نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    بغل میں ٹینکی اور منہ میں.... ..

    ہاہاہا زبردست. ویسے اسے پانی کی ٹینکی لےکر جانا چاہئے تھا ‏‎‎ :D :D :D
  2. فرحان عباس

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    ہاہاہا ٹھیک کہا بلال. ہمیں تو مصنف کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے نہ کہ اسے اسکی محنت پر توبہ گار کردیں :/
  3. فرحان عباس

    جاپان قونصل خانہ کے تحت سلور جوبلی ’ ہایکو ‘ مشاعرہ (تفصیلی روداد از: م۔م۔مغل)

    السلام علیکم. جناب محمد وارث خاور چودھری میں آجکل ہائیکو کے اصل وزن کے تلاش میں ہوں. اکثر جگہوں پر اس کا وزن. فعلن فعلن فع/فاع فعلن فعلن فعلن فع فعلن فعلن فع/فاع میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم کسی بھی فع یا لن کو فاع بنا سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر اس وزن میں وہ الفاظ کیسے فٹ ہونگے جوکہ ہجائے کوتاہ...
  4. فرحان عباس

    آدمی کو بس ذرا ہشیار ہونا چاہیے

    ﺍﺏ ﻭﮨﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮎ ﻧﺌﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺲ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ پہلے مصرع میں شادی کی جگہ نکاح فٹ ہوجائے تو شعر گرائمر کے لحاظ سے ٹھیک ہوجائے گا. کیونکہ شادی کے ساتھ آپ "اک بار ہونا چاہئے " غلط ہے. جبکہ نکاح کے ساتھ "اک بار ہونا چاہئے" درست ہے. مزکر مؤنث کا مسئلہ ہے. آپ "شادی" کی...
  5. فرحان عباس

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    زبردست سرجے. ﻣﺎﯾﺎ ﻟﻮﺑﮫ ﮨﮯ ﮔﮍ ﮐﺎ ﺷﯿﺮﮦ، ﻣﺎﮐﮭﯽ ﮐﮯ ﻣﻦ ﺑﮭﺎﺋﮯ ﭼﮑﮭﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﭘﻨﮑﮫ ﭘﮭﻨﺴﺎﺋﮯ، ﺍﮌﮮ ﺗﻮ ﺍﮌ ﻧﮧ ﭘﺎﺋﮯ
  6. فرحان عباس

    ہائیکو - آفتاب مضطر

    حسن مکمّل ہے حسنِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کامل و اکمل ہے یادش بخیر ایک زمانہ تھا میرا اس کی گلیوں میں آنا جانا تھا کپوت چڑیا کا بچہ ماں کو تنہا چھوڑ گیا جب اُڑنا سیکھا ‏ یہ کس وزن پر لکھی گئی ہائیکو ہیں؟
  7. فرحان عباس

    ہائیکو

    سر ویسے پھر تو ہائیکو میں کچھ الفاظ فٹ ہی نہیں ہوسکتے مثلا: نہ، نہیں، ہوا وغیرہ مطلب جو الفاظ ہجاہ کوتا یا '0' پر مشتمل ہوں. ان کا کوئی حل ہوسکتا ہے؟
  8. فرحان عباس

    میری کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں"

    مبارک ہو
  9. فرحان عباس

    ہائیکو

    الف عین سر کیا ہم کسی بھی فع یا لن کو فاع میں تبدیل کرسکتے ہیں؟ اور کیا سارے ہر فع یا لن کو فاع کرسکتے ہیں یا صرف ایک ہی کو کرسکتے ہیں؟
  10. فرحان عباس

    ہائیکو

    شکریہ سر تبدیل کرلیا. ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﻣﻨﻈﺮ ﺍﺳﮑﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﻧﺎ ﭘﮭﺮ اسکی مسکان
  11. فرحان عباس

    ہائیکو

    السلام علیکم سر الف عین ۱. باقی سب بھولا ہوں دل میں میرے رہتا ہے بس اک رب اور تو ‏۲. ہائے وہ منظر اسکا مجھ سے ٹکرانا اور پھر مسکراہٹ
  12. فرحان عباس

    سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ

    آلو چھیل کر یا بغیر چھیلے اور کاٹے؟
  13. فرحان عباس

    جملہ حقوق سے کیا مراد ہے ؟ ( کاپی رائٹ ) از : سید قاسم محمود

    خرچہ کتنا ہوتا ہے جملہ حقوق اپنے نام کرانے میں؟
  14. فرحان عباس

    اندھے بچھو

    سر ایسے ٹھیک ہے؟ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﺎﻟﮯ ﻧﺎﮒ ﺍﻓﺮﺍﺗﻔﺮﯼ ﺑﮭﺎﮔﻢ ﺑﮭﺎﮒ ہو جب ایسا عالم تو ﺷﻌﻠﮯ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﮒ
  15. فرحان عباس

    اندھے بچھو

    کیوں سر قطع میں مقطع نہیں ہوتا کیا؟
  16. فرحان عباس

    اندھے بچھو

    سر میں ہائیکو لکھ رہا تھا پر پھر یہ چیز بن گئے. میرے خیال میں تو قطع ہے. اور سر میں پورا فرحان استعمال نہیں کرتا میرا تخلص فرحاں ہے.
  17. فرحان عباس

    اندھے بچھو

    خیر ہے بھائی. داد دینے کا ویسے بھی اب رواج نہیں رہا.
  18. فرحان عباس

    اندھے بچھو

    @ﻣﺰﻣﻞ ﺷﯿﺦ ﺑﺴﻤﻞ بھائی چیک کریں بحر :)
Top