نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    غزل

    السلام علیکم شکریہ سر ایک شعر نکال دیا ہے۔۔ باقی درج زیل تبدیلیاں کی ہیں الف عین "سامنے اپنے آئنہ رکھنا" نام تب میرا بے وفا رکھنا اپنا غم صرف اس سے بانٹو، جو چاہتا ہے مجھے خفا رکھنا جو نہیں سنتا والدین کی بات اس سے امید کوئی کیا رکھنا آگے بڑھنا اگرہو چاہتے تو یاد تم...
  2. فرحان عباس

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    پاکستان میں بی ٹیک انجنئیر کو بھی انجنئیر نہیں مانا جاتا. لیکن جب وہی بندہ باہر چلا جائے تو انجنئیر بن جاتا ہے.
  3. فرحان عباس

    تخلص کا لوچا

    سر اب ایسا تو نہ کہیں. سال بعد ہی سہی آپکی بات تو مان لی.
  4. فرحان عباس

    غزل "ہمارے دِل پہ کبھی ہاتھ رکھ دیا ہوتا" برائے اصلاح

    سر. دیا اور مرا (میرا) قافیہ ہوسکتے ہیں؟
  5. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    دونوں اساتذہ کا بہت بہت شکریہ اعجاز سر کا مصرع ٹھیک ہے پھر
  6. فرحان عباس

    اک غزل اصلاح کیلیئے

    سر ایسے ٹھیک ہے مصرع ثانی؟ ‏@الف عین بہتر ہے ایسی جیلوں سے مجرم کھلے پھریں مجرم مزید بگڑے جہاں پر سزا کے بعد
  7. فرحان عباس

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    انکا اپنا عروض ہے.
  8. فرحان عباس

    تاسف آہ زبیر رضوی

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  9. فرحان عباس

    تخلص کا لوچا

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ. بس آج سے میں فرحان تخلص استعمال کرونگا. اور پرانے کلام میں اگر مصرع کے آخر میں فرحاں ہے تو اسے تو فرحان کردیتا ہوں. باقی مقطوع میں بھی فرحان لانے کوشش کرونگا. الف عین
  10. فرحان عباس

    تخلص کا لوچا

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ. بس آج سے میں فرحان تخلص استعمال کرونگا. اور پورانے کلام میں اگر مصرع کے آخر میں فرحاں ہے تو اسے تو فرحان کردیتا ہوں. باقی مقطوع میں بھی فرحان لانے کوشش کرونگا. الف عین
  11. فرحان عباس

    تخلص کا لوچا

    بھائیو! میں سنجیدہ تخلص کی بات کررہا ہوں :(
  12. فرحان عباس

    تخلص کا لوچا

    ہاہاہاہا. میں فعلن کے وزن پر تخلص چاہتا ہوں. جیسے قابل، غالب، ساغر، ساحر، اخگر، وغیرہ
  13. فرحان عباس

    تخلص کا لوچا

    ویسے کیمیکل کیسا رہے گا؟ ‏‎:D‏ ویسے بھی کیمیکل انجینئیرنگ کی ہوئی ہے
  14. فرحان عباس

    تخلص کا لوچا

    ‏@الف عین محمد یعقوب آسی اور تمام دوستوں السلام علیکم. جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں فرحاں تخلص رکھتا ہوں لیکن کافی عرصے سے اساتذہ مجھے کہتے رہے ہیں کہ تخلص میں غنا جائز نہیں لہذا میں نے کافی سوچا لیکن کوئی تخلص پسند نہیں آیا اور جو آیا وہ پہلے سے کسی کا تھا. اب گھوم پھر کر میں اپنے نام پر ہی آگیا...
  15. فرحان عباس

    مشاعرے کیلئے رہنمائی درکار ہے

    بہتر ہے ایسی جیلوں سے مجرم کھلے پھریں مجرم بگڑتا ہو جہاں اور بھی سزا کے بعد اس کا وزن تو مجھے ٹھیک لگتا ہے
  16. فرحان عباس

    مشاعرے کیلئے رہنمائی درکار ہے

    دوسری غزل بحر خفیف میں ہے، فاعلاتن مستفعلن فاعلاتن۔ غیر مانوس بحر ہے۔
  17. فرحان عباس

    مشاعرے کیلئے رہنمائی درکار ہے

    السلام علیکم۔ ہمارے ادارے میں ٹرینگ ختم ہونے پر جونیئر پیئر ویل پارٹی دے رہے ہیں۔ جس میں سب کچھ نہ کچھ پرفوم کرینگے میں شاعری پرفوم کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن پہلے کبھی مشاعرے میں شرکت نہیں کی۔ مجھے آپ سب کی رہنمائی درکا ہے، میں مندرجہ زیل غزلیں پڑھنا چاہتا ہوں، اور اس کے بیچ بیچ کیا بولنا چاہئے الف...
  18. فرحان عباس

    غزل

    میں کسی ایسے تخلص مثلاََ ، قابلؔ، غالب،ساغرؔ، ساحلؔ، ماہرؔ وغیرہ کی تلاش میں ہوں، لیکن یہ پہلے سے کسی کے ہیں لہذا جب مجھے ایسا کوئی لفظ مل جائے گا تب تبدیل کرلوں گا
  19. فرحان عباس

    غزل

    ہوسککتا ہے میں تخلص چینج کردوں، فالحال تو یہی ہے
  20. فرحان عباس

    غزل

    اسکا مطلب ہم جیسےغریبوں کی غزلیں بھی کوئی چرا رہا ہوگا :(:love-over::bulgy-eyes::(
Top