نتائج تلاش

  1. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں السلام علیکم، ترجمہ کرنے کا ایڈ آن بنایا ہے۔ جس کے مندرجہ ذیل دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ ٹیکسٹ کا ترجمہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ اوپر نیچے دو ٹیکسٹ باکس پر مشتمل ہے۔ جس متن کا ترجمہ مقصود ہو اس کو اوپر لکھیں اور نیچے ترجمہ کرتے جائیں یاد رہے یہ خودکار ترجمہ...
  2. H

    اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

    جب آپ صفحہ ہوسٹ کرتے ہیں تو آپ کو ایک دفعہ وہ صفحہ دکھا دیا جاتا ہے۔ تھوڑی بہت غلطی کی درستی تو ہو جاتی ہے ایسا مسئلہ نہیں۔ پروف ریڈنگ سے وہ ختم ہوتی جائے گی۔ لیکن اگر آپ بعد میں بھی وہ صفحہ دیکھنا چاہیں تو تلاش کے خانے میں عنوان لکھ کر دیکھ سکتے ہیں۔ مثلا "صفحہ نمبر 10002" اس کے علاوہ جو صفحہ...
  3. H

    اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

    :applause: سافٹ وئیر کی ٹیوٹوریل وڈیو سے آپ کو آئیڈیا مل جائے گا۔
  4. H

    اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

    السلام علیکم، میں ایک عدد آن لائن اردو انسائیکلوپیڈیا مرتب کر رہاں ہوں۔ رکاوٹ مواد کی ٹائپنگ ہے جس کی وجہ سے کام سست روی کا شکار ہے۔ اس کام کو جلد مکمل کرنے کے لیے آپ کی مدد درکار ہے۔ احباب سے گذارش ہے کہ رضاکارنہ طور پر اس کام میں میری مدد کریں۔ اس کام کو آسان بنانے کے لیے میں نے ایک سافٹ وئیر...
  5. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    شکریہ! آج زراعت کا زمرہ شامل کیا ہے جس میں آج ہی 114 تحریریں شامل کی ہیں۔ http://urduencyclopedia.org/general/index.php?title=زمرہ:زراعت
  6. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    شکریہ! آپ لوگوں کی دلچسپی اس کو مزید تقویت دے گی
  7. H

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    اسللام علیکم! یاد بخیر ایک عدد انسائیکلوپیڈیا کے لیے کام کر رہا تھا۔ آج اس کا اجرا کر دیا ہے فی الوقت تقریبا سات سو تحریرں موجود ہیں۔ تحریروں کی تلاش میں آسانی کے لیے ہر ممکنہ تحریر کا انگریزی ترجمہ بھی ساتھ شامل کر دیا ہے۔ جیسے آدم علیہ السلام کی تحریر کو Adam لکھ کر بھی تلاش کیا جا سکتا ہے اس...
  8. H

    ڈاٹ نیٹ کے لیے اردو رچ ٹیکسٹ باکس کنٹرول

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں ڈاٹ نیٹ میں کسٹم کنٹرول بنانا زیادہ مشکل کام نہیں کیونکہ مائکرو سافٹ نے اسے کافی آسان کر دیا ہے۔ آپ بآسانی اپنا کسٹم کنٹرول بنا سکتے ہیں۔ اس کی ایک سادہ ترین مثال یہ رچ ٹیکسٹ باکس کنٹرول ہے۔ مراسلے کے آخر میں آپ اس کنٹرول کا سورس اور کنٹرول دونوں...
  9. H

    تلاش اور تبدیل ڈاٹ نیٹ

    سورس ساتھ ہے۔
  10. H

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    دل میں بس جائے الہی یہ خیال اچھا ہے۔
  11. H

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    سعید بھائی، تفصیلی معلومات کا بے حد شکریہ۔ :lol: اور آج سے آپ میرے واقف ہیں :lol: اردو ایڈیٹر کا پہلا نسخہ ابجد کے نام سے شائع کر دیا ہے۔ ذرا اس مراسلے کو دھاگے کے پہلے مراسلے میں پیوست کر دیں۔ www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-ایڈیٹر-ڈاٹ-نیٹ-2012.50880/page-14#post-967995
  12. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ مسئلہ فی الوقت سمجھ نہیں آ رہا میں نے اسے 20 کے قریب سسٹمز پر چیک کیا ہے وہاں اس قسم کا مسئلہ نہیں ہے۔ خیر سورس کوڈ شائع کرتے ہیں تو کوئی نہ کوئی اس کا حل نکال ہی دے گا۔
  13. H

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    ڈاکٹر صاحب کی آمد اردو اور ہمارے لیے بہت خوش آئند ہے۔ ان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ خدا کی قسم محبت نہیں عقیدت ہے دیار دل میں بڑا احترام ہے تیرا ڈاکٹر صاحب فی الوقت آپ پاکستان میں ہی ہیں؟
  14. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ابھی اس میں ایررز نکل رہے ہیں تھوڑا بہتر ہو جائے تو پھر محفل میں شامل کر دیا جائے دوسرا اس کا سورس شائع کرنے کے بعد اس کے بعض اجزا کی تفصیلات درج کرنا ہوگی تو اس کے لیے اس کی چھوٹی سی ویب ترتیب دی ہے۔ سپیل چیکر مجھ سے مکمل نہیں ہو سکا۔ انپیج کنورٹر ابرابر بھائی کا بنایا ہویا ہے۔ اس کو وہ بہتر...
  15. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شکریہ، اصل میں اپنے پہلے مراسلے کی تدوین میں خود نہیں کر سکتا میں نے منتظمین سے درخواست کی تھی لیکن شاید ابھی تک منتظم کی نظر اس دھاگے پر نہیں پڑی۔ جہاں تک فونٹ کا تعلق ہے میں نے یہی کوڈ استعمال کرتے ہوئے فونٹ انسٹال کرنا چاہا تھا تو فونٹ انسٹال نہیں ہوا تھا۔ اس کے علاوہ اگر بندہ ایڈمن نہ ہو تو...
  16. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    سٹارٹ پر کلک کریں پھر رن پر کلک کریں اور cmd لکھیں۔ اور پھر یہ کمانڈ ٹائپ کریں cd C:\Windows\System32 پھر for %1 in (*.dll) do regsvr32 /s %1 پھر for %1 in (*.ocx) do regsvr32 /s %1 یہ کمانڈز سسٹم 32 فولڈر میں موجود ڈی ایل ایل اور او سی ایکس فائلز کو رجسٹرڈ کرنے کی ہے۔ اگر ایسا کرنے کے بعد بھی...
  17. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس کے لیے آپ کو پروگرامنگ اچھی آنی چاہیے۔ مجھے زندگی میں ابھی تک کوئی ایسا بندہ نہیں ملا جو اتنی اچھی پروگرامنگ جانتا ہو۔ مگر اللہ کا شکر ہے دنیا بہت بڑی ہے۔ کوئی نہ کوئی تو ملے گا ان شاء اللہ
  18. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اصل میں مائکرو سافٹ آفس جیسا رچ ٹیکسٹ کنٹرول ڈویلپ کرنا بہت مشکل ہے۔ وہ نہ صرف رچ ٹیکسٹ کنٹرول ہے بلکہ اس میں ڈائریکٹ ایکس ایم کا استعمال ہے جس سے ریفرینسز وغیرہ بنانا بھی بہت آسان ہو جاتا ہے۔
Top