سنتے آئے، آج تک کہانیوں میں بلخ و بخارا، خوارزمی سلطنت، ہرات و دیگر علاقوں کے نام سنتے رہے مگر پتا پھر بھی نہیں چلا کہ یہ جگہیں...
  6. مہوش علی

    فارسی زبان کی مٹھاس ۔۔۔۔ وطنم (میرے وطن) نامی قومی نغمہ

    یہاں پر دیگر احباب اردو شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں اور یقینا وہ مجھ سے کہیں زیادہ بہتر طریقے سے اس فارسی نظم کو سمجھ پا رہے ہوں گے۔ مگر مجھے صرف انہی جملوں کا مطلب پتا چل رہا ہے جو اوپر سرخ رنگ میں موجود ہیں۔ اور سب سے بہترین پسندیدہ پیغام جو مجھے اس نغمہ میں ملا ہے وہ ہے: به تفاوت هر رنگ...
  7. مہوش علی

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    اللہ تعالی اس بچی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ امین۔ فرحان بھائی، کیا ہوا ہے حٖفصہ جان کو جو وہ icu پہنچ گئی تھیں؟ چھوٹے بچے کی سب سے بڑی مشکل یہ ہوتی ہے کہ وہ ٹھیک سے اپنی بیماری، اپنے درد کو بتلا بھی نہیں پاتے ہیں۔ کیا حفصہ جان اردو میں بات چیت کر لیتی ہیں؟
  8. مہوش علی

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    منیر مسیح کی خبر کنفرم ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو، مگر یہ تو کنفرم ہے کہ یہ انتہا پسند ذہنیت موجود ہے۔ اس سے پہلے کتنے ہی واقعات ہو چکے ہیں جہاں ان قوانین کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔ اس ذہنیت کے خلاف محتاط رہیے اور ہر سطح پر اسکی مذمت کیجئے، ورنہ اگر انتہا پسند ہمارے امور پر غالب ہو گئے تو ایک دن...
  9. مہوش علی

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    افغانی طالبان کی ہندو اقلیت کے ساتھ اس انسانیت سوز سلوک پر احتجاج پر آپ کا یوں جز بز ہونا سمجھ میں آتا ہے۔ آج اگر ہندو جوڑے کو پچیس سالہ قید دی گئی ہے تو میں تو اسی جاہلانہ طالبان ذہنیت کا تسلسل سمجھتی ہوں کہ جن کے ہندو اقلیت کے خلاف انسانیت سوز جرائم پر احتجاج کرنے کی بجائے انکے جرائم پر پردے...
  10. مہوش علی

    تعارف یونس عارف

    السلام علیکم آپکی اردو ویسے تقریبا پرفیکٹ ہے۔ اگر آپ اقبال کے اردو کلام کو سمجھ سکتے ہیں تو آپ اردو میں مجھ سے بہت آگے ہیں (یہاں محفل میں اچھے اچھے اردو دان موجود ہیں، جبکہ میری اردو بس واجبی سی ہے)۔ ویسے میں سمجھتی تھی میں نے یورپ میں رہ کر اتنی اردو سیکھ کر بہت تیر مارا ہے اور میں فخر کرتی...
  11. مہوش علی

    تعارف یونس عارف

    تھوڑی اہم باتیں جو کتاب سے آپ نہ سیکھ سکیں گے، بلکہ کسی کو یوں ہی اصلاح کرنا ہو گی۔
  12. مہوش علی

    تعارف یونس عارف

    اردو محفل پر ایک قابل قدر اضافہ۔ اب ہم بھی کہہ سکتے ہیں کہ ہم انٹرنیشنل ہو گئے ہیں :) یونس عارف بھائی، مجھے آپکی اتنی اچھی اردو دیکھ کر حیرت ہو رہی ہے۔ میں نے یہاں کچھ یورپین خواتین (جن کے شوہر حضرات پاکستانی ہیں) کی مدد کی ہے کہ وہ اردو سیکھ سکیں۔ مگر اس دوران مجھے احساس ہوا کہ اردو زبان...
  13. مہوش علی

    فارسی زبان کی مٹھاس ۔۔۔۔ وطنم (میرے وطن) نامی قومی نغمہ

    مغل بھائی، فارسی تو مجھے آتی نہیں۔ اور اہل ایران جس لب و لہجے میں الفاظ بولتے ہیں تو وہ اردو سے بہت مختلف ہوتا ہے اور جانے پہچانے الفاظ بھی سمجھ نہیں آ پاتے۔ بہرحال ہماری قسمت اچھی ہے کہ یہی نغمہ مجھے یو ٹیوب پر ایسی حالت میں مل گیا جہاں ساتھ ساتھ یہ تحریری صورت میں بھی سامنے آ رہا ہے۔...
  14. مہوش علی

    فارسی زبان کی مٹھاس ۔۔۔۔ وطنم (میرے وطن) نامی قومی نغمہ

    تبدیلی ذائقہ کے لیے ذرا اس ایک ملی نغمے کو ملاحظہ فرمائیں۔ موسیقی سے ویسے تو مجھے دور کا بھی لگاؤ نہیں رہا۔ اللہ تعالی نے موسیقی اور شاعری، دونوں کے ذوق سے مجھے بے بہرہ رکھا ہے۔ باوجود کوشش کہ میں ان سے کوئی تعلق پیدا نہیں کر سکی۔ بہرحال حال ہی میں ایک مجلس کے بعد ایرانی منتظمین نے یہ...
  15. مہوش علی

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    شکریہ ۔ میری دلی خواہش ہے کہ اللہ کرے کہ یہ جھوٹی خبر ہو۔ ورنہ ایسی باتیں دل ہلا دیتی ہیں۔ اور اگر واقعی یہ سچ نکلا تو: ۔ تو پھر ہم میں اور اُن ہندو برہیمنوں میں کچھ کم ہی فرق رہ جائے گا جو کہ شودروں کو اجازت نہ دیتے تھے کہ وہ مذہبی کتابوں کو ہاتھ لگائیں یا اسے سنیں۔ ۔ اور پھر وہ طالبان...
  16. مہوش علی

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    Munir Masih and Ruqqiya Bibi are convicted on the basis of the blasphemy law. In January, they were released on bail; now they are in two separate prison facilities. Extremist fringe put pressure, and perhaps corrupted police to find the right evidence to justify the conviction. A court in...
  17. مہوش علی

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    کچھ وجوہات کی بنا پر میں سیاست سیکشن سے پھر دور ہو رہی ہوں۔ اپنے سوال کے لیے آپ جرمنی کے کانسلر کی سوانح عمری پڑھ لیں۔ (Link) Soon after stepping down as chancellor, Schröder accepted Gazprom's nomination for the post of the head of the shareholders' committee of Nord Stream AG باقی باتیں...
  18. مہوش علی

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    عبداللہ بھائی، یہ تھریڈ اس مقصد کے لیے نہیں۔ آپ اس کے لیے نیا تھریڈ کھول لیں اور میں کئی چیزیں گنوا سکتی ہوں جہاں مجھے مشرف صاحب سے اختلاف ہوا ہے۔ اور شوکت عزیز اپنی جس جاب کو چھوڑ کر پاکستان آئے تھے پاکستان کی خدمت کرنے، اُس کو لوگوں نے ہرگز مدنظر نہیں رکھا۔ شوکت عزیز کی تنخواہ ایک ملین...
  19. مہوش علی

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    آپ لوگ شوکت عزیز پر زیادہ سخت ہو رہے ہیں۔ اول تو یہ کہ متل کے سائن شدہ چیک بطور تنخواہ نہیں لیے جا رہے، بلکہ بطور سروسز کے معاوضے کے بطور حق کے لیے جائیں گے۔ یہ کنسلٹنٹسی شوکت عزیز کا وزیر اعظم بننے سے پہلے کا پیشہ ہے اور اسی پیشہ سے آج وہ منسلک ہو کر اپنی روزی حلال طریقے سے کما رہے ہیں۔ اور...
  20. مہوش علی

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    یہاں پر آپ رپورٹ پڑھ سکتے ہیں کہ یہ نواز شریف بھی نہیں، بلکہ مشرف حکومت کے جانے کے بعد سن 2008 میں نئی حکومت کی کوشش تھی کہ سٹیل مل کو متل کے ہاتھوں فروخت کیا جائے۔ جبکہ شوکت عزیز کے دور میں یہ سعودی گروپ تھا جو کہ سٹیل مل کو خرید رہا تھا۔ نواز شریف صاحب کے بھی متل سے تعلقات ہیں۔ مجھے ابھی خبر...
Top