نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    احمد بھائی ایسے ہی تو پنجابی آئے گی نا آپ کو۔۔۔ :)
  2. تجمل حسین

    خود مجھے بھی یقین نہیں ہورہا۔

    خود مجھے بھی یقین نہیں ہورہا۔
  3. تجمل حسین

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    پیارے بھائی عبد الرحمن کے نام جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزا ہی نہیں
  4. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک ہو بھائی! اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے ہرا بھرا رکھے آمین۔

    سالگرہ مبارک ہو بھائی! اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے ہرا بھرا رکھے آمین۔
  5. تجمل حسین

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    بہت شکریہ مقدس بہنا! کہ آپ نے اتنے محفلین کی فہرست میں مجھے بھی یاد رکھا۔ دراصل شروع شروع میں محفل کے نشے نے باقی ساری سرگرمیاں متاثر کردی تھی۔ اسی لیے اب ذرا دور دور رہتا ہوں۔ :) یہاں تو آپ نے کسی اور کو ٹیگ کردیا ہے۔ عبد الرحمن بھائی تو یہ ہیں۔ :)
  6. تجمل حسین

    تعارف ہوے تم دوست جس کے

    خوش آمدید
  7. تجمل حسین

    کسی طرز(دھن/music) کو تحریر میں کس طرح دکھایا جائے؟

    واہ جناب۔ آپ نے تو وہ سوال پوچھا ہے جو کئی ماہ سے میرے ذہن میں بھی کلبلا رہا تھا۔۔ :)
  8. تجمل حسین

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب۔ پھر تو آپ کو خوش آمدید کہنا بنتا ہے۔ :) اردو محفل میں خوش آمید۔
  9. تجمل حسین

    تعارف تعارف

    معاف کرکے اللہ پر چھوڑنے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ ذرا وضاحت ہوجائے اس کی :) کیونکہ یا تو بندہ خود بدلہ لیتا ہے یا معاف کرتا ہے یا پھر اللہ پر چھوڑ دیتا ہے۔
  10. تجمل حسین

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  11. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک ہو۔

    سالگرہ مبارک ہو۔
  12. تجمل حسین

    اقتباس از آب حیات

    کوئی بتا سکتا ہے کہ مصحف ناول کس پبلیکیشن کا بہتر مل سکتا ہے۔ خواتین ڈائجسٹ کا تو میں نے آج چیک کیا ہے۔ پیپر کوالٹی تو شاید گزارہ کرجاتی لیکن پرنٹ بالکل ہی فارغ ہے۔ اس سے اچھا پرنٹ تو ڈائجسٹ کا ہوتا ہے۔ :( قیمت 350 روپے تھی ویسے مجھے 300 تک مل رہا تھا۔
  13. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک ہو ناعمہ عزیز صاحبہ! اللہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا...

    سالگرہ مبارک ہو ناعمہ عزیز صاحبہ! اللہ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ آمین۔
  14. تجمل حسین

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    آپ نے یہ کردار کہاں سے لیا؟
  15. تجمل حسین

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    جہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔ :)
  16. تجمل حسین

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب والا۔
  17. تجمل حسین

    خیرمبارک۔

    خیرمبارک۔
Top