نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    ہم تو آپ کو ”لاریب مرزا“ سمجھ رہے تھے اب تک۔۔ :battingeyelashes: ایک ہزاری منصب مبارک ہو :)
  2. تجمل حسین

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    8 کم ایک ہزاری منصب کی مبارک باد قبول ہو۔ :)
  3. تجمل حسین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
  4. تجمل حسین

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    لیکن پرمزاح کی ریٹنگ تو آپ اجازت سے پہلے ہی دے چکے ہیں :)
  5. تجمل حسین

    جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟

    جناب معذرت کیوں؟ اختلاف کریں تو ہی اصل حقیقت کا علم ہوتا ہے۔۔ :)
  6. تجمل حسین

    جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟

    معذرت۔ لیکن آپ کا خیال غلط ہے۔ جی میل میں آپ ڈاٹ لگائیں یا نہ لگائیں برابر ہے۔ اگر یقین نہیں تو ڈاٹ کے ساتھ اور ڈاٹ کے بغیر اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کردیکھیے۔۔۔ :) جی میل کا نوٹ Someone already has that username. Note that we ignore periods and capitalization in usernames. Try another?
  7. تجمل حسین

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  8. تجمل حسین

    اکمل زیدی صاحب متفق ہوں آپ سے۔

    اکمل زیدی صاحب متفق ہوں آپ سے۔
  9. تجمل حسین

    بہت خوب۔۔ ویسے عمومی نظر سے دیکھا جائے تو تلوار کے بجائے ڈھال میں زیادہ لوہا یا وسائل استعمال...

    بہت خوب۔۔ ویسے عمومی نظر سے دیکھا جائے تو تلوار کے بجائے ڈھال میں زیادہ لوہا یا وسائل استعمال ہوں گے۔ :-)
  10. تجمل حسین

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    ان سے ان ہائیڈ ہوجاتی ہیں۔ اگر ہائیڈ کرنی ہوں تو اسی کمانڈ میں ”-“ کی جگہ ”+“ کا نشان لگادیں۔ ونڈوز XP پر یہ کمانڈ کم ہی کام کرتی ہے۔ ونڈوز ایکس پی پر اسے استعمال کرنے کے لیے rash کی بجائے صرف sh کا استعمال مفید رہے گا۔ :)
  11. تجمل حسین

    زندگی امتحان لیتی ہے۔۔۔۔ یادوں کے جھروکے سے

    صحافت سے تو میں بھی منسلک رہا ہوں لیکن دبئی نہیں گیا۔ :) اللہ آپ کی ان سے ملاقات جلد از جلد کروائے۔ آمین۔
  12. تجمل حسین

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    متفق۔ یہی بات میں کہنے والا تھا کہ یہ عارضی دکھائی دیتی ہیں۔ آپ کاپی کرکے دوسرے سسٹم پر لے کر جائیں جس پر یہ آپشن آف ہو تو وہاں فائلز نظر نہیں آئیں گی۔
  13. تجمل حسین

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    اگر سسٹم ری انسٹال کرنے سے یوایس بی کی فائلز شو سکیں تو پھر سسٹم ری انسٹال کرنے کی کیا ضرورت ہے کسی دوسرے سسٹم پر لگاکر شو کروالیں۔ اصل مسئلہ تو یہی ہے کہ فائلز سسٹم ری انسٹال کرنے یا سسٹم بدلنے سے شو نہیں ہوتیں۔ کیونکہ اس طریقہ میں فائلز کو آپریٹنگ سسٹم کی فائلز کے طور پر چھپایا جاتا ہے۔ لہٰذا...
  14. تجمل حسین

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    بڑے کام کی کمانڈز ہیں یہ دونوں۔ جب نیا نیا کمپیوٹر لیا تو میں بڑے بھائی کے ڈر سے کمپیوٹر میں گیمز اسی طریقے سے چھپایا کرتا تھا۔۔۔ ;)
  15. تجمل حسین

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    آپ کی اس تجویز سے اخذ کردہ ایک اور تجویز۔ اگر کسی کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہوجائے تو اسے چاہیے کہ ڈیٹا ریکور کرنے کے بجائے آپریٹنگ سسٹم نئے سرے سے انسٹال کرلے۔ :D تجویز کیسی لگی۔ :question:
  16. تجمل حسین

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    اگر صرف فولڈر ہائیڈ ہوا ہے تو یہ کمانڈ چلانے کی بھی ضرورت نہیں۔ فولڈر میں موجود تمام فائلز اور فولڈر کو منتخب کرکے کٹ کریں اور کسی دوسرے فولڈر میں پیسٹ کرلیں۔ :) یہ کمانڈ زیادہ تر تب کام آتی ہے جب 1۔ فائلز ہیڈن ہوگئی ہوں۔ 2۔ فولڈر کی تعداد زیادہ ہو۔
  17. تجمل حسین

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    میں سی ڈی اپنے لیے کم کسٹمرز کے لیے زیادہ استعمال کرتا ہوں۔ :)
  18. تجمل حسین

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    بھئی ہم تو تمام سافٹ وئیر خرید کر ہی استعمال کرتے ہیں۔ دکان پر جاکر کہتے ہیں فلاں سافٹ وئیر کی سی ڈی یا ڈی وی ڈی دیجئے۔ دکاندار اس سافٹ وئیر کی جتنی بھی قیمت بتائے خاموشی سے دے دیتے ہیں۔ :) نوٹ: چھوٹے موٹے سافٹ وئیر انٹرنیٹ سے بھی ڈانلوڈ کرلیتے ہیں :)
  19. تجمل حسین

    آمین۔

    آمین۔
Top