نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    اب تو آپ کو زیادہ اور اچھے طریقے سے کام کرنا چاہیے تاکہ جب وہ عمرہ کرکے واپس لوٹیں تو آپ کو...

    اب تو آپ کو زیادہ اور اچھے طریقے سے کام کرنا چاہیے تاکہ جب وہ عمرہ کرکے واپس لوٹیں تو آپ کو دعائیں دیں۔ دعا سے بہتر چیز کیا ہوسکتی ہے بھلا؟
  2. تجمل حسین

    اردو رائیٹر

    یہ تو بھول ہی گیا تھا۔ :thinking: لازمی تو نہیں ہے۔ :battingeyelashes:
  3. تجمل حسین

    اردو رائیٹر

    دراصل ایک تو نئے نئے سافٹ وئیرز استعمال کرنے کا شوق دوسرا انڈیزائن ہیوی قسم کے سافٹ وئیر کے بجائے انپیج کی طرح کا ہلکا پھلکا سافٹ وئیر استعمال کرنے کا مزہ۔ :)
  4. تجمل حسین

    اردو رائیٹر

    لیکن اس میں انپیج کی طرح سے کرننگ تو نہیں دیکھنے کو مل رہی :)
  5. تجمل حسین

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ کے سنگ اس عید کا لطف دوبالا ہوجائے گا۔ :)
  6. تجمل حسین

    محفل تھی دعاؤں کی میں نے بھی اِک دعا کی۔۔ میرے اپنے سدا خوش رہیں میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی

    محفل تھی دعاؤں کی میں نے بھی اِک دعا کی۔۔ میرے اپنے سدا خوش رہیں میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی
  7. تجمل حسین

    فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے

    تصویر واضح نہیں ہے کہ کس چیز کی ہے۔ عموماً کسی بھی بورڈ کی میٹرک سند اس طرح کی نہیں ہوتی۔ ایک نمونہ یہ رہا میٹرک کی سند کا۔ تقریباً تمام بورڈز کی اسناد اس سے ملتی جلتی ہوتی ہیں۔
  8. تجمل حسین

    احبابِ ذی وقار ۔۔۔متوجہ ہوں!

    بہت شکریہ محمد خرم یاسین بھائی اتنی اچھی معلومات شیئر کرنے کے لیے۔ مائیں تو عموماً ایسی باتیں بتاتی رہتی ہیں لیکن ہم ایسی باتوں پر کبھی غور نہیں کرتے :)
  9. تجمل حسین

    فہم مضامین قرآن (رمضان المبارک)

    چوبیس رمضان المبارک ( حصہ سوم) =============================================================== (71) ٭٭٭٭٭٭٭٭٭سورۃ نوح٭٭٭٭٭٭٭٭٭رکوع 1تا 2 =============================================================== اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے رکوع 1۔۔۔۔ہم نے نوح علیہ السلام کو...
  10. تجمل حسین

    فہم مضامین قرآن (رمضان المبارک)

    چوبیس رمضان المبارک (حصہ دوم) =============================================================== (69)٭٭٭٭٭٭٭٭٭سورۃ الحاقہ٭٭٭٭٭٭٭٭٭رکوع 1تا 2 =============================================================== اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے رکوع 1۔۔۔۔ارشاد ہوا قیامت نے ضرور...
  11. تجمل حسین

    فہم مضامین قرآن (رمضان المبارک)

    چوبیس رمضان المبارک (حصہ اول) سورۃ الملک تا سورۃ المدثر 67تا 74 =============================================================== (67)٭٭٭٭٭٭٭٭٭سورۃ الملک ٭٭٭٭٭٭٭٭٭رکوع 1تا 2 =============================================================== اللہ کے نام کے ساتھ جو بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے...
  12. تجمل حسین

    وہ یقیناً اس مصرع پہ یقین رکھتے ہوں۔ نہ تجھ سے غرض نہ تیری صورت سے غرض ہم تو بنانے والے کا قلم...

    وہ یقیناً اس مصرع پہ یقین رکھتے ہوں۔ نہ تجھ سے غرض نہ تیری صورت سے غرض ہم تو بنانے والے کا قلم دیکھتے ہیں :)
  13. تجمل حسین

    بلاگ میں تمام تحریریں تصاویر کی صورت میں رکھنا کیسا ہے ؟

    بہت زیادہ فرق پڑے گا۔ سب سے بڑا تو یہی کہ آپ کے بلاگ کی انڈیکسنگ کمزور ہوجائے گی اور سرچ انجنز میں آپ کا بلاگ تہہ بہ تہہ جانے کا خدشہ ہے :) کیونکہ تصویروں (خاص طور پر اردو) کو سرچ انجنز صحیح طور پر پڑھ نہیں سکتے اس لیے سائٹ کے سرچ انجن میں آنے کے چانسز کم ہوتے جاتے ہیں مگر یہ کہ کوئی تصاویر میں...
  14. تجمل حسین

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    بھئی ہمیں اداکارہ ”میرا“ یا ”تیرا“ سے کیا لینا دینا؟ ہمارا حلقہ احباب تو بس یہی ہے۔ :) :roll:
  15. تجمل حسین

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    دیکھا اکمل زیدی صاحب۔ آپ کی عمر لکھنے کا کتنا فائدہ ہوا۔ یہاں تو بڑے بڑوں کی عمروں کے راز کھل رہے ہیں :LOL:
  16. تجمل حسین

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    ارے صاحب شکر کریں کہ آپ کی سالگرہ کا دھاگہ شروع ہوگیا۔ میں نے تو اپنی سالگرہ کا دھاگہ بھی خود ہی شروع کیا تھا۔۔ :D
  17. تجمل حسین

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    صرف آپ ہی کو نہیں بلکہ سبھی کو یہی لگتا ہے کہ ان کی زندگی تو اسی لمحے سے شروع ہورہی ہے۔ :)
Top