نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

    میری بھی پسندیدہ غزل ہے. لیکن آپ نے جگہ غلطیاں کی ہیں.
  2. فرحان عباس

    عقل تو امتحان میں آئی

    سر ایسے ٹھیک ہے؟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺑﺎﺕ دل کے جہان ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ
  3. فرحان عباس

    عقل تو امتحان میں آئی

    شکریہ سر محمد یعقوب آسی سر کچھ اشعار کی نشاندہی کردیں جنہیں درست کیا جاسکے. ;-)
  4. فرحان عباس

    عقل تو امتحان میں آئی

    یہ یاس یگانہ کی زمین میں ہی ہے. :) آپکی توجہ کا شکریہ.‏‎ ‎
  5. فرحان عباس

    عقل تو امتحان میں آئی

    جی شکریہ. بحر کے ارکان فاعلاتن مفاعلن فعلن.
  6. فرحان عباس

    عقل تو امتحان میں آئی

    محمد یعقوب آسی الف عین ‏@اسامہ سرسری ‏@مزمل شیخ بسمل
  7. فرحان عباس

    عقل تو امتحان میں آئی

    السلام علیکم. اساتذہ کرام سے اصلاح کیلئے ایک طرحی غزل پیش کرتا ہوں. ‏@الف عین ‏@محمد وارث ۱. ﺍﺳﮑﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺟﺎﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ۲. ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ۳. ﺟﺲ ﻧﮯ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﻓﻀﻮﻝ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﻮ ﻗﺪﺭ ﺍﺳﮑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ۴. ﺻﻨﻒ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺣﺠﺎﺏ ﻟﯿﺎ ﺗﺐ ﺳﮯ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﻣﯿﮟ...
  8. فرحان عباس

    دوسرا معاشقہ (از مہدی نقوی حجازؔ)

    واہ بہت خوب! کاش ہمارے پاس بھی ایسی یادیں ہوتیں :-)
  9. فرحان عباس

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    خوش آمدید. شکر کرو گھر میں ہو. میری جاب ہوئی ہے ابھی ٹرینگ ہے. اب میں اکیلا ہاسٹل میں افسردہ رہتا ہوں.
  10. فرحان عباس

    اساتذہ شعراء

    میں کالج سے سند لے آیا ہوں (ہاہاہا)
  11. فرحان عباس

    ادھورا پیار

    کڑا دیوان؟ کس جگہ :(
  12. فرحان عباس

    یا الٰہی یہ قافیہ کیا ہے

    روی سے پہلے حرف کی حرکت پر اختلاف پایا جاتا ہے. شاید اسی لئے ہوا اور دوا قافیہ کردیا ہوگا غالب نے.
  13. فرحان عباس

    یادوں نے مٹ جانا ہے

    یہ تو وزن میں ہی نہیں.
  14. فرحان عباس

    رباعی

    ہاہاہا نہیں بھائی کبھی ہمت ہی نہیں ہوئی ابا جان کو اپنی شاعری سنانے کی ‎:O ‎
  15. فرحان عباس

    رباعی

    محمد وارث
  16. فرحان عباس

    رباعی

    اب ٹھیک ہے؟ ﺟﺐ ﻧﻔﺲ ﭘﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﻮ ﺗﻮﻗﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻓﺮﺣﺎﮞ ﮐﺲ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ کوئی ﺗﺎﺛﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ
  17. فرحان عباس

    رباعی

    ابا جان کو شاعری پسند نہیں کہتے ہیں یہ پاگلوں کا کام ہے ‎:-P‎
  18. فرحان عباس

    انوکھے تخلص

    میں آجکل اپنے تخلص سے بڑا پریشان ہوں میرے لئے کوئی اچھا سا تخلص تجویز کریں
  19. فرحان عباس

    رباعی

    ویسے میں سوچ رہا ہوں تخلص فرحت کرلوں تاکہ نہ رہے گا تخلص نہ رہے گا غنہ. لیکن فرحت ابا جان کا نام ہے.
Top