نتائج تلاش

  1. قمرآسی

    ٹوٹ جاؤں گا

    نوازش ہادیہ
  2. قمرآسی

    ٹوٹ جاؤں گا

    جزاک اللہ
  3. قمرآسی

    ٹوٹ جاؤں گا

    بہت شکریہ نور
  4. قمرآسی

    وہ چہرہ جب تلک دیکھا نہیں تھا

    ابھی ابھی ایک فی البدیہہ طرحی غزل ہوئی وہ چہرہ جب تلک دیکھا نہیں تھا ابھی جیسا ہوں میں ویسا نہیں تھا متاع یاد تھی جب پاس میرے اکیلا تھا مگر تنہا نہیں تھا سزا پائی ہے ناکردہ گنہ کی جو کاٹا ہے وہی بویا نہیں تھا رہا وہ منقسم گھر میں و مجھ میں وہ میرا آدھا تھا ، آدھا نہیں تھا یقیناً چوٹ گہری...
  5. قمرآسی

    مجھ میں لاکھوں برائیاں ہیں پر ایک خوبی ہے ، پیارکرتا ہوں ‫#‏قمرآسی‬

    مجھ میں لاکھوں برائیاں ہیں پر ایک خوبی ہے ، پیارکرتا ہوں ‫#‏قمرآسی‬
  6. قمرآسی

    رخسار و لب کا رنگ کہ زلفوں کے خم ہوئے

    جی بالکل حرج تو کوئی نہیں مگر بعض اوقات اشتباہ ضرور ہوسکتا ہے
  7. قمرآسی

    رخسار و لب کا رنگ کہ زلفوں کے خم ہوئے

    داد پر شکریہ قبول کیجئے بجا فرما رہے ہیں آپ۔۔ مگر میری کم علمی تھی کہ جب یہ تخلص رکھا تھا تب میں محترم یعقوب آسی صاحب کے نہ نام سے آشنا تھا اور نہ کلام سے
  8. قمرآسی

    رخسار و لب کا رنگ کہ زلفوں کے خم ہوئے

    جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔ ابتدائی چند کلام میں عاصی تخلص کیا تھا مگر استاد محترم مولانا آصف حسین انصاری صاحب کے حکم پر اسے آسی کر دیا۔
  9. قمرآسی

    خیال و خواب میں جو آ ر ہے ہو

    خیال و خواب میں جو آ ر ہے ہو کہو کس واسطے تڑپا رہے ہو سمجھنا چاہتا ہوں تم کو جتنا "تم اتنا راز ہوتے جا رہے ہو" ہمارے بعد ہے اب کس سے الفت کہو کس پر کرم فرما رہے ہو بتاؤ کیا سبب ہے بے رخی کا ہمارے آتے ہی تم جا رہے ہو گلابوں کو جلن سی ہو رہی ہے تبسم تم جو یوں فرما رہے ہو لب لعلیں...
  10. قمرآسی

    خدا کے رحم کے ہر دم حصار میں رہنا

    جزاک اللہ ۔۔۔ آمین۔۔۔وایاک
  11. قمرآسی

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    بہت شکریہ نایاب
  12. قمرآسی

    خدا کے رحم کے ہر دم حصار میں رہنا

    خدا کے رحم کے ہر دم حصار میں رہنا یہی ہے آرزو ان ﷺ کے دیار میں رہنا سرور ملتا ہے مجھکو خیال طیبہ سے مجھے پسند ہے ایسے خمار میں رہنا نہیں اوقات ہماری گلابِ طیبہ کی ہمیں نصیب ہو اس کے غبار میں رہنا لگائے بیٹھا ہوں میں آس کوئے جاناں کی بہت کٹھن ہے مگر انتظار میں رہنا سگان کوئے محمدﷺ میں گر گنے...
  13. قمرآسی

    محبت چھوڑ دے، محنت کیا کر

    کہا اس نے مجھے یہ مسکرا کر محبت چھوڑ دے، محنت کیا کر کرے نہ تذکرہ کوئی وفا کا "نکل جائے گا وہ دامن بچا کر" وہ جب تک دور تھا ، تھا پاس میرے ہوا ہے دور میرے پاس آ کر فقط آزردگی،تنہائی،وحشت بتاؤ کیا ملا ہے دل لگا کر ہزاروں پھول کھل اٹھے چمن میں چمن سے گذرا ہے وہ کھلکھلا کر مجھے سوتے ہوئے کیوں...
  14. قمرآسی

    کوئی سراغ کوئی راستہ نکل آئے

    کوئی سراغ کوئی راستہ نکل آئے مرے ہی ساتھ مرا واسطہ نکل آئے فقط میں اس لیے تکتا ہوں نازنیوں کو عجب کیا ان میں کوئی آپ سا نکل آئے ہمارے قتل میں شامل حبیب ہیں اپنے سمجھتے کیا تھے انہیں ہم وہ کیا نکل آئے یہ سوچ کر تری محفل میں آن بیٹھا ہوں ذرا سی اُن سے سلام و دعا نکل آئے قصور اس...
  15. قمرآسی

    نہ آستین میں کچھ ہے ، نہ منہ پہ تالا ہے (طرحی فی البدیہہ غزل)

    نہ آستین میں کچھ ہے ، نہ منہ پہ تالا ہے تبھی تو بزم سے اس نے ہمیں نکالا ہے ترے وصال کی اب کوئی آرزو نہ رہی ترے فراق کو سینے لگا کے پالا ہے ضیاء ملے گی زمانے کو اپنی باتوں سے "ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے" تو کیا ہوا جو مجھے راس آگئی فرقت ذرا سی بات ہے ، کتنا اُسے اچھالا ہے سُنائی ساری...
  16. قمرآسی

    یہ کب کہا کہ نہ تیور تُو اس غزال کے دیکھ

    یہ کب کہا کہ نہ تیور تُو اس غزال کے دیکھ نظر لگا کے نہ تک یوں ذرا سنبھال کے دیکھ تجھے یہ سارا زمانہ دِکھے گا خود جیسا تعصبات کی عینک ذرا نکال کے دیکھ ترا یوں دیکھنا کرتا ہے بے قرار مجھے ضرور دیکھ تُو مجھ کو پہ دیکھ بھال کے دیکھ نہیں ہیں تیرے مقدر میں وصل کے لمحے بھلے ہی خواب تُو ہر رات...
  17. قمرآسی

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر مقدمی کلمات کا بہت شکریہ
  18. قمرآسی

    رخسار و لب کا رنگ کہ زلفوں کے خم ہوئے

    غزل پسند کرنے کا شکریہ آسی کتنے لوگوں نے رکھا ہوا ہے یہ تو مجھے نہیں پتہ۔۔۔لیکن یہ کسی اور نے بھی رکھا ہوا ہے یہ بات پتہ ہوتی تو میں کبھی نہ رکھتا۔۔ ویسے یہ 2002 میں رکھا تھا میں نے۔
  19. قمرآسی

    رخسار و لب کا رنگ کہ زلفوں کے خم ہوئے

    بہت نوازش سر زیبِ بم میں بم زیر و بم والا ہی ہے مسکان دشمناں والی بات میرے علم میں اضافہ ہے جزاک اللہ خیرا
  20. قمرآسی

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    شکریہ جناب
Top