نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    Why must we understand the Quran There are numerous books in the world, and every book has various benefits, but Quran is the best Book in the world. The excellence of Allah’s words over all other expressions is like the excellence of Allah over His creation. The recitation of Quran is very...
  2. عبداللہ امانت محمدی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟
  3. عبداللہ امانت محمدی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    میں کچھ سمجھا نہیں مہربانی فرما کر وضاحت کر دیں۔
  4. عبداللہ امانت محمدی

    قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

    دنیا میں بے شمار کتابیں ہیں اور ہر کتاب کے کئی فائدے ہیں لیکن قرآن مجید کائنات کی سب سے بہترین کتاب ہے۔ قرآن پاک تمام کتابوں پر اسی طرح فضلیت رکھتا ہے جس طرح اللہ تعالیٰ کی فضلیت تمام مخلوقات پر ہے۔ قرآن حکیم پڑھنا بہت ضروری ہے لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری ہے اسے سمجھنا اور اس پر عمل کرنا۔ ہم لوگ...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    دو دن بعد میرا مضمون:"قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟" اس فورم پر پبلش ہو گا ان شاءاللہ۔

    دو دن بعد میرا مضمون:"قرآن سمجھنا کیوں ضروری ہے؟" اس فورم پر پبلش ہو گا ان شاءاللہ۔
  6. عبداللہ امانت محمدی

    اگر بہنوں و بیٹیوں کی رضا و منشا غیر شریعی نہ ہو تو ان کی مرضی کے خلاف کسی بات پر انھیں مجبور...

    اگر بہنوں و بیٹیوں کی رضا و منشا غیر شریعی نہ ہو تو ان کی مرضی کے خلاف کسی بات پر انھیں مجبور کرنا ٹھیک نہیں۔
  7. عبداللہ امانت محمدی

    وہ تو رشتہ داریاں ٹوٹنے کے ڈر سے کہہ دیتی ہے کہ بھائی میرا حق بھی آپ ہی رکھ لیں۔ یہ لوگ بہن کے...

    وہ تو رشتہ داریاں ٹوٹنے کے ڈر سے کہہ دیتی ہے کہ بھائی میرا حق بھی آپ ہی رکھ لیں۔ یہ لوگ بہن کے اتنے ہی ہمدرد ہو تو اپنے مال میں سے اسے دیں کہ بہن، مجھے تم سے ڈبل ملا ہے لہذا میرا کچھ مال آپ رکھ لیں۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    بہتر تو یہی ہے کہ بہنوں کو ان کا مال اور حق دیا جائے کیونکہ بعض کہتے ہیں ہماری بہن نے ہمارے لیے...

    بہتر تو یہی ہے کہ بہنوں کو ان کا مال اور حق دیا جائے کیونکہ بعض کہتے ہیں ہماری بہن نے ہمارے لیے اپنا حق چھوڑ دیا ہے بلکل غلط بات ہے یہ مال ہڑپ کرنے کا بہانا ہے کیونکہ چھوڑے گی تو تب، جب اس کا مال پر قبضہ ہو گا دولت پر تو یہ لوگ سانپ بن کر بیٹھے ہوتے ہیں۔ (جاری ہے)
  9. عبداللہ امانت محمدی

    غیرت مند شخص بہنوں کی زمین و زر پر قبضہ نہیں کر سکتا۔

    غیرت مند شخص بہنوں کی زمین و زر پر قبضہ نہیں کر سکتا۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    اے ایمان والو!جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لیے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکرکی طرف تیزی...

    اے ایمان والو!جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لیے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکرکی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    You absolutely cannot make a series of good decisions without first confronting the brutal...

    You absolutely cannot make a series of good decisions without first confronting the brutal facts. By Jim Collins
  12. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    صرف پیسوں سے ہی صدقہ ادا نہیں ہوتا اور بھی کئی طریقے ہیں صدقہ کے 40 طرح کا صدقہ... 1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518] 2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] 4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ...
  13. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    صدقہ امیر بننے کا شارٹ کٹ راستہ ہے۔
  14. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    جو بے ایمانی سے امیر بن سکتا ہے وہ ایمانداری سے امیر ترین بن سکتا ہے۔
  15. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہدایت اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں لیکن دعا بھی اللہ تعالیٰ سے ہدایت مانگنے کا ایک ذریعہ ہے جیسا کہ ہم نماز پڑھتے ہیں جس کا مفہوم ہے کہ یا اللہ پاک ہمیں سیدھا رستہ دکھا۔ اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے دعا کی تھی۔
  16. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    لوگوں کو گالیوں کی بجائے دعائیں دو کیونکہ ہدایت گالیوں سے نہیں دعاؤں سے ملتی ہے۔
  17. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    اچھی بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بہتر ہے اور بر بات کرنے والا نہ کرنے والے سے بدتر ہے۔
  18. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    اکثر پٹائی کیسے پڑ سکتی ہے؟
  19. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    کسی چیز کا احساس اسے حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔
  20. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    انسان کا ڈھانچہ رب کے حکم کا محتاج ہے پھر بھی رب کے حکموں کی نافرمانی کرتا ہے۔
Top