نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شکریہ شوکت بھائی آپ نے کتاب کا یہ لنک مہیا کر دیا۔ اب ہر کوئی جا کر خود عقد المتعہ پر موسوی صاحب کے دلائل پڑھ سکتا ہے۔ یہ اتنے پھٹیچر دلائل ہیں کہ خود آپ کو اس شخص کی شخصیت کا اندازہ ہو جائے گا کہ جسے متعہ کے خلاف شیعہ کتب میں شاید خیبر والی واحد روایت نظر آ گئی، مگر مخالفین کے حدیث کتب میں وہ...
  2. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مجھے نہیں علم کہ اس پی ڈی ایف فائل سے آپ لوگوں کو کیا شکایت ہے کہ جو اسکو یہاں بطور گناہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ ہاں میں اس پی ڈی ایف بنانے میں شامل تھی اور اس پی ڈی ایف فائل میں میرا نام "ایم علی" سے ٹائپسٹ کے ذیل میں موجود ہے۔ ایک صاحب نے آنسرنگ انصار کے انگلش آرٹیکل سے ایک مختصر کتابچہ اردو...
  3. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ابن حسن، مسئلہ یہ ہے کہ آپ کو اپنی سائیڈ والوں کے گناہ نظر نہیں آتے، مگر دوسروں کی عیوب پکڑنے کے آپ ماہر ہیں۔ یہ سارا مسئلہ شروع ہی آپ لوگوں کے اس جھوٹ سے شروع ہوا کہ شیعہ کی صحیح مستند کتاب الکافی میں یہ روایت موجود ہے۔ اور پھر پھیلتے پھیلتے یہ جھوٹ یہاں تک پھیلا کہ نیٹ پر ہر ڈسکشن فورم...
  4. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    سوال مشرق، جواب مغرب سوال ہے کہ کیا اسلاف کا 1300 سال تک یہ ایمان نہیں رہا کہ کنیز کے ساتھ وقتی تعلقات قائم کرنے کے بعد اسے آگے بیچا جا سکتا ہے؟ سوال ہے کہ کیا 1300 سال تک اسلاف یہ Practice جاری نہیں رکھے ہوئے۔ مجھ سے تو مطالبے ہوتے ہیں جواب فقط "ہاں" یا "ناں" میں ہوں۔ مگر خود مشرق کو...
  5. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نقوی بھائی، آپکی پوسٹ میں کہاں میرے اس سوال کا جواب دیا گیا ہے: میرے سوال تو بہت سادہ سے تھے کہ بتلائیں: 1۔ کہاں اللہ کے رسول ص نے خنزیر کے گوشت کو حلال پاکیزہ طیبات میں سے قرار دیا ہے؟ 2۔ کہاں اللہ کے رسول ص نے منادی کروا کر صحابہ کو خنزیر کا گوشت کھانے کی اجازت دی ہے؟ میرے...
  6. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپکے دعوے کے بالکل برعکس حضرت ابن عباس کو خیبر پر گدھے کی حرمت کے واقعے کا بہت اچھی طرح علم تھا۔ مگر اسی خبیر کے موقع پر کیے جانے والے کسی متعہ کے حرام ہونے کے واقعہ کا انہیں دور دور تک کوئی علم نہ تھا اور نہ پوری زندگی انکے منہ سے خیبر میں عقد المتعہ کے حرام ہونے کے کسی واقعے کے متعلق ایک لفظ...
  7. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    السلام علیکم نقوی بھائی صاحب، مسئلہ یہ ہے کہ آپ غصے میں ہیں اور اس لیے آپ کو ہمارے دلائل نظر نہیں آ رہے ہیں۔ 1. جب اللہ کا رسول گواہی دے رہا ہے کہ عقد المتعہ پاکیزہ حلال طیبات میں سے ہے تو پھر اسکے بعد یقینا ہم آپکی بات کو وزن نہیں سے سکتے۔ آپ بے شک اس وقت آپکی نظروں میں لسان نبوت کی یہ...
  8. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے دوسروں میں عیب نکال کر ان پر الزامات لگانا۔ ایسے لوگوں کو عیب ڈھونڈنے سے کوئی روک سکتا ہے اور نہ الزامات لگانے سے۔ بہرحال جو اہل انصاف ہیں، ان قارئین کے لیے میں بات صاف کر دیتی ہوں۔ دو چیزوں میں فرق کیجئے: ۱۔ جھوٹ بولنا ۲۔ غلط فہمی کا شکار ہونا جھوٹ وہاں بولا...
  9. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    جس عورت کو بھی طلاق ہو جائے تو طلاق کے بعد وہ جو کچھ کرتی ہے اسکا کوئی گناہ اُسکے پچھلے شوہر پر نہیں ہے۔ اسی طرح ایک آقا اگر اپنی کنیز سے ہمبستری کر کے بازار میں کسی سوداگر کو بیچ دیتا ہے تو پھر اس پر اسکا عذاب نہیں کہ اسکے بعد نئے آقا یا وہ کنیز عدت کا انتظار کرتے ہیں یا نہیں۔
  10. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اوپر میں نے پاک ڈاٹ نیٹ کے ایڈمنز کی تعریف کی ہے، اس سے میرا مقصد حاشا و کلا ہرگز اپنے ناظمین کی کوئی برائی بیان کرنا مقصود نہیں ہے، بلکہ میں تو ان کی بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے اپنی استطاعت کے مطابق بہت منصف مزاجی کے ساتھ بہترین کردار ادا کیا ہے۔:) اور مجھے آپ سے ہرگز ہرگز کوئی شکایت نہیں ہے۔...
  11. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ایک بار پھر، اگر اوپر بخاری والی روایت پیش کرنے سے ہمارے اہلسنت برادران میں سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معافی مانگتی ہوں۔ میں کبھی خود سے ایسی چیزیں شروع نہیں کرتی ہوں، مگر جب فریق مخالف گھٹیا حرکتوں پر اتر آئے تو میں انتہائی مجبور ہو کر صرف جوابا ایسا کرتی ہوں۔ امید ہے کہ آپ میری اس...
  12. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ابن حسن، ۱۔ کیا آپ بالکل اس احساس سے عاری ہیں کہ آپ نے حلال و حرام کی بحث پر فضائل کی بحث کو مقدم کر کے چیزیں باکل غلط ملط کر دیں ہیں؟ 2۔ دوسرا آپ پہلے یہ ثابت کریں کہ فضائل کی روایات سے کسی چیز کا حلال یا حرام ہونا ثابت ہوتا ہے؟ 3۔ تیسرا آپ یہ ثابت کریں کہ ہمارے کسی عالم نے کہا ہو کہ فضائل...
  13. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    یہ تو الٹا آپ ہی کے مؤقف کو کمزور کرتی ہے کہ پادریوں کو شادی نہ کرنے دی گئی تو انہیں جتنا مرضی روحانی تعلیم دینے کی کوشش کر لیں مگر فطرت کے تقاضوں سے مجبور ہو کر پھر وہ عورتوں کی کمی بچوں کے ساتھ زیادتی کر کے پورا کریں گے۔ اور پتا نہیں جب کلیسا کی بات ہو رہی ہے تو مسلمان اتنا شور کیوں مچا رہے...
  14. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    یہ طریقہ سوال مناظرانہ طور طریقوں میں آتا ہے اور اس سے مسئلے کو سمجھنے میں کبھی مدد نہیں ملتی۔ بہرحال، جواب ہے ۱۔ نہیں ۲۔ نہیں اب آپ آگے گفتگو کر سکتے ہیں، مگر یاد رکھئیے گا میں بھی آپ سے اب ایسے سوال کا حق رکھتی ہوں۔
  15. مہوش علی

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    یہاں میں نے کس پر لعنت کی ہے جو مجھ پر فرقہ واریت کے فتوے جاری ہونا شروع ہو گئے؟ یہ سیاسی فورم ہے اور مصفطی کمال نے لعنت کی ہے سیاسی لیڈروں پر اور ایسے سازشی میڈیا اینکروں پر جو ایسے کڑے و مصیبت کے وقت میں اپنی سازشی تھیوریوں کے ساتھ ایسی نفرتیں پھیلا رہے ہیں جس کے بعد بس عاشورہ کے سانحے سے کئی...
  16. مہوش علی

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    میں نے اپنے ہوش میں جماعت اسلامی کے صرف قاضی حسین احمد کو دیکھا ہے۔ لوگ انہیں بہت بُرا بھلا کہتے تھے مگر میں نے بہرحال انہیں کبھی برا نہیں جانا اور ان سے ادب کے رشتے بہرحال قائم تھے، چاہے انکی پارٹی پالیسیوں سے مجھے اختلاف ہی کیوں نہ رہا ہو۔ مگر منور حسن صاحب تو اپنی ذات میں مجھے طالبانی فتنہ...
  17. مہوش علی

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    جھوٹوں پر لعنت کرنا، فاسقین پر لعنت کرنا، قاتلین پر لعنت کرنا، ظالمین پر لعنت کرنا۔۔۔۔۔ یہ سب کے سب اللہ کی سنت ہے۔۔۔ وہ سنت جو قرآن میں کئی جگہ دہرائی گئی ہے۔ چنانچہ جہاں ظالم کا ظلم چاک ہوتا ہو اور عوام میں اس کا غلط کردار واضح ہوتا ہو تو اللہ تعالی نے مظلوموں کو ایسے ظالموں کے خلاف لعنت کرنے...
  18. مہوش علی

    جنگ کراچی ۔۔

    رحمان ملک اتنا کھل کھل کر صاف صاف اس لیاری گینگ کا اصلی چہرہ پیش کر رہا ہے، مگر اپنے بھائیوں کو یہاں دیکھتی ہوں کہ ابتک متحدہ کو قصوروار بتلا رہے ہیں۔ ایسے بھائیوں کے ہوتے ہوئے دشمنوں کی بھلا کیا ضرورت کہ یہ جو وار کریں گے ایسا تو دس دشمن بھی مل کر نہیں کر سکتے۔ بہرحال، اللہ کا شکر ہے کہ خدا...
  19. مہوش علی

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    جب ایم کیو ایم کراچی و حیدر آباد تک محدود تھی اور مہاجر قومی موؤمنٹ تھی تو اعتراض تھا یہ تو لسانی و علاقائی جماعت ہے۔ اور جب یہ متحدہ قومی مؤومنٹ بنی اور پورے ملک کو سمیٹنا چاہ رہی ہے تو اب اس پر بھی اعتراض۔ کہتے ہیں کہ ہر کسی کو خوش نہیں کیا جا سکتا، اور میں اس میں ہمیشہ اضافہ کرتی ہوں کہ کچھ...
  20. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپ کو ہماری کتابوں میں جو نہیں ہوتا وہ نظر آ جاتا ہے (جیسا کہ آپ نے امام خمینی پر جھوٹ باندھا اور تصحیح کرنے پر اس سے بڑا جھوٹ باندھا کہ کتاب کے سکین سے آپ یہ الزام لگا رہے ہیں) مگر آپ کی کتابیں جن مسلمانوں کی آپس کی جنگوں سے بھری ہوئی ہے وہ آپ کو نظر نہیں آتیں۔ یا عجب۔۔۔۔ بلکہ گرافک بھیا، آپ کو...
Top