نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ایک روایت ابن جریج سے ہے کہ حضرت جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے زمانے میں متعہ کیا ( مسلم کتاب النکاح) یہ عبدالملک بن عبدالعزیز بن جریج ہیں ان کے بارے میں اثرم نے امام احمد کا یہ قول نقل کیا ہے کہ جب ابن جریج کہتے ہیں کہ فلاں اور...
  2. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اوپر میں نے جابر بن عبداللہ انصاری کی روایات کو بیان کر دیا ہے اور قارئین کے سامنے اب یہ بات صاف و واضح ہو گی کہ شمس الدین پیرزادہ صاحب نے جو طریقے استعمال کیے ہیں کہ جابر کی روایات کو کمزور ثابت کیا جائے وہ ہر لحاظ سے فن حدیث کا غلط استعمال ہے کہ نہ تعدیل کو دیکھا جائے اور نہ اُسی موضوع پر...
  3. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    چلیں اس مسئلے پر خاموشی تو ٹوٹی اللہ اللہ کر کے، ورنہ پہلے میں ہمیشہ سوال کرتی تھی "آجکے دور میں ایسا مثالی معاشرہ دکھائیے" تو آپ ہمیشہ دبک کر بیٹھ جاتے تھے اور ہونٹ سی لیتے تھے۔ جہاں تک رسول اللہ ص کی زمانے کا تعلق ہے تو اس میں عقد المتعہ مسلسل جاری رہا اور حضرت ابو بکر کے دور اور حضرت عمر...
  4. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے بھائی غصے کی بات نہیں ہے کیونکہ آپ نے کوتاہی کی تھی اور حوالہ بالکل نامکمل دیا تھا۔ اور پھر بات وہی کہ میں نے جو دلیل دی تھی اُس پر سے پھر نظر پھسل گئی کہ یہ جھوٹی روایت ہے کیونکہ آپکی انہی بخاری و مسلم کی کتابوں میں روایات کا کثیر مجموعہ ہے جو بیان کر رہا ہے کہ رسول اللہ ص نے کبھی متعہ...
  5. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    یہ آپکی پرانی عادت ہے کہ اللہ اور اسکے نازل کردہ نصوص کو چھوڑ کر لوگوں کے پیچھے بھاگنا۔ آپ ہمیں کیا بتلا رہے ہیں پاکستانی اہل تشیع اور ایرانیوں کی حالت تو پہلے تو ہمیں پتا ہے کہ جہاں وہ خود کو کہلواتے تو اہل تشیع ہیں مگر پیروی کرنے کی بات آتی ہے تو اس معاملے میں مولا علی علیہ السلام کو چھوڑ کر...
  6. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    خیبر کی روایت کے متعلق بذات خود اہلسنت علماء کے اعتراضات آپ یہاں وکیپیڈیا پر پڑھ سکتے ہیں۔ Negative However, there are some who those who are not equally convinced. Ibn al-Qayyim, a 14th century Sunni Islamic scholar writes [5]: “ In Khayber there were no Muslim women since it was a Jewish...
  7. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    خیبر کے حوالے سے میں نے مزید کچھ ثبوت بھی پیش کیے تھے کہ جنہیں مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ یاد دہانی کے لیے ایک مرتبہ پھر یہ پیش خدمت ہیں۔ کیا علی ابن ابی طالب وہ واحد شخص تھے جنہوں نے خیبر میں عقد متعہ کی ممانعت سنی؟ اگر تکرار نکال دی جائے تو یہ صرف ایک ہی روایت ہے جو بتلا رہی ہے کہ...
  8. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اور آپ کو دعوی ہے کہ آپ اس نصوص قرآن اور روح القرآن کو ان صحابہ و تابعین کے جمگھٹے سے زیادہ بہتر سمجھتے ہیں کہ جن میں ابن عباس، عبداللہ ابن مسعود، ابی ابنی ابی کعب، سعید بن جبیر، السدی، الحکم، عطاء، قتادہ وغیرہ شامل ہیں؟؟؟؟ کیا آپکے دماغ ٹھکانے آ جائیں گے جب آپ کو پتا چلے گا کہ جن صاحب کی پیروی...
  9. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرے خیال میں آپکو اتنا کڑوا ہونے کی ضرورت نہیں کہ عقد المتعہ کی بحث میں تقیہ کو کھینچ لائیں۔ میں نے جو امیج پیش کیا ہے وہ آپ ہی کے کسی بھائی بند سائیٹ نے پیش کیا ہے اور اس میں اسی کوئی صراحت موجود نہیں کہ پتا چلے کہ یہ فٹ نوٹ کاشانی صاحب نے نہیں بلکہ کسی اور نے لکھا ہے۔ بہرحال جس نے بھی...
  10. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    بھائی، ایک دو غلطی کریں تو کوئی مسئلہ نہیں، مگر آپ تو بالکل ہی ہتھے سے اکھڑ گئے ہیں۔ آپ جو یہ روایت بیان کر رہے ہیں وہ کسی کتاب میں موجود نہیں۔ اور اگر یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ "متعہ الحج" صرف صحابہ کے لیے تھا تو ایسے بڑے جھوٹ کم ہی کم دیکھنے کو ملیں گے۔ رسول اللہ ص نے متعہ الحج پوری امت...
  11. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اس وقت پتا نہیں آپ لوگوں کے کتنے ایسے مراسلے جمع ہیں کہ جنکے جواب تفصیل سے دینے تھے مگر جس سپیڈ کے ساتھ نئے نئے اعتراضات لا کر چیزوں کو خلط ملط کر دیا گیا ہے، اسکے بعد یقینا آپ لوگ کامیاب ہیں کہ دوسرا اپنے دلائل مکمل تفصیل کے ساتھ پیش نہ کر سکے۔ آپ سے تو بہت بڑا اختلاف مجھے پہلے ہی ہے کہ آپ...
  12. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    پھر مجھ پر الزام لگاتے ہیں کہ میں اپنی باتوں کو دہرا رہی ہوں۔ میں کیا کروں جب آپکی نظر مسلسل ہمارے دلائل سے پھسل جاتی ہے اور رہی پرانے اعتراضات پلٹ پلٹ کر آپ دہراتے رہتے ہیں۔ یہ تمام روایات ابو عثمان بھائی پہلے نقل کر چکے ہیں اور انہی کے جواب میں میں نے تفصیلی پوسٹ لکھی تھی جس میں: 1۔...
  13. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپ کو غلطی ہوئی ہے اور حضرت علی کی ایسی کوئی روایت ابن ماجہ میں موجود نہیں ہے۔ البتہ ابن ماجہ میں مجھے ایک اور روایت نظر آئی ہے جس میں کسی دوسرے کی کنیز سے اگر نکاح کیا گیا ہے اور اس کنیز کا مالک ان میں جدائی ڈلوانا چاہے تو اس پر رسول اللہ ص نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ بات...
  14. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    دوسروں کے گریبان میں جھانکنے سے پہلے حضرت اپنے گریبان کو چاک کر کے دیکھئیے کہ جہاں عمرہ و حج کیا، زمین و آسمان بلکہ کائنات میں جو کچھ موجود ہے اس سے زیادہ ثواب کمانے کا طریقہ بتلایا گیا ہے۔ کاش کہ آپ اپنی اس استہزاء والی روش کو ترک کرتے اور میری گذارش پر غور کرتے کہ فضائل بالکل آخری چیز...
  15. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شیعہ روایات کا جائزہ جو مخالفین عقد متعہ کی ممانعت کے لیے استعمال کرتے ہیں شیعہ کتب حدیث میں اتنے تواتر کے ساتھ متعہ کے حق میں روایات موجود ہیں کہ ممکن نہیں کہ انکا انکار کیا جا سکے۔ مگر پھر کچھ روایات کو وہ ادھورا اور کچھ کے ساتھ بددیانتی کر کے مخالفین ان سے اپنا مقصد پورا کرنا چاہتے ہیں۔ آئیے...
  16. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شکریہ ملنگ بھیا۔ بہرحال شیعہ فقہ کے مطابق نکاح دائمی یا عقد المتعہ، ان میں گواہوں کی موجودگی مستحب اور تاکیدی ہے، مگر انکے بغیر بھی نکاح ہو جاتا ہے۔ اور اسکی کچھ مثالیں میں نے اہلسنت فقہ سے اپنی پچھلی پوسٹ میں درج کی تھیں۔ باقی اللہ بہتر جاننے والا ہے۔ ایک اور چیز جو تحقیق کے دوران ابھی میرے...
  17. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    محترم بھائی صاحب، یہ بات ایسی ہی نہیں کہی دی ہے، بلکہ ثبوت و دلائل آپکے سامنے رکھ کر بات کی گئی ہے۔ شیعہ کتب میں ہزاروں ایسی روایات ہیں جس کے راوی غیر شیعہ ہیں (اس روایت کے دو راوی غیر شیعہ ہیں)۔ کیا آپ نے یہ بات نوٹ کی ہے کہ جو شیعہ روایت آپ نے یہاں پیش کی ہے، یہ وہی روایت ہے جو کہ آپکی اپنی...
  18. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگ دوسرے کی تو چھوٹی سی خطا بخشنے کے لیے تیار نہیں مگر اپنے آپ پر ہزار خون معاف رکھتے ہیں۔ آج آپ اپنی 1300 سالہ تاریخ سے مفرور ہو رہے ہیں، اپنی کتابوں میں کنیز عورتوں کے جو مسائل لکھے ہیں اُن کا انکار کر رہے ہیں، ۔۔۔ مگر یہ ایک ناممکن چیز ہے اور انصاف کے کسی ترازو میں پوری...
  19. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    قارئین سب سے پہلے یہ چیز نوٹ کر لیں کہ: 1۔ شوکت بھائی صاحب نے اوپر جتنی روایات نقل کی ہیں، وہ صرف اور صرف ایک صحابی کے متعلق ہیں جسکا تعلق قبیلہ اسلم سے ہے اور انکا نام ماعز ہے۔ 2۔ رسول اللہ ص کے پورے دور میں زنا کے شاید دو یا تین کیسز ہی ہوئے ہیں جہاں حد جاری کی گئی ہے، اور ان میں سے بھی شاید...
  20. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شوکت بھائی، آپ کو پہلے "حرام کرنے" اور "منع کرنے" کا فرق پتا ہونا چاہیے۔ حضرت عمر نے کچھ چیزوں سے بطور حاکم منع کیا تھا، مگر کبھی انہیں رسول اللہ ص کی طرف منسوب کر کے حرام نہیں قرار دیا تھا (جیسا کہ بعد میں آنے والوں نے کیا ہے) ۔ اور اب یہ سمجھیں کہ میں نے ایک حقیقت بیان کی ہے جو کہ آپکی کتب...
Top