نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/my-top-ten-articles-of-2017.95068/

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/my-top-ten-articles-of-2017.95068/
  2. عبداللہ امانت محمدی

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/my-top-ten-articles-of-2017.95068/

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/my-top-ten-articles-of-2017.95068/
  3. عبداللہ امانت محمدی

    My top ten articles of 2017

    I would like to describe a brief introduction of these articles. You can read the whole article by clicking on the link. How to write a short and successful CV or Resume CV is one of the most important things for applying for a job. You can write a successful and Short CV easily. Some most...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    ان الحکم الا للہ

    ان الحکم الا للہ
  5. عبداللہ امانت محمدی

    اگر شریعت کے ان اَحکام کے بعد بھی کچھ لوگوں کو یتیم پوتوں پر رحم آتا ہے اور وہ ان بچوں کو بے...

    اگر شریعت کے ان اَحکام کے بعد بھی کچھ لوگوں کو یتیم پوتوں پر رحم آتا ہے اور وہ ان بچوں کو بے سہارا نہیں دیکھنا چاہتے تو انہیں چاہئے کہ اپنی جائیداد ان بچوں کے نام کردیں، کیونکہ شریعت کی طرف سے بے سہارا لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک کا بھی حکم ہے، اور اس سے یہ بھی اندازہ ہوجائے گا کہ ان بے سہارا بچوں...
  6. عبداللہ امانت محمدی

    اور اگر دادا نے وصیت نہیں کی تو ان بچوں کے چچاوٴں کو چاہئے کہ حسنِ سلوک کے طور پر اپنے مرحوم...

    اور اگر دادا نے وصیت نہیں کی تو ان بچوں کے چچاوٴں کو چاہئے کہ حسنِ سلوک کے طور پر اپنے مرحوم بھائی کی اولاد کو بھی برابر کے شریک کرلیں۔ لیکن اگر سنگدل دادا کو وصیت کا خیال نہیں آتا، اور ہوس پرست چچاوٴں کو رحم نہیں آتا، تو بتائیے! اس میں شریعت کا کیا قصور ہے کہ محض جذباتی دلائل سے شریعت کے قانون...
  7. عبداللہ امانت محمدی

    علاوہ ازیں اگر کسی کے یتیم پوتے قابلِ رحم ہیں، تو شریعت نے اس کو اجازت دی ہے کہ وہ تہائی مال کی...

    علاوہ ازیں اگر کسی کے یتیم پوتے قابلِ رحم ہیں، تو شریعت نے اس کو اجازت دی ہے کہ وہ تہائی مال کی وصیت ان کے حق میں کرسکتا ہے، اس طرح وہ ان کی قابلِ رحم حالت کی تلافی کرسکتا ہے۔ مذکورہ بالا صورت میں ان کے باپ سے ان کو چوتھائی وراثت ملتی، مگر دادا وصیت کے ذریعہ ان کو تہائی وراثت کا مالک بناسکتا ہے۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    اگر یہ کہا جائے کہ بے چارے یتیم پوتے، پوتیاں رحم کے مستحق ہیں، ان کو دادا کی جائیداد سے ضرور حصہ...

    اگر یہ کہا جائے کہ بے چارے یتیم پوتے، پوتیاں رحم کے مستحق ہیں، ان کو دادا کی جائیداد سے ضرور حصہ ملنا چاہئے تو یہ جذباتی دلیل اوّل تو اس لئے غلط ہے کہ تقسیمِ وراثت میں یہ دیکھا ہی نہیں جاتا کہ کون قابلِ رحم ہے، کون نہیں؟ بلکہ قرابت کو دیکھا جاتا ہے۔ ورنہ کسی امیر کبیر آدمی کی موت پر اس کے کھاتے...
  9. عبداللہ امانت محمدی

    الغرض! اگر ان پوتوں کو جن کا باپ فوت ہوچکا ہے، پوتا ہونے کی وجہ سے دادا کی وراثت دِلائی جاتی ہے...

    الغرض! اگر ان پوتوں کو جن کا باپ فوت ہوچکا ہے، پوتا ہونے کی وجہ سے دادا کی وراثت دِلائی جاتی ہے تو یہ اس وجہ سے غلط ہے کہ پوتا اس وقت وارث ہوتا ہے جبکہ میّت کا بیٹا موجود نہ ہو، ورنہ تمام پوتوں کو وراثت ملنی چاہئے، اور اگر ان کو ان کے مرحوم باپ کا حصہ دِلایا جاتا ہے تو یہ اس وجہ سے غلط ہے کہ ان...
  10. عبداللہ امانت محمدی

    اگر یہ کہا جائے کہ اگر چوتھا لڑکا اپنے باپ کی وفات کے وقت زندہ رہتا، تو اس کو چوتھائی حصہ ملتا،...

    اگر یہ کہا جائے کہ اگر چوتھا لڑکا اپنے باپ کی وفات کے وقت زندہ رہتا، تو اس کو چوتھائی حصہ ملتا، اب وہی حصہ اس کے بیٹوں کو دِلایا جائے، تو یہ اس لئے غلط ہے کہ اس صورت میں اس لڑکے کو جو باپ کی زندگی میں فوت ہوا، باپ کے مرنے سے پہلے وارث بنادیا گیا، حالانکہ عقل و شرع کے کسی قانون میں مورث کے مرنے...
  11. عبداللہ امانت محمدی

    اب فرض کیجئے ان چار لڑکوں میں سے ایک کا انتقال والد کی زندگی میں ہوجاتا ہے، پیچھے اس کی اولاد رہ...

    اب فرض کیجئے ان چار لڑکوں میں سے ایک کا انتقال والد کی زندگی میں ہوجاتا ہے، پیچھے اس کی اولاد رہ جاتی ہے، اس کی اولاد، دادا کے لئے وہی حیثیت رکھتی ہے جو دُوسرے تین بیٹوں کی اولاد کی ہے، جب دُوسرے بیٹوں کی اولاد اپنے دادا کی وارث نہیں، کیونکہ ان سے قریب تر وارث (یعنی لڑکے) موجود ہیں، تو مرحوم...
  12. عبداللہ امانت محمدی

    ان دونوں اُصولوں کو سامنے رکھ کر غور کیجئے کہ ایک شخص کے اگر چار بیٹے ہیں، اور ہر بیٹے کے چار...

    ان دونوں اُصولوں کو سامنے رکھ کر غور کیجئے کہ ایک شخص کے اگر چار بیٹے ہیں، اور ہر بیٹے کے چار چار لڑکے ہوں، تو اس کی جائیداد لڑکوں پر تقسیم ہوتی ہے، پوتوں کو نہیں دی جاتی، اس مسئلے میں شاید کسی کو بھی اختلاف نہیں ہوگا، اس سے معلوم ہوا کہ بیٹوں کی موجودگی میں پوتے وارث نہیں ہوتے۔
  13. عبداللہ امانت محمدی

    یہاں دو اُصول ذہن میں رکھئے۔ ایک یہ کہ تقسیمِ وراثت قرابت کے اُصول پر مبنی ہے، کسی وارث کے مال...

    یہاں دو اُصول ذہن میں رکھئے۔ ایک یہ کہ تقسیمِ وراثت قرابت کے اُصول پر مبنی ہے، کسی وارث کے مال دار یا نادار ہونے اور قابلِ رحم ہونے یا نہ ہونے پر اس کا مدار نہیں۔ دوم یہ کہ عقلاً و شرعاً وراثت میں الاقرب فالاقرب کا اُصول جاری ہوتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص میّت کے ساتھ قریب تر رشتہ رکھتا...
  14. عبداللہ امانت محمدی

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    یہاں دو اُصول ذہن میں رکھئے۔ ایک یہ کہ تقسیمِ وراثت قرابت کے اُصول پر مبنی ہے، کسی وارث کے مال دار یا نادار ہونے اور قابلِ رحم ہونے یا نہ ہونے پر اس کا مدار نہیں۔ دوم یہ کہ عقلاً و شرعاً وراثت میں الاقرب فالاقرب کا اُصول جاری ہوتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص میّت کے ساتھ قریب تر رشتہ رکھتا...
  15. عبداللہ امانت محمدی

    جب سے اللہ تعالیٰ کو شہنشاہ مانا ہے ہر دن بہت ہی خوشگوار گزرتا ہے۔

    جب سے اللہ تعالیٰ کو شہنشاہ مانا ہے ہر دن بہت ہی خوشگوار گزرتا ہے۔
  16. عبداللہ امانت محمدی

    لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ: جو کچھ آسمانوں میں ھے اور جو کچھ زمینوں میں ہے...

    لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ: جو کچھ آسمانوں میں ھے اور جو کچھ زمینوں میں ہے اللہ ہی کے لیے ہے۔
  17. عبداللہ امانت محمدی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    جزاک اللہ خیرا آمین
  18. عبداللہ امانت محمدی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    جزاک اللہ خیرا آمین
  19. عبداللہ امانت محمدی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    جزاک اللہ خیرا آمین بس بھائی اپنا کام شروع کیا ہے فری لانسر کا لہذا ورک لوڈ کی وجہ سے آنا جانا کم ہو گیا تھا۔
Top