نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    محفل سرور ڈاؤن۔ :(

    محفل سرور ڈاؤن۔ :(
  2. تجمل حسین

    ہاہاہا شیاطین کو تالے لگ گئے مگر عامر لیاقت باہر ہی رہ گیا۔ :)

    ہاہاہا شیاطین کو تالے لگ گئے مگر عامر لیاقت باہر ہی رہ گیا۔ :)
  3. تجمل حسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نیکیوں کا انعام دنیا میں ہی چاہیے یا آخرت میں؟ :)
  4. تجمل حسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اگر فریزر نہ ہو تو ایک دوسرا طریقہ مٹروں کے دانے نکال کر انہیں سکھانے کا بھی ہے۔ پھر بے شک سال بعد استعمال کریں :)
  5. تجمل حسین

    تعارف میرا تعارف

    بہنا! آپ کے بعد اس محفل میں وارد ہوا ہوں لیکن پھر بھی آپ کو خوش آمدید۔ :)
  6. تجمل حسین

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گزشتہ کل کی افطاری میں کھجور، آلو کی چپس، پکوڑے، املی کا پانی، لسی، روٹی ثابت ماش کے ساتھ۔ آج کی سحری میں دو روٹی دہی میں شکر ملا کر، کچی لسی۔ :)
  7. تجمل حسین

    مبارکباد عباس اعوان بھائی بھی ہوئے ہزاری۔۔۔

    مبارک ہو بھئی۔۔۔ دو سال تین ماہ اور چند دن میں ایک ہزار منصب پر سرفراز ہونا مبارک ہو۔۔۔ اب اپنی رفتار بڑھالیجئے۔
  8. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 12 - پہلی ملاقات

    مجھے لگتا ہے کہ اب ہم نئی قسط شاید کبھی نہ پڑھ سکیں۔ :(
  9. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 9 - سپاہی کا آئڈیا

    چند عظیم دھاگے جو ادھورے رہ گئے۔۔ :(
  10. تجمل حسین

    افطاری کیسی رہی؟

    افطاری کیسی رہی؟
  11. تجمل حسین

    خیر مبارک۔

    خیر مبارک۔
  12. تجمل حسین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    یہ بھی تو دیکھیے کہ اس وقت مزدور کی مزدوری بھی تو اسی لحاظ سے تھی۔
  13. تجمل حسین

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    جناب والا! 15 سال پہلے تو دودھ ہمارے ہاں 12 سے 15 روپے لٹر تھا۔
  14. تجمل حسین

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    لیکن یہ تو گلاب کا ایک پھول ہے۔ :heehee:
  15. تجمل حسین

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    نہیں نہیں نہیں۔۔۔۔۔ مبارک باد تو صاحب لڑی (اوہ۔ :nailbiting: میرا مطلب ہے جن کے لیے لڑی شروع کی گئی ہے) کے لیے ہی ہے۔ :)
  16. تجمل حسین

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    لیجئے پھر تابش بھائی کے یاد دہانی کروانے پر دوبارہ سے مبارک باد۔ ایک ہزاری منصب مبارک ہو۔
  17. تجمل حسین

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    :) دراصل آج مصروفیت کچھ زیادہ ہے اس لیے سوکھی مبارک باد ہی دینا پڑی۔
Top