پیرکامل اور آب حیات اکٹھے پڑھوں گا مجھ سے قسطیں برداشت نہیں ہوتیں۔ میری تو کوشش ہوتی ہے کہ ایک ہی نشست میں اختتام کردوں یا اگر ناول زیادہ ہی ضخیم ہے تو تین سے چار نشستیں کافی ہوتی ہیں۔ :)
مصحف پڑھا ہے بہت ہی اچھا ناول ہے۔ کئی دن تک میں ناول کے سحر سے نکل نہیں پایا۔ عجیب سی کشش ہے ناول میں، بندہ...