نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    اور متل انڈین نژاد تو ہے، مگر ہے برطانیہ میں مقیم اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں اسکا شمار ہوتا ہے۔ جنگ اخبار کی خبر۔ بھارتی نژاد تاجر لکشمی متل مسلسل چوتھے سال بھی امیرترین شخصیت...
  2. مہوش علی

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    عارف بھائی، شوکت عزیز اس کمپنی کا ملازم نہیں بلکہ Advisor ہے۔ ان دونوں میں بہت فرق ہے کیونکہ شوکت عزیز صرف اس ایک انڈین کمپنی ہی نہیں، بلکہ کئی عرب شہزادوں کے بھی Advisor ہے۔ وزارت اعلی کے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد وہ امریکہ چلے گئے تھے اور پھر عرب ریاستیں انہیں باقاعدہ طور پر اپنے پرائیویٹ...
  3. مہوش علی

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    اگر یہ کتاب اردو یونیکوڈ میں بھی دستیاب ہو تو اسکے بہت زیادہ فوائد ہوں گے۔
  4. مہوش علی

    شکایت

    شکریہ نقوی بھائی، میرے خیال میں آپ کے دیے ہوئے لنک پر بات مکمل ہو چکی ہے اور جسے اس سلسلے میں مزید جاننا ہو وہ اس لنک کا مطالعہ کر سکتا ہے۔ اور شکریہ شمشاد بھائی عربی معاشرے سے متعارف کروانے کا۔ عملی طور پر وسائل کی کمی کے باعث اور زیادہ آبادی کے باعث شاید یہ تو ناممکن ہو کہ پاکستان میں ہر بچہ...
  5. مہوش علی

    شکایت

    یہ افسانچہ تو واقعی ہمارے معاشرے کی وہ تصویر ہے کہ جو ہر دوسرے تیسرے گھر کی کہانی ہے۔ اب اگلا سوال یہ ہے کہ ہم نے معاشرے کی اس کہانی سے سبق کیا سیکھا؟ مگر میرے نزدیک معاشرے کی ایک دکھتی رگ یہ بھی ہے کہ ہمارے ہاں مذہب اور معاشرتی اقدار کا کچھ جگہوں پر ٹکراؤ ہو رہا ہے اور ہم ایسے میں مذہب سے...
  6. مہوش علی

    شکایت

    چند ایک تلخ حقیقتیں اور معاشرے اور مذہب کے ٹکراؤ کے حوالے سے۔ مجھے باقی اسلامی فقہ کے متعلق مکمل علم نہیں، مگر ائمہ اہلبیت کے فقہ کےمطابق: 1۔ اگر بیوی یہ خواہش ظاہر کرے کہ وہ شوہر کے گھر والوں کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو شوہر پر لازم ہے کہ بیوی کو الگ گھر یا کم از کم الگ ایسا کمرہ دے کہ جس میں...
  7. مہوش علی

    حسرت ان غنچوں پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    میں شروع سے کچھ باتیں کہتی آ رہی ہوں: 1۔ نواز شریف، زرداری، مشرف، یا جو کوئی بھی حکومت میں آئے گا، باقی سب کے سب (بشمول میڈیا کے) مل کر اُس کی ٹانگ کھینچنا شروع کر دیں گے۔ اور کوئی بھی پارٹی اتنی مضبوط نہیں کہ وہ اس متحدہ یلغار کا سامنا کر سکے۔ 2۔ میں آپکی توجہ دلانا چاہتی ہوں کہ اس الیکشن میں...
  8. مہوش علی

    دین اسلام یا دین انسانیت

    اللہ کیا نازک سوال آپ نے اٹھا دیا ہے خورشید بھائی۔ میرے خیال میں ہر "سوچنے" والے دماغ میں ایسے سوالات اٹھتے ہوں گے اور آپ یقینا اکیلے نہیں ہیں۔ کیا یہ بات آپکے لیے کچھ تسلی کا باعث ہو سکتی ہے کہ "آپ اکیلے نہیں ہیں؟" یہ سوال بہت دفعہ اٹھ کر سامنے آتا ہے کہ "انسانیت" افضل ہے یا "مذہب"۔ کیا...
  9. مہوش علی

    اقبال کی شاعری میں ملا کا کرادر از شاہ نواز فاروقی

    شوکت بھائی صاحب اور نقوی بھائی صاحب، آپ لوگوں کو جو اقبال کے شعر کے چھوڑ کر میرے خلاف الزامات پر لگ گئے ہیں، تو اسکی وجہ کا مجھے اچھی طرح علم ہے۔ آپ لوگوں سے گذارش ہے کہ یہ بات اچھی نہیں ہے اور اپنے اندر اختلاف رائے برداشت پیدا کرنے کا حوصلہ پیدا کریں۔
  10. مہوش علی

    جمیعت طلبہ کا انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا پر حملہ

    5 students injured in ‘IJT attack’ at Hailey College * Victims associated with rival student faction * Students protest insecurity at PU, demand action against assailants By Adnan Lodhi LAHORE: At least five Punjab University students were injured in a clash with Islami Jamiat Talaba...
  11. مہوش علی

    اقبال کی شاعری میں ملا کا کرادر از شاہ نواز فاروقی

    علامہ اقبال کا اس مسئلے میں سب سے اہم شعر ہے جہاں دین ملا فی سبیل اللہ فساد قرار دے رہے ہیں۔
  12. مہوش علی

    شیخ رشید پر حملہ

    کبھی مجھے حیرت ہوتی ہے لوگوں کے دماغوں میں موجود سیاسی سازشیں دیکھ کر۔ کوئی فرما رہا ہے شیخ رشید صاحب نے خود یہ حملے کروا دیے۔ اور ثبوت یہ پیش کیا جا رہا ہے کہ وہ "بھانڈ" ہیں۔ (اول تو محفل پر ایسی زبان استعمال ہی نہیں کرنی چاہیے، چاہے اس محفل میں شیخ رشید صاحب کے فین موجود ہوں یا نہ ہوں) تو...
  13. مہوش علی

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    ساجد بھائی، زمینی حقائق یہ ہیں کہ انسانی فطرت میں اختلاف ہے اور اسے بدلا نہیں جا سکتا۔ مسلمانوں کے یہ مختلف گروہ ہونا کوئی آج کی بات نہیں بلکہ اوائل اسلام سے ہی اختلافات کا ہونا ہوتا چلا آ رہا ہے اور یہ شدید تر نوعیت تک گئے۔ اسکا حل یہ نہیں کہ ایک دوسرے پر چڑھ جایا جائے، بلکہ اسکا واحد حل ایک...
  14. مہوش علی

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    بات بالکل صاف اور لگی لپٹی کی بغیر ہونی چاہیے۔ کچھ تو شاید صدق دل سے بات کر رہے ہوں، مگر کچھ ہونگے جن کا بذات خود اپنا ہدف یہ مقصد حاصل کرنا ہے۔ چنانچہ ان مذہبی جنونیوں کے بم دھماکے تو فقظ بہانہ ہیں، اگر یہ بم دھماکے نہ بھی ہوں تب بھی یہ ان حسینی احتجاجی جلوس کو نکلتا نہیں دیکھ سکتے اور انہیں...
  15. مہوش علی

    مفاہمت کی سیاست کا فروغ

    ساجد بھائی، اچھی امیدوں کا ہاتھ نہیں چھوڑنا چاہیے۔ کہیں نہ کہیں یہ چیزیں کام آنا شروع کر ہی دیتی ہیں۔ مثلا، پچھلے سال عید سے پہلے کراچی میں زبردست فسادات شروع ہو گئے تھے۔ اور خود اس محفل پر متحدہ اور الطاف حسین پر مسلسل الزام بازی کی گئی کہ عید گذرنے کےبعد یہ انتقام لیں گے وغیرہ وغیرہ۔ مگر...
  16. مہوش علی

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    السلام علیکم نہیں نبیل بھائی، ایران نے ڈاکٹر قدیر کے راز امریکہ یا اقوام متحدہ کے حوالے نہیں کیے تھے، بلکہ یہ سب کارستانی لیبیا کی تھی، اور اسکے نتیجے میں نہ صرف پاکستان کو نقصان پہنچا، بلکہ ایران کا جوہری پروگرام بھی نظروں میں آ گیا اور اسی وجہ سے ایران پر پابندیاں لگنی شروع ہوئیں۔ جہاں تک...
  17. مہوش علی

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    ایران اور پاکستان بالکل ایک جیسے میزائلوں اور بالکل ایک جیسے بہت سے دیگر جنگی ساز و سامان میں 80 کی دھائی سے لگے ہوئے ہیں۔ کاش کہ پاکستان اور ایران ایک دوسرے سے اتنا قریب آ سکتے کہ مل جل کر ان مشترکہ پراجیکٹز پر کام کرتے اور اس طرح بہت سا پیسہ اور وقت کا ضیاع ہونے سے بچ جاتا۔ تنہا تنہا آج دنیا...
  18. مہوش علی

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    زیک، ایران نے صرف راکٹ نہیں بھیجا تھا، بلکہ اس کے ساتھ ایک سیارہ بھی تھا جس میں دیگر چیزوں کے ساتھ کچھ جانور بھی موجود ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ کو اس کی خبر نظر آ جائے گی۔ اور پہلا سیارچہ ایران نے 2008 میں ہی خلا میں چھوڑ دیا تھا۔
  19. مہوش علی

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    اظہر بھائی، اس چیز کو سمجھنے سے پہلے یہ سمجھئے کہ قائد اعظم نے انگریزوں سے کیوں مذاکرات کیے جبکہ وہ تو زبردستی قابض ہو گئے تھے؟ یہ دنیا کوئی پرفیکٹ جگہ نہیں، بلکہ ہر کوئی نامکمل ہے اور بہت سی جگہوں پر کمپرومائز کرنا پڑتا ہے۔ کراچی اور پاکستان کے لیے بہترین حل یہی ہے کہ ان خراب حالات میں بھی جیسے...
Top