نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    بھائی جی آپکے امیجز دیکھنے کے بہت کچھ کرنا پڑ رہا ہے اور عام حالت میں یہ نظر نہیں آ رہے۔ بہرحال، فضائل کی ان روایات کے متعلق جواب اوپر دیا جا چکا ہے اور جوابی حدیث بھی پیش کی جا چکی ہے کہ جسکے مطابق ایک رات بیوی سے مباشرت کرنا اس سب سے افضل ہے جو کائنات میں اور اسکے اندر موجود ہے۔ چنانچہ...
  2. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    انیس بھائی، ایک اہم پہلو پر بات باقی رہ گئی ہے جس کے بغیر موضوع تشنہ رہ جائے گا۔ اور وہ ہے ان جھوٹی گھڑی ہوئی روایات کی حقیقت جو کہ عقد المتعہ کو حرام بتلاتی ہیں۔ میں بہت پہلے ان پر آ جاتی مگر بیچ میں بہت سے دیگر اعتراضات شروع ہو گئے جس کی وجہ سے اُن چیزوں کو اولیت نہیں دی جا سکی کہ جنکا حق...
  3. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اس موقع پر ہمیں وہی کچھ کرنا جو ائمہ اہلبیت علیھم السلام نے کیا تھا جب ایک شخص عبداللہ ابن عمیر پہلے ان سے بدزبانی کرتا رہا، مگر چونکہ اسلامی مسائل کا جواب دینا "فرض" ہے اس لیے امام جواب دیتے رہے، مگر جب وہ اسلامی مسئلہ سے ہٹ کر ذاتیات پر اتر آیا تو امام کی سنت ہے ایسے لوگوں سے منہ پھیر لو کہ یہ...
  4. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    السلام علیکم اور اس بحث میں آپکو خوش آمدید۔ پاکستانی بھائی، آپ نے جو عکس پیش کیا ہے وہ اس سے قبل "نقوی بھائی صاحب" پیش کر چکے ہیں مگر کسی وجہ سے وہ یہاں محفل پر نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اور میں نقوی بھائی صاحب کو اس عکس کے متعلق تفصیلا جواب بھی دے چکی ہوں۔ یہ عکس کسی اہل تشیع کی جانب سے شائع نہیں...
  5. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میں تھوڑے تذبذب میں ہوں کہ فاروق صاحب کے مراسلے کا جواب دینا شروع کروں یا پھر پہلے آپکے پچھلے مراسلوں و اعتراضات کا جواب دوں۔ پھر سوچتی ہوں پہلے آپ لوگوں سے فارغ ہو کر فاروق صاحب کے مراسلے کی طرف جایا جائے۔ میں نے آپ سے پہلے آپکی خدمت میں عرض کی تھی کہ یہ صبر آزاد عورت سے عقد المتعہ کرنے کی...
  6. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شاکر، آپ نے پہلے ہی انکار کر دیا تھا کہ آپ کسی بحث میں نہیں پڑنا چاہتے، مگر پھر اپنی اسی بات کی مخالفت میں آپ چیزیں یہاں پیش کر رہے ہیں۔ میں نے پہلے آپ سے درخواست کی تھی کہ اگر آپ کو دلائل و جوابی دلائل کی بحث میں نہیں الجھنا تو اس ڈورے سے علیحدہ ہو جائیں۔ بہرحال، آپ نے میری بات پر توجہ...
  7. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    شوکت کریم بھائی، آپ پھر مستقل طور نصوص کو چھوڑ کر فقط عقل کے گھوڑے پر سوار ہیں۔ رسول اللہ ص نے عقد المتعہ نہیں کیا، مگر یہ بھی رسول اللہ ص کی سنت ہے کہ انہوں نے ایسے صحابہ کو جنہیں گناہ میں مبتلا ہونے کا ڈر تھا، اجازت (اور کچھ روایت میں حکم) دیا کہ وہ عقد المتعہ کریں کہ انسان کو وقت و حالات...
  8. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نقوی بھائیِ ہیں تو آپ ہمارے دینی بھائی، مگر جن لوگوں سے مواد لے کر بغیر تحقیق کے آپ نے ہمارا استہزاء اڑایا ہے، تو وہ لوگ تو سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین جیسے لوگوں سے بھی بدتر ہیں، کیونکہ ان دونوں نے تو اپنے نام سے یہ اسلام مخالف چیزیں لکھی تھیں، مگر آپ نے جن لوگوں سے مواد لیا ہے یہ تو جھوٹے...
  9. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    فضائل کی بحث شوکت بھائی، ابھی تک ہماری حلال و حرام پر موجود نصوص پر گفتگو ختم ہی نہیں ہوئی مگر آپ سب حضرات اللہ کی طرف سے نازل کردہ ان نصوص کو چھوڑ کر عقلی گھوڑے کبھی دوڑاتے ہیں، اور پھر فضائل پر پہنچ جاتے ہیں۔ معذرت، مگر کسی بھی مسئلے پر بات کرنے کا یہ اسلامی طریقہ ہرگز نہیں ہے اور...
  10. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    معذرت کہ پچھلے دنوں سے بالکل وقت نہیں مل رہا کہ اس گفتگو کی رفتار کے ساتھ رفتار ملا سکوں (اور شاید اگلے ہفتے تک یہی سلسلہ رہے) سب سے پہلی بات کہ اہل تشیع کے نزدیک دین میں جمود نہیں بلکہ ہر لحظہ وقت کے تقاضوں کے مطابق اجتہاد کیا جا سکتا ہے۔ اسکی ایک مثال یہ دیکھئیے کہ ماضی کے 1300 سال تک...
  11. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپکے اس اعتراض کا جواب تو بہت پہلے دیا جا چکا ہے، مگر مجھے پہلے ہی پتا تھا ہمارے دلائل اتنی آسانی سے آپکی آنکھوں میں آنے والے نہیں اور ان پر سے آپکی نظریں پھسلتی ہی چلیں جائیں گی۔ میری یہ پوسٹ پھر غور سے پڑھئیے: آپ لوگوں کے لیے بہت سمجھنے کی بات یہ ہے کہ ہم نے آج عقد المتعہ کے کوئی نئے قواعد...
  12. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نہیں، اس چیز کا نکاح المتعہ سے کوئی تعلق نہیں۔ اس فرق کو سمجھیے: 1۔ عقد المتعہ میں عورت کو دو حیض (کم از کم 45 دن) کی عدت رکھ کر پاک ہونا ہے قبل اسکے کہ وہ کسی اور سے نکاح یا متعہ کر سکے۔ 2۔ اور عقد المتعہ وہی کرے گا جس کے دل میں اللہ کا ڈر ہو گا، ورنہ جنہیں اللہ کا ڈر نہیں وہ جا کر سیدھا...
  13. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    دیکھئیے محترم بھائی صاحب، یہ بہت زیادتی والی بات ہے کہ آپ اسلامی نکاح المتعہ کو ایسے بنا کر پیش کر رہے ہیں جیسا کہ مغربی معاشرے کے کفار وہ تمام شرائط پوری کرتے ہوئے نکاح المتعہ کرتے ہیں جو کہ اسلام نے عقد المتعہ کے لیے رکھی ہیں جیسا کہ عدت سے پاک ہونا، بچوں کا نسب اور ذمہ داری قبول کرنا وغیرہ...
  14. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نقوی بھائی صاحب، آپ سے کس نے کہا کہ علی ابن ابی طالب نے حضرت عمر کی تصحیح نہیں کی؟ علی ابن ابی طالب نے تو کھل کر اس پر اعتراض کیا مگر کوئی سننے والا ہی نہ تھا: عبد الرزاق اور ابو داؤد سے کتاب ناسخ میں درج ہے اور ابن جریر نے الحکم سے روایت کی ہے کہ ان سے پوچھا گیا کہ کیا یہ آیت متعہ منسوخ ہو چکی...
  15. مہوش علی

    کراچی کی جلائی جانے والی مارکیٹوں کی تعمیر دوبارہ شروع

    چلیں بھیا، میں خیال کرتی ہوں کہ اتنا تلخ نہ ہوں۔ آجکل کچھ حالات ہی ایسے چل رہے ہیں کہ ان فتنہ پردازوں کی کارستانیاں دیکھ کر، اپنے پاکستانی معصوم و بے بس عوام کو بموں کی زد پر اڑتا دیکھ کر انسان تلخ ہو ہی جاتا ہے۔ بہرحال غصہ حرام ہے، ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ یہ فتنہ گر شریر لوگ اپنے مقاصد میں...
  16. مہوش علی

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    شکریہ نظامی بھیا۔ اور شکریہ نعمان جنہوں نے یہ تحقیق کی۔ اور ی پڑھ کر ہنسی بھی آئی اور اس دماغی بیمار شخص پر افسوس بھی ہوا کہ لندن پوسٹ کو لندن نہیں بلکہ لاہور سے جاری کیا جاتا ہے۔ کہتے ہیں نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے، مگر نفرت کا مارا یہ شخص دھوکہ باز و دغا باز تو بہت بڑا ہے مگر پھر...
  17. مہوش علی

    کراچی کی جلائی جانے والی مارکیٹوں کی تعمیر دوبارہ شروع

    جس نے بھی دکانیں جلائیں وہ شر پسند ہے چاہے وہ کسی طبقے سے تعلق رکھتا ہو، اور حکومت کو خاموش تماشائی بننے کی بجائے پولیس فورس کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے انکو روکنا چاہیے اور اس تصادم میں مالی و جانی نقصان کا نہیں سوچنا چاہیے۔ لکی مروت میں ساری دکانیں خود ان رضاکاروں اور انکے گھر والوں کی ہوں گی،...
  18. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نقوی بھائی صاحب، آپ نے بار بار حضرت عمر کا سوال اٹھایا ہے۔ میں اس پر انصاف کے ساتھ گفتگو تو وقت اور مقام آنے پر ہی کروں گی، مگر آپ کو اگر اس معاملے میں غور و فکر کرنی ہی ہے تو اس سوال سے شروع کریں۔ حدثنا ‏ ‏مسدد ‏ ‏حدثنا ‏ ‏يحيى ‏ ‏عن ‏ ‏عمران أبي بكر ‏ ‏حدثنا ‏ ‏أبو رجاء ‏ ‏عن ‏ ‏عمران بن حصين...
  19. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نیز شوکت بھائی، آپ نے اوپر معاشرے کی بات کی تھی تو معاشرے میں 1400 سو سال سے زناکاری ہوتے دیکھی۔ اور معاشرے کے حوالے سے آپکو جو بھی نظریہ ہو، بہرحال ہمارا نظریہ وہی ہے جو مولا علی علیہ السلام کا تھا کہ اگر عقد المتعہ سے حضرت عمر منع نہ کر دیتے تو کوئی زنا نہ کرتا سوائے شقی القلب شخص کے۔ ۔۔۔۔ اور...
  20. مہوش علی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    سب سے پہلے تو اس چیز کو appreciate کروں گی کہ آپ اسلامی سپرٹ قائم رکھ کر گفتگو بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم یہاں کسی سے کچھ منوانے کے لیے بات نہیں کر رہے ہیں بلکہ فقط اپنا مؤقف بیان کر رہے ہیں تاکہ ایک دوسرے کو اور ایک دوسرے کو مؤقف کو اچھی طرح سمجھا جا سکے۔ معاشرے کے حوالے سے عقد المتعہ کی...
Top