نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

    السلام علیکم سر الف عین اور تمام محفلین سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ. فاعلاتن مفاعلن فعلن ‏۱. ﮐﯿﺎ ﻣﺰﺍﺡ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ "ﺍﻧﮑﯽ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ" ۲. ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻏﻢ ﺳﮯ ﺭﻧﺠﯿﺪﮦ ﺩﻝ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﻧﮑﺎ ﮔﺮﻭﯾﺪﮦ ۳. ﻓﻌﻞ ﮨﺮ ﺍﮎ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ ﺍﻧﮑﺎ ﻗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ۴. ﺁﭖ ﻧﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺩﯼ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﭘﻮﺟﺘﺎ ﺩﮨﺮ ﺗﮭﺎ...
  2. فرحان عباس

    مجھے یہ دونوں ایک ہی لگ رہے ہیں. کوشش کی ہے الگ کرنے کی. Change your style and change your self :)

    مجھے یہ دونوں ایک ہی لگ رہے ہیں. کوشش کی ہے الگ کرنے کی. Change your style and change your self :)
  3. فرحان عباس

    کاش ہوتا عشق محمد میں فرحاں

    شکریہ سر. اور اس مصرے میں کیا مسئلہ ہے؟ ﮐﺎﺵ ﮨﻮﺗﺎ ﻋﺸﻖ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺣﺎﮞ کاش ہوتا :فاعلاتن عش قے م حم: مستفعلن مد م فر حاں : فاعلاتن
  4. فرحان عباس

    کاش ہوتا عشق محمد میں فرحاں

    مطلب "رہ" میں ہم ہ کا اخفا نہیں کرسکتے؟
  5. فرحان عباس

    کاش ہوتا عشق محمد میں فرحاں

    ﮐﺎﺵ ﮨﻮﺗﺎ ﻋﺸﻖ ﻣﺤﻤﺪی ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺣﺎﮞ سر اب ٹھیک ہے؟
  6. فرحان عباس

    کاش ہوتا عشق محمد میں فرحاں

    ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﺗﮧ ﺗﻮ ﺧﺎﻟﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ سر مصرع تو مجھے عروضی طور پر صحیح لگ رہا ہے؟ آپ اس کی وضاحت کردیں کہاں مسئلہ ہے؟‎ ‎
  7. فرحان عباس

    کاش ہوتا عشق محمد میں فرحاں

    سر کیا جو مصرے وزن میں ہیں وہ ٹھیک ہیں؟
  8. فرحان عباس

    کاش ہوتا عشق محمد میں فرحاں

    سر ہم آپکو کیسے بھول سکتے ہیں. وہ تو بس کئی مہینوں سے ایک کے بعد ایک امتحان. سر اس غزل کی اصلاح کردیں میں ایک مشاعرے میں پڑھنا چاہتا ہوں
  9. فرحان عباس

    کاش ہوتا عشق محمد میں فرحاں

    السلام علیکم سر محمد یعقوب آسی سر الف عین ایک غزل اصلاح کیلئے بحر: فاعلاتن مستفعلن فاعلاتن ۱. عقل والوں میں کوئی ناداں نہ ہوتا دنیا میں پھر جینا بھی آساں نہ ہوتا ۲. خاک ہوتا، شعلہ بیاں اور شاعر جان جاں گر تو دشمن جاں نہ ہوتا ۳. قابو کرلیتے خواہشوں کو اگر ہم غیر ہاتھوں میں یہ گریباں نہ ہوتا ۴...
  10. فرحان عباس

    شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

    @ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺳَﺮﺳَﺮﯼ ‏@محمد یعقوب آسی سر اگر ہم غزل کے ہر شعر میں یعنی پوری غزل میں ایک ہی موضوع یا خیال بیان کریں. تو پھر غزل اور نظم میں کیا فرق ہوا. نظم بھی تو اسی کو کہتے ہیں.
  11. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اوکے ‎:-)‎
  12. فرحان عباس

    ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ٹیم

    آپ کس کو سپیمر کہہ رہے ہیں؟ ‏‎;> ‎
  13. فرحان عباس

    ولنٹیئرز کیرنیگ ہینڈز تکنیکی ٹیم اور معاملات

    عزیزامین بھائی شکریہ. میں نے ویب کیمرہ سے رکارڈنگ کر کے سکرپٹ کی وڈیو بنائی جو کہ میں 28‎ ‎‏ تک آپکو بھیج دونگا. لیکن ایک مسئلہ ہے. کہ ویڈیو اور آڈیو کی سپیڈ مختلف ہوجاتی ہے پتہ نہیں ایسا کیوں ہورہا ہے؟
  14. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    میں نے اوپر دیئے گئے سکرپٹ پر ویڈیو بنالی ہے آپکو میں 28 تک جی میل کے ذریعے بھیج دونگا.
  15. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    مضمون دے دیں اور سکرپٹ.لیکن میرے پاس ابھی نیٹ نہیں. موبائل پر بہت سلو ہے.
  16. فرحان عباس

    انٹرویو تو کبھی دیا نہیں. آپ فرحاں کی شاعری" یا "فرحاں" لکھ کر سرچ کریں تو آپ کو سب مل جائے گا.

    انٹرویو تو کبھی دیا نہیں. آپ فرحاں کی شاعری" یا "فرحاں" لکھ کر سرچ کریں تو آپ کو سب مل جائے گا.
  17. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    مثلا؟‎ ‏‎
  18. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اوکے شکریہ.
Top