نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    وہ سب میں سیکھ لونگا. لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ پروگرام کی نوعیت کیا ہوگی. مطلب ایک جگہ بیٹھ کر کام ہوگا یا کہیں جانا بھی پڑے گا. دوسرا کیمرہ اور مائک کا کیا سسٹم ہوگا؟ میرے پاس ایک ڈجیٹل کیمرا ہے لیکن اسکے لئے مائک کس قسم کا ہوگا؟ آپ اگر ٹیکنیکل مسائل پر بھی لڑی بنادیں تو بہتر ہوگا.
  2. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    ہمممم ! ٹھیک مطلب اسکا کوئی ڈائریکٹ لنک نہیں؟ اس ٹی وی کو دیکھنے کیلئے کا کیا طریقہ کار ہے. اسکی نشرعات کب سے شروع کرنے کا ارادہ ہے؟ ‏‎ ‎
  3. فرحان عباس

    ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ٹیم

    ابھی تو پارٹی شروع بھی نہیں ہوئی :)
  4. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    لائیو سٹریم کا صحیح نہیں پتہ لیکن. لیپ ٹاپ پر ایک سوفٹویئر کے زریعے چینلز آتے ہیں
  5. فرحان عباس

    ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ٹیم

    سکرپٹ مطلب ہنٹس. ویسے اس ٹی وی کیلئے کون کون سے ایکویپمنٹ درکار ہونگے؟ اور یہ لائیو شو ہوگا یا رکارڈڈ؟
  6. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    تاریخ تو سرکار فکس کرے گی. ویسے عید کے تین چار دن بعد انشاءاللہ
  7. فرحان عباس

    ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ٹیم

    سکرپٹ تو لازمی ہے لیکن اسے رٹا مارنا اپنے بس کی بات نہیں.
  8. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    ہاہاہا . اعتماد کرنے شکریہ. میرا مطلب تھا کہ اب میرے امتحانات شروع ہوچکے ہیں. اور دوسری بات اسوقت نیٹ کی سہولت بھی نہیں. انشاءاللہ اگلے مہینے سے.
  9. فرحان عباس

    ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ٹیم

    کیوں نہیں :) لیکن مجھے کوئی تجربہ نہیں‎ ‎
  10. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    دل تو ہے ‎:-D‎‏ مگر اگلے دو مہینوں تک بہت مصروف ہوں. بہت سارے امتحانات دینے ہیں.
  11. فرحان عباس

    ضرورت برائے ہوسٹز

    بہت خوب
  12. فرحان عباس

    ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز ٹیم

    ریڈیو کا لنک کیا ہے؟
  13. فرحان عباس

    سرکاری اداروں میں اردو رائج کرنیکی منظوری‘ صدر‘ وزیراعظم بیرون ملک قومی زبان میں تقاریر کرینگے !

    سائنس ہو یا آرٹس سب کا یہی مسئلہ. دسویں تک ساری کتابیں اردو میں سوائے انگلش کے. اور اس کے بعد ساری انگلش سوائے اسلامیات کے. یہ بہت بڑا ظلم ہے. اردو پر یا تو مکمل پابندی لگنی چاہئے یا پھر اعلی تعلیم بھی اردو میں ہی ہونی چاہئے.
  14. فرحان عباس

    سرکاری اداروں میں اردو رائج کرنیکی منظوری‘ صدر‘ وزیراعظم بیرون ملک قومی زبان میں تقاریر کرینگے !

    نظام تعلیم تو غریبوں کیلئے پہلے ہی اردو میں ہے. جس کی وجہ سے کالج اور یونیورسٹی میں بہت مشکل پیش آتی ہے.
  15. فرحان عباس

    خوب کار بے کار کرتے ہیں

    سر اب چیک کریں ‏@محمد یعقوب آسی ‏@الف عین ۱. جو حسینوں سے پیار کرتے ہیں ﺯﺧﻢ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۲. ﮨﻢ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺁﺗﺎ اب ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۳. یہی تو ایک خامی ہے اپنی ﺍﭘﻨﻮں پر ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ہیں ۴. ﺭﺍﮦ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻓﺴﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺑﮯ ﮐﺴﻮﮞ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻭﺍﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۵ ﺧﻮﻑ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﮨﻮ ﻓﺮﺣﺎﮞ...
  16. فرحان عباس

    خوب کار بے کار کرتے ہیں

    محمد یعقوب آسی سر یہ آپ ہی کی غزل کو دیکھ کر لکھی ہے. سر اس میں کار(کام) کے نیچے زیر ہے ﺧﻮﺏ ﮐﺎﺭے(فاعلاتن) ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﮐﺮ(مفاعلن)ﺗﮯ ﮨﯿﮟ(فعلن) اور سر اس کی تقطیع‎ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﺑﺎ(فاعلاتن)ﺭ ﺑﺎﺭ ﮐﺮ(مفاعلن)ﺗﮯ ﮨﯿﮟ(فعلن) کیا ایسے ٹھیک نہیں؟
  17. فرحان عباس

    خوب کار بے کار کرتے ہیں

    السلام علیکم اساتذہ کرام سے اصلاح کیلئے ایک غزل پیش ہے. بحر خفیف.... افاعیل. فاعلاتن مفاعلن فعلن ‏@الف عین محمد یعقوب آسی ادب دوست ۱. خوب کار بے کار کرتے ہیں زخم دل کے شمار کرتے ہیں ‏۲. ہم جنہیں کچھ نہیں تھا آتا آپ کا انتظار کرتے ہیں ‏۳. تم سنوارو اسی سبب جاناں غلطیاں بار بار کرتے ہیں ‏۴. دل...
Top