نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    انشاء اللہ تفصیلات اگلے ہفتے۔ فی الحال اس الزام پر کہ میں نے معاذ اللہ معاذ اللہ امام علی علیہ الصلوۃ السلام کی شان میں گستاخی کی ہے۔ تو یہ گستاخی میں نے تو ہرگز نہیں کی ہے، بلکہ صرف وہی بات بمع سوال کے دہرائی ہے جو کہ آپ لوگ علی ابن ابی طالب کے متعلق کہتے آ رہے ہیں (یعنی آگ میں جلا دینے والا...
  2. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میری گذارش ہے کہ گفتگو کو موضوع پر ہی رہنے دیا جائے۔ عبداللہ ابن سبا کے افسانے کے متعلق انشاء اللہ تفصیل سے پھر کبھی۔ اور آگ میں جلوانے کے متعلق سوال بھی کہ علی ابن ابی طالب نے واقعی یہ بدعت کی تھی؟ اور اُس وقت موجود سینکڑوں کی تعداد میں صحابہ نے پھر انہیں اس بدعت سے روکا کیوں نہیں۔ یہ سوالات...
  3. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ظلم تو یہ ہے کہ ہدایت آ جانے کے باوجود بھی آنکھیں بند کر کے ایسے قیاسات کے پیچھے بھاگنا کہ جو نصوص کے سامنے ٹہر ہی نہیں سکتے۔ اس تھریڈ کے بالکل پہلے پہلے مراسلوں میں یہ نصوص پیش ہو گئیں تھیں۔ آئیے ان قیاسات کو چھوڑ کر خود رسول اللہ ص سے پوچھ لیتے ہیں: رسول اللہ ص کی اس نص کو ٹھکراتے ہوئے...
  4. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    قرآن اور حدیث کا مکمل طریقہ یہ ہے کہ ایک بات کے مختلف جُز کئی کئی جگہ بیان ہوتے ہیں اور ان سب کو اکھٹا کر کے مکمل بات کو سمجھا جاتا ہے۔ مگر ادھر شوکت بھائی صاحب الٹی گنگا بہا رہے ہیں اور اسکی وجہ ہمیں معلوم ہے۔ آئیے اس روایت مکمل جائزہ لیتے ہیں اور جو طریقہ شوکت بھائی صاحب نے آزمایا ہے، اس سے...
  5. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    معذرت کہ اس گفتگو کے لیے وقت بالکل نہیں نکل سکا اور ایک دفعہ جو ربط ٹوٹا تو پھر کئی دن تک جڑ نہیں پایا۔ اللہ نے توفیقات میں اضافہ فرمایا تو اس ہفتے آہستہ آہستہ باقی بچے کھچے اعتراضات کے جوابات دینا شروع کروں گی۔ انشاء اللہ۔
  6. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شوکت بھائی صاحب، کیا دنیا کی کوئی ایسی زبان ہے جس میں میں آپ کو یہ فرق سمجھا سکتی ہوں؟ 1۔ "فقہ" یا "فتوی" کے متعلق روایات 2۔ فضائل کے متعلق روایات آپ نے جتنی روایات اس ضمن میں نقل کی وہ فضائل سے تعلق رکھتی ہیں اور فضائل کے متعلق یہی مؤقف چلتا آ رہا ہے کہ اس ضمن میں وہ سختی نہیں ہے جو شریعت کے...
  7. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اور شوکت کریم بھائی، آپ نے عورتوں کے علم حاصل کرنے کے متعلق پھر جو روایت نقل کی ہے، تو بہتر ہوتا آپ اسی محفل میں موجود اُس تھریڈ کا مطالعہ کر لیتے جہاں یہی چیز آپ کی کتب میں سے پیش کی گئی ہیں۔ فاروق صاحب آپ کو شوق سے اس کا ربط فراہم کر دیں گے کیونکہ میرے پاس تو اس چیزوں کے لیے وقت ہی نہیں ہے کہ...
  8. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مجھے پتا نہیں کہ آپ کب ایسی روایات پیش کرنا شروع کریں کہ جن کی سند کی ہو اور اسے ہمارے علماء نے صحیح کہا ہو۔ تو پتا نہیں آپ کبھی اپنی اس بیماری سے نجات پا سکیں گے بھی یا نہیں، ورنہ پہلے شاید حضرت عمر کے جنت میں جانے والی روایت پر بات ہو جائے کہ وہ آپ پر حجت ہے کہ نہیں؟ یقین جانیے یہ بہت بری...
  9. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شکر ہے پوسٹ ایسی کی جس میں کوئی تو موضوع سے متعلق بات کی گئی۔ میں مصروف ہوں اور کچھ دنوں میں آپکی اس پوسٹ کا ضرور سے جواب دوں گی۔ انشاء اللہ۔
  10. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نبیل بھائی، آپ نے تنبیہ کی ہے تو بالکل ٹھیک کی ہو گی اور آپ کو پتا ہے کہ میں منتظمین کے ہر فیصلے کو بغیر کسی تنقید کے قبول کرتی ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ حضرت عائشہ والی روایت کو مراسلے سے نکال دیں (یا جو بھی حصے آپکے نزدیک ٹھیک نہیں) اور باقی مراسلے کو پوسٹ کر دیں کیونکہ اس میں ابن حسن کے بقیہ...
  11. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    انسان جب فرقہ پرستی میں پڑتا ہے تو ایسا ہی نابینا پن اس کی آنکھوں میں آ جاتا ہے کہ شیعت کی گڑھ کی بات کرتا ہے مگر خود قرآن کو دیکھنے سے قاصر ہر جاتا ہے جہاں نبی کا بیٹا اور نبی کی بیوی، اس نبی کے گھر اور گڑھ میں رہتے ہوئے گمراہ ہو کر غرق ہو جاتے ہیں۔ اللہ کہتا ہے کہ دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔...
  12. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مسئلہ یہ ہے کہ آپ اپنی سرشت سے باز نہیں آ سکتے اور جو صدیوں کی سرشت ہے کہ ہم پر تقیہ کے نام پر جھوٹ کا الزام لگایا جائے، وہ زہر آپکی رگوں میں بھی مکمل دوڑ رہا ہے۔ میں نے کہاں تقیہ کیا ہے؟ اور کیا اپنے جھوٹ نظر نہیں آئے جب امام خمینی پر جھوٹا الزام لگایا جا رہا تھا؟ نہیں آپ خود پر تو ہر خون معاف...
  13. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ابن حسن: آپ لاکھ سر پٹخ لیں اور الزامات لگا لیں، مگر ابھی تک حسب معمول ایک بھی روایت ایسی نہیں پیش کر سکے ہیں جس کی سند ہو اور ہمارے لیے حجت ہو۔ آپ کا پورا متاع حیات اس وقت مکمل طور پر ایسی روایات ہیں جن کہ کوئی وقعت نہیں اور نہ وہ ہمارے اوپر حجت ہیں اور فضائل وغیرہ کے ضمن میں بیان ہوئی ہیں۔...
  14. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نقوی بھائی صاحب، عمران بن حصین کی روایت میں پیش کر چکی ہوں، مگر حسب معمول وہ ہضم ہے۔ چنانچہ جواب دیجئے کہ وہ قرآن میں بیان کردہ حلال اللہ کی تبدیلی پر خاموش کیوں ہیں اور کیوں اُس شخص کے خلاف تلوار نہیں اٹھا رہے۔ علی ابن ابی طالب کا عقد المتعہ پر عثمان کے ساتھ اختلاف کی روایت بھی میں پیش کر چکی...
  15. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شوکت کریم بھائی، آپ اتنے بچے نہیں ہیں کہ آپ کو پتا نہیں کہ سنت یہاں کس معنوں میں استعمال ہو رہی ہے۔ یہ اللہ کے رسول ص کی Practice (سنت) تھی کہ جب صحابہ نے آ کر کہا کہ انہیں گناہ میں مبتلا ہونے کا ڈر ہے تو رسول اللہ ص نے انہیں عقد المتعہ کرنے کی اجازت (اور کچھ روایات میں منادی، اور کچھ میں حکم)...
  16. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    صبر کیجئے۔ میرا پورا لکھا ہوا مراسلہ پوسٹ ہونے سے قبل ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔ اب وقت ملنے پر دوبارہ لکھنے کی کوشش کروں گی۔
  17. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اگر آپ نے آنکھیں کھول کر اس تھریڈ میں حصہ لیا ہوتا تو آپ کو بار بار یہ محنت دوسروں سے نہ کروانی پڑتی۔ اس تھریڈ کے سب سے پہلے مراسلے میں ابن حجر العسقلانی کی کتاب کا حوالہ بمع لنک مہیا کر دیا گیا تھا۔
  18. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شاید آپ بات کو سمجھے نہیں یا پھر سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔ ذرا دکھائیے کہ میں نے اپنے مراسلے میں کہاں اس ضعیف اور صحیح کا دعوی کیا ہے؟ بلکہ بحث اس موضوع پر ہے کہ فضائل میں ہر طرح کے رطب و یابس جمع ہیں اور ان میں آپکی کتب بھی شامل ہیں۔ چنانچہ ان فضائل کی بحث کو مقدم کر کے ان سے حلال حرام وہی ثابت...
  19. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    جی میرے پاس تو جواب موجود ہے مگر میں نے اسے اُس وقت تک چھوڑا ہوا ہے جبتک آپ لوگ پچھلے سوالات کا جواب نہیں دے دیتے کہ علی ابن ابی طالب، عمران بن حصین اور دیگر صحابہ نے پہلے والی بدعات پر تلوار اٹھا کر کشت و خون کیوں نہیں شروع کر دیا۔ اور پھر آپکو پہلے سنت رسول سے چیز کو حلال حرام ثابت کرنا ہے،...
  20. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ان بھائی صاحب کو ابھی تک اندازہ نہیں ہو سکا ہے کہ اس 1300 سالہ تاریخ اور فقہی احکام کا رد ممکن ہی نہیں ہے، اور اس کو رد کرنے اور اس سے بھاگنے کے چکر میں یہ ہمیشہ ایسی ہی غلطیاں کرتے رہیں گے۔
Top