نتائج تلاش

  1. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    عاشقی صبر طلب ، اور تمنّا بیتاب
  2. H

    انگریزی اعداد سے اردو الفاظ مبدل ڈاٹ نیٹ

    سورس کوڈ http://urduencyclopedia.org/soft/UrduNumber.zip
  3. H

    انگریزی اعداد سے اردو الفاظ مبدل ڈاٹ نیٹ

    اس کا یک استعمال تو میں نے کر دیا ہے
  4. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کوئی دن گر زندگانی اور ہے اپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
  5. H

    انگریزی اعداد سے اردو الفاظ مبدل ڈاٹ نیٹ

    شمشاد بھائی یہ انگریزی اور اردو کے ایک جگہ اکٹھا ہونے کی وجہ سے ہے دونوں ایک دوسرے کے الٹ ہیں اس لیے شغل کرتی رہتی ہیں۔ لیکن ہم نے تو آپ ہی کی ماننی ہے۔ اس کو چار خانوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ سہ بارہ ڈاؤنلوڈ کریں۔
  6. H

    انگریزی اعداد سے اردو الفاظ مبدل ڈاٹ نیٹ

    زبردست بات کہی نستعلیق خط اعشاریہ کو ء میں تبدیل کر دیتا تھا، میں سمجھا یہ خط غلط ہے۔ ابھی پتہ چلا کہ میں غلط ہوں۔ فائدہ نقصان کا پتہ نہیں دل کیا بنا دیا۔
  7. H

    انگریزی اعداد سے اردو الفاظ مبدل ڈاٹ نیٹ

    (ماشاء اللہ) پسند کا شکریہ
  8. H

    انگریزی اعداد سے اردو الفاظ مبدل ڈاٹ نیٹ

    نقطے کو بنیاد بنا کر اچھا نقطہ اٹھایا :lol: نقطے کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ میرا خیال ہے یہی وہ نقطہ ہے جس کے بارے اقبال کہتے ہیں۔ اک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا۔ دوبارہ ڈاؤنلوڈ کریں۔
  9. H

    انگریزی اعداد سے اردو الفاظ مبدل ڈاٹ نیٹ

    انگریزی اعداد کو اردو الفاظ میں تبدیل کریں۔ کوڈ اصلا Musa Biralo نے لکھا تھا اس کو اردو کے لیے میں کنورٹ کیا ہے اور اردو اعداد کی سہولت بھی شامل کی ہے۔ شاید ٹائپنگ کی غلطیاں ہوں۔ تصویر ڈاؤنلوڈ لنک http://urduencyclopedia.org/soft/NumbersToUrduWords.exe
  10. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ڈاٹ نیٹ میں ایک اور کامیابی۔ سافٹ وئیر کو چلنے کے لیے مشرقی ایشیائی زبانوں کے انسٹال ہونے کی ضرورت نہیں رہی۔ اب سافٹ وئیر بغیر اردو انسٹال کیے اردو کو ٹھیک دکھاتا ہے۔ نیچے تصویر میں سرخ اور سبز دائروں میں فرق آپ کو نظر آئے گا۔
  11. H

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    جملہ میں نے بھی کبھی استعمال نہیں کیا۔ مگر بنیادی باتیں میں بتاتا جاتا ہوں۔ ایس کیو ایل ایک ڈیٹا بیس ہے جو ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ پی ایچ پی ایک پروگرامنگ زبان ہے جو ویب سائٹس بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ جملہ انسٹال کرنے کے لیے آپ کے پاس ایک سرور جس پر پی ایچ پی انسٹال ہو یا آپ...
  12. H

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    ہوم ورک آپ کو خود کرنا ہے۔ لیکن کسئ نقطہ پر جب آپ پھنس جاؤ تو اس کے حل کے لیے سب حاضر ہیں
  13. H

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    اس کے لیے میڈیا وکی استعمال کریں۔ آپ کی سائٹ چونکہ مولانا صاحب کے متعلق ہے تو آپ اسے ایک انسائکلوپیڈیا کی شکل بھی دے سکتے ہیں۔ اور میڈیا وکی کا عربی ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔ آپ اسے انسٹال کریں اور اس کی تمام مدد انگریزی میں موجود ہے پڑھیں اور سائٹ بنانا شروع کر دیں۔
  14. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بات ایک سو فیصد درست ہے لیکن ہمارا فونٹ خراب ہے عربوں کے فونٹ تو درست کام کر رہے ہیں۔ سافٹ وئیر کا عربی ترجمہ کر کے اسے فروخت کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ "تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں" باقی اس میں وہ فیچرز ہی ڈویلپ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جو دوسرے ایڈیٹرز میں نہیں ہیں۔
  15. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یار مسئلہ ادھر آرہا ہے۔ اس ہر چونکہ محنت بہت زیادہ ہوئی ہے ڈکشنریاں وغیرہ مرتب کرنے ہی نے مجھے اکتا دیا تھا مگر لگا رہا اور کافی حد تک اسے بہتر کر لیا۔ اب ایک دل کرتا ہے اسے کمرشل بناؤں دوسرا دل آپ لوگوں کی طرف کھنچتا ہے (خواتین سے معذرت خواہ ہوں) اور سوچتا ہوں اوپن سورس کر دوں۔ دیکھنا ہے زور...
  16. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    پسند کرنے کا شکریہ۔ ایک ہی وقت میں انگریزی اردو دونوں کے لیے آٹو سجیشن کا آپشن بلکہ دنیا کی کسی بھی زبان کے لیے اب اسے استعمال کیا جا سکے گا۔ اگر عربی، فارسی، پشتو الفاظ کی فہرست مل جائے تو اسے بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اس فیچر کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ سافٹ وئیر کو وزنی نہیں ہونے دیتا اور اپنا...
  17. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایک نیا فیچر شامل کیا ہے جو میری معلومات کے مطابق ابھی تک کسی اردو ایڈٹر میں نہیں ہے۔ انگریزی میں اسے آٹو کملیٹ یا آٹو سیجیسٹ کہتے ہیں۔ اردو کا آپ بتا دیجیے۔
  18. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کوئی شک نہیں مگر میری ساتھ ساتھ کوشش یہ بھی ہے کہ ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 سے اوپر نہ جاؤں ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3 کا حجم 230 ایم بی ہے جبکہ ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کا حجم 22 ایم بی ہے۔ اس لیے ایک ایک سطر دھیان سے لکھ رہا ہوں۔ جہاں تک میری معلومات ہے ربن بار وغیرہ ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3 اعشاریہ 5 میں ہیں۔ پی ڈی ایف...
  19. H

    وکی ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ

    یہ اردو لکھنے میں مددگار ہے فائل کے مینیو سے پی ڈی ایف کا آپشن منتخب کریں اور اسے کھول لیں اس کے بعد آپ اس کو بآسانیٹائپ کر سکیں گے۔
  20. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صناع مکین مکاں بفضل خلاق زمین زماں پہلے تصویر ملاحظہ فرمائیے (بے شک راستہ تلاش کیجیے) تقریبا دو ماہ سے اس سافٹ وئیر پر وقت اور قوت صرف کر رہا ہوں، قریب قریب اب شائع کرنے کے قابل ہو گیا ہے۔ اس تصویر میں سافٹ وئیر کے 8 حصے اجاگر کیے گئے ہیں۔ 1: مختلف قسم کے مینو۔ 2: یہ جگہ ابھی خالی...
Top