نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    اشعار ڈیزائنگ

    کوئی ہے؟
  2. فرحان عباس

    پنجابی سیکھیں اور سکھائیں

    پنجابی بوؤں سکھلی زبانڑ اے . اے اردو نال بوؤں ملدی نے. میں پنجابی سمجھ لیندا ہا. لیکن کدی بولی نئی اے
  3. فرحان عباس

    اشعار ڈیزائنگ

    السلام علیکم. دوستو اشعار کی ڈیزائنگ کیلئے رہنمائی درکار ہے. اس کیلئے کون سا سوفٹوئیر استعمال ہوگا؟(آسان سا) اور پی ڈی ایف میں اگر اسکا ٹیوٹوریل بھی ہو تو آگاہ کیجئے شکریہ. :)
  4. فرحان عباس

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    ویسے آپکا سوفٹویئر اتنا برا بھی نہیں :) میں صرف رائے دے رہا تھا کہ اسے بہتر اور کار آمد کیسے بنایا جاسکتا ہے. گو کہ اسکے لئے بہت محنت درکار ہے. :) اس قسم کے دو سوفٹویئر پہلے بھی دیکھے ہیں. یقینا یہ ان سے زیادہ بہتر ہے :)
  5. فرحان عباس

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    تھوڑا کام؟ مطلب تھوڑا خود کرلے باقی یہ سوفٹویئر کرکے دے رہا ہے کیا؟
  6. فرحان عباس

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    یہ سوفٹویئیر فالحال کسی کام کا نہیں. کم از کم باوزن قافیہ تو بتائے. اب جیسے "غم" کا قافیہ "نم" ستم، دم، کم ہے. لیکن یہ سوفٹویئر تو کچھ اور ہی بتاتا ہے. اسمیں ایسا آپشن ہو جو "غم" لکھنے پر تمام و الفاظ لے آئے جو ختم "م" پر ہوں اور اس سے پہلے زبر ہو. اور پھر ایک اور آپشن ہو جوکہ صرف مطلوبہ وزن...
  7. فرحان عباس

    "ہمیں تم سے محبت ہے"

    ﭼﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﮐﺮ ﻟﮩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﺤﻮﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﺍِﮎ ﺩﺍﺋﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻠﺘﺎ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﭼﻠﻮ ﺍﺱ ﺩﻟﻨﺸﯿﮟ ﻣﻨﻈﺮ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺍِﮎ ﻧﻈﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
  8. فرحان عباس

    نظم

    ابن رضا بھائی شکریہ. نسطلیق والا پروبلم چند دن کیلئے ہے لیپ ٹاپ میں نیٹ نہیں. :) آپ کی نشاندہی کا شکریہ. پتہ نہیں کیوں مجھے وزن ٹھیک لگ رہا ہے.
  9. فرحان عباس

    نظم

    شکریہ سر :) میں نے کافی بار چیک کیا ہے وزن انشاءاللہ اب ٹھیک ہوگا. پھر بھی اگر کہیں شک پڑے تو بتادیں میں تقطیع پوسٹ کردونگا. ﺻﺒﺢ ﺳﻮﯾﺮﮮ ﮔﮭﺎﺱ ﭘﮧ ﺷﺒﻨﻢ ﺟﺐ بھی چمکتی ہے ہمیں یوں ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﮔﮭﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ یہ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﮨﻨﺴﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﮔﮭﺎﺱ ﮐﮯ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ...
  10. فرحان عباس

    نظم

    خوشی اور ہنسی کو (۰۰) سب ثفیل کر رہا ہوں. میں نظم پوری پوسٹ کرتا ہوں. (کاش ہمارے غم کی) اس اسکے بعد وزن میں مثئلہ ہے
  11. فرحان عباس

    نظم

    سر اب دیکھیں. سارا وزن ٹھیک کردیا. ﭘﺎﮔﻞ ﮔﮭﺎﺱ ﮐﮯ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺁﻧﺴﻮ ﻧﮑﻠﮯ ﮨﻮﻧﮕﮯ (ﺟﻮ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ )ﺷﻌﺎﻉ سے اب ﻣﻮﺗﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﭼﻤﮑﮯ ﮨﯿﮟ. ﮐﺎﺵ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻏﻢ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻧﮑﻠﯿﮟ ﮐﮧ ﺳﺐ ﮔﮭﺎﺱ ﮨﯽ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﯾﮩﯽ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ
  12. فرحان عباس

    نظم

    شکریہ سر. شاید اب وزن بھی ٹھیک ہے اور رواں بھی؟ :) شعاؤں کو شعاع کردیا. پاگل گھاس کے پھر خوشی سے کچھ آنسو نکلے ہونگے ﺟﻮ اب ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ (ﺷﻌﺎع) ﺳﮯ موتی بن کر یوں چمکے ہیں. ﻣﻮﺗﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﯾﻮﮞ ﭼﻤﮑﮯ ﮨﯿﮟ کاش ہمارے غم کے بھی آنسو ایسے نکلیں کہ سب گھاس ہی کی مانند یہی سمجھیں
  13. فرحان عباس

    نظم

    بہت بہت شکریہ بھائی اپنا قیمتی وقت دینے کا. آپ نے جو نشاندہی کی اسکے مطابق تبدیلی کرلی لیکن پاگل کے لفظ کی سمجھ نہیں آرہی اگر اسے نکال دوں تو؟ اور آنسو کی سمجھ نہیں آئی. تبدیلی کو بریکٹ میں لکھ رہا ہوں. ﺻﺒﺢ ﺳﻮﯾﺮﮮ ﮔﮭﺎﺱ ﭘﮧ ﺷﺒﻨﻢ ﺟﺐ (بھی چمکتی ہے) ہمیں یوں ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﮔﮭﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ...
  14. فرحان عباس

    نظم

    بہت بہت شکریہ بھائی اپنا قیمتی وقت دینے کا. آپ نے جو نشاندہی کی اسکے مطابق تبدیلی کرلی لیکن پاگل کے لفظ کی سمجھ نہیں آرہی اگر اسے نکال دوں تو؟ اور آنسو کی سمجھ نہیں آئی. تبدیلی کو بریکٹ میں لکھ رہا ہوں. ﺻﺒﺢ ﺳﻮﯾﺮﮮ ﮔﮭﺎﺱ ﭘﮧ ﺷﺒﻨﻢ ﺟﺐ (بھی چمکتی ہے) ہمیں یوں ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﮔﮭﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ...
  15. فرحان عباس

    نظم

    شکریہ اکمل زیدی بھائی . آپ کی داد ہی کافی ہے :)
  16. فرحان عباس

    نظم

    السلام علیکم. نظم پر ایک مشق. بحر ہندی فعلن کی تکرار. الف عین ابن رضا صبح سویرے گھاس پہ شبنم جب چمکے ہم کو لگتا ہے جیسے رات کو گھاس بہت ہی خوش رہی ہوگی اور پھر اس خوشی میں جی بھر کر ہنسی ہوگی پاگل گھاس کے پھر خوشی سے کچھ آنسو نکلے ہونگے جو سورج کی شعاؤں سے اب موتی بن کر یوں چمکے ہیں کاش...
  17. فرحان عباس

    اردو افسانے کا ارتقائی جائزہ

    ماشاءاللہ بہت اچھا مضمون ہے. دل میں افسانے لکھنے کی امنگ پیدا ہوئی ہے. لیکن ڈر لگ رہا ہے کہیں بے وزن افسانہ نہ لکھ لوں . آپ کچھ افسانے ریکمنڈ کرینگے؟ اور افسانے کو سیکھنے کیلئے کون سا بنیادی علم ہے؟ جیسے شاعری میں عروض؟
  18. فرحان عباس

    غزل

    ایک رہ گیا اصلاح شدہ. اسکو تنقید کا نہیں کچھ حق ملک میں جو رہا نہیں کرتا
Top