نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چوہدری صاحب۔ یہ کہیں ”ن“ کی جگہ پر ”م“ تو نہیں لگانی تھی۔۔ :D
  2. تجمل حسین

    وارث صاحب کی کی شدید کمی محسوس ہورہی ہے سعود بھیا۔۔

    وارث صاحب کی کی شدید کمی محسوس ہورہی ہے سعود بھیا۔۔
  3. تجمل حسین

    17 رمضان المبارک۔ 2 ہجری۔ غزوۂ بدر۔۔

    17 رمضان المبارک۔ 2 ہجری۔ غزوۂ بدر۔۔
  4. تجمل حسین

    اور ہاں یاد آیا آج میں انٹرنیٹ پر اس کے متعلق پڑھ رہا تھا تو علم ہوا کہ 10 رمضان المبارک کو...

    اور ہاں یاد آیا آج میں انٹرنیٹ پر اس کے متعلق پڑھ رہا تھا تو علم ہوا کہ 10 رمضان المبارک کو اسلامی لشکر کی روانگی ہوئی تھی۔ :)
  5. تجمل حسین

    17 رمضان المبارک۔۔ یوم وفات سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا۔۔۔

    17 رمضان المبارک۔۔ یوم وفات سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا۔۔۔
  6. تجمل حسین

    جاسمن بہنا! فتح مکہ کا دن 16 رمضان المبارک ہی ہے۔ 10 رمضان المبارک کو اگر کوئی دوسرا واقعہ ہو تو...

    جاسمن بہنا! فتح مکہ کا دن 16 رمضان المبارک ہی ہے۔ 10 رمضان المبارک کو اگر کوئی دوسرا واقعہ ہو تو مجھے یاد نہیں۔
  7. تجمل حسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں :)
  8. تجمل حسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پھر ان جیسا ہاضمہ بھی کہیں سے ڈھونڈ لایئے۔۔۔ :)
  9. تجمل حسین

    امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کرلیں مسئلہ واضح ہوجائے گا۔

    امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کرلیں مسئلہ واضح ہوجائے گا۔
  10. تجمل حسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ٹرائی کرنے کے بعد میں تصویر بھی شیئر کیجئے گا تاکہ مقدس صاحبہ آئندہ سے کسی کو ترکیب بتانے سے توبہ کرلیں۔۔۔ :)
  11. تجمل حسین

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    میں نے سوچا جب تک اپنے اکمل صاحب نہیں آتے صاحب سوال کو کوئی نہ کوئی جواب تو دینا چاہیے نا۔۔۔۔ ;)
  12. تجمل حسین

    16 رمضان المبارک۔۔ فتح مکہ۔۔۔ مبارک ہو۔

    16 رمضان المبارک۔۔ فتح مکہ۔۔۔ مبارک ہو۔
  13. تجمل حسین

    اردو رائیٹر

    آپ کے مراسلے کی اطلاع مجھے آج اور ابھی موصول ہوئی ہے۔۔۔ حیرت انگیز بات ہے۔۔ :whistle:
  14. تجمل حسین

    مسجد تو بنادی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے۔۔۔ من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ...

    مسجد تو بنادی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے۔۔۔ من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا۔ (اقبال)
  15. تجمل حسین

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    انٹرنیٹ پیکج کا مسئلہ تب ہوتا اگر لکھا ہوا ہوتا Connection not established۔ Server Not Found وغیرہ۔ جبکہ یہاں لکھا ہوا ہے Connection is not secure. جس کا مطلب یہی ہے کہ انٹرنیٹ تو کنیکٹ ہے مگر SSL سرٹیفکیٹ کی تاریخ درست نہ ہونے کی وجہ سے مسئلہ آرہا ہے۔ اس مسئلہ میں ایسی تمام سائٹس کھلیں گی جن...
  16. تجمل حسین

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    درست کہا۔ اس کام کے لیے تو میں بھی ایم ایس پینٹ ہی استعمال کرتا ہوں۔ میں شارٹ کٹ کیز سیٹ کی ہوئی ہوتی ہیں۔ تاکہ مینو سے ڈھونڈنے کا وقت بھی بچ سکے۔۔ ;) اس کام کے لیے میں ایم ایس آفس کا پکچر منیجر استعمال کرتا ہوں۔ وہ بھی بالکل ہلکا پھلکا ہے، کلر، کنٹراسٹ، کراپنگ، ری سائز وغیرہ وغیرہ بڑی آسانی سے...
  17. تجمل حسین

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    دراصل بندہ جو بھی سافٹ وئیر استعمال کرتا ہے اس کی خواہش ہوتی ہے کہ سارے وہی سافٹ وئیر استعمال کریں۔ جب میں ایم ایس پینٹ استعمال کیا کرتا تھا تو سوچتا تھا کہ جب پینٹ میں سارے کام ہوجاتے ہیں تو فوٹو شاپ جیسے ہیوی اور مشکل سافٹ وئیرز کیوں استعمال کیے جاتے ہیں :)
  18. تجمل حسین

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    میرا اندازہ ہے کہ ایسا یقیناً اس وقت ہوتا ہے جب صفحہ میں کوئی سرخی (ہیڈنگ) آئے یا پھر نیا پیراگراف شروع ہو۔ اگر تو واقعی ایسا ہوتا ہے تو آپ پیراگراف کے شروع اور آخر میں موجود سپیس کو ختم کردیجئے اور تمام فائل کی لائن سپیسنگ اور فانٹ سائز ایک جیسے ہی رکھیے۔ اب ظاہر ہے کہ ہیڈنگ میں فانٹ سائز بڑا...
Top