نتائج تلاش

  1. فرحان عباس

    رباعی

    سر فیروزالغات میں شاداں و فرحاں میں ن غنہ ہوسکتا ہے تو میں اپنا تخلص فرحاں کیوں نہیں رکھ سکتا؟ :( ایک اور بات ہر لغت میں فرحاں ہی لکھا ہوتا ہے کبھی میں نے فرحان نہیں دیکھا.
  2. فرحان عباس

    رباعی

    محمد وارث بھائی "کیوں" کس وزن پر درست ہوگا؟ "کوتاہ+بلند" یا "بلند" ؟ یا کوتاہ+کوتاہ؟
  3. فرحان عباس

    رباعی

    الف عین سر تخلص میں ن ڈالتا ہوں تو سارا مزا کرکرا ہوجاتاہے :(
  4. فرحان عباس

    ادھورا پیار

    ﮐﮩﺎﮞ ﺗﻢ ﭼﻠﮯ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ , ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺎﺭﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ‏ بھائی چلے کو "چل" کرو
  5. فرحان عباس

    ادھورا پیار

    یہ کچھ نکات دیکھ لو. ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭘﯿﺎﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ( مرے) ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮑﺎ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺗﻢ ﮨﻮ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﺎ ﺭﻭﯾﮧ ﮨﮯ(وزن سے خارج) ﮐﮩﺎﮞ ﺗﻢ ﭼﻠﮯ(چل) ﺩﯾﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺎﺭﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
  6. فرحان عباس

    رباعی

    سر محمد یعقوب آسی ویسے گروگھنٹال والی بھی خوب کہی. رباعی سے مجھے بھی چکر آرہے ہیں. خیر مجھے دور نہیں بھاگنا چاہئیے میں کون سا گرو گھنٹال ہوں ‏‎:-D
  7. فرحان عباس

    رباعی

    سر اب چیک کریں تدوین کردی ہے.
  8. فرحان عباس

    رباعی

    سر یہ . مفعولن مفعولن مفعول فعول ہے. لکھنے میں غلطی ہوگئی :)
  9. فرحان عباس

    رباعی

    محمد اسامہ سرسری سر رباعی کے چوبیس اوزان ہیں میں دیکھتا ہوں واقعی یہ غلط ہوگیا
  10. فرحان عباس

    رباعی

    سر یہ ن غنہ تو ہمیشہ ہی رہے گا یہ تو کانسٹنٹ ہے کیونکہ میں تخلص کیلئے ہمیشہ ن غنہ والا تخلص ہی استعمال کرتا ہوں. اگر میں کہیں اعلانیہ والا ن استعمال کروں تو غلط ہوگا. فرحان عباس فرحاں ویسے سر اب میں سوچ رہا ہوں یہ تخلص تبدیل ہی کرلو سب کو یہی لگتا ہے کہ میرا تخلص ن والا ہے جبکہ میرا تخلص ہے ہی...
  11. فرحان عباس

    رباعی

    السلام علیکم. ‏@الف عین محمد یعقوب آسی محمد اسامہ سرسری اوزان 1,2,4 مفعول مفاعیل مفاعیل فعل ‏۳.مفعولن مفعولن مفعول فعول ‏ جب نفس پہ تیرے کوئی زنجیر نہیں انساں کی بھی جو کرتا تو توقیر نہیں فرحاں کس منہ سے شکوہ کرتا ہے اور کہتا ہے دعاؤں میں کیوں تاثیر نہیں
  12. فرحان عباس

    محبت اور ہوس (ویلنٹائن ڈے سپیشل) از شاہدؔ ریاض عباسی

    نہیں دن سے بہت کچھ ہوتا ہے :) ایک چیز ہے ہی غلط اس کو کتنے ہی لبادوں میں چھپاؤ وہ تو غلط ہی ہے.
  13. فرحان عباس

    جدیدیت -مابعد جدیدیت کیا بلا ہے

    مدثر امیر لیکن یہ اصطلاح کس لئے استعمال ہوتی ہے؟ مطلب مابعد جدیدیت کا مرکزی خیال؟
  14. فرحان عباس

    جدیدیت -مابعد جدیدیت کیا بلا ہے

    زبردست. جدیدیت اور اٹھارویں صدی سے پہلے کے بارے میں انکے جو گھٹیا نظریات ہیں وہ تو سمجھ آگئے لیکن یہ ما بعد جدیدیت کیا بلا ہے؟
  15. فرحان عباس

    تعارف السلام علیکم

    سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ :)
  16. فرحان عباس

    تعارف السلام علیکم

    شکریہ سر :)
  17. فرحان عباس

    سائنسدان اور فنِ شاعری

    ‎ زبردست اپنا بھی یہی حساب ہے بھائی
Top