سوچنے کی بات
الحمدللہ کہ ہم نے جو سفر اِھْدِنَاالصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ سے شروع کیا تھا وہ ”وَالْعَصْرِ (1)اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِىْ خُسْرٍ (2)اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ(3) پر مکمل کیا۔ ہم نے دیکھا کہ گزشتہ قومیں اللہ...