نتائج تلاش

  1. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    پیگ گراؤنڈ کلر فل دے کر ابجد کو درمیان میں کر دیں۔ اسے شائع کرتے ہیں سپلیش کو بھی اگلے ورژن میں اپڈیٹ کر دیں گے۔
  2. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ میں آپ پر چھوڑتا ہوں۔ :grin: آخر آپ پہلے درجے کے شہری ہیں۔
  3. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اب صرف آپ ہی کی دیر ہے اشتیاق بھائی باقی تقریبا سب کام تیار ہے۔
  4. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کوئی بھی کلر فل سا ویکٹر ڈرا کر لیں۔میں نے تو کورل ابھی تک انسٹال کر کے بھی نہیں دیکھا۔ :hypnotized: کسی ایکسپرٹ کو آواز دیں۔ میں تو ابھی مبتدی ہوں۔
  5. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    وی بی ڈاٹ نیٹ کا رچ ٹیکسٹ کنٹرول اس قابل نہیں ہے بلکہ کہوں گا بہت برا ہے میں نے کوشش کر کے اپنا رچ ٹیکسٹ کنٹرول لکھا ہے لیکن وہ بھی اندھوں میں کانا راجا ہے۔ ان شاء اللہ کوئی ٹیکسٹ کنٹرول مل گیا تو یہ سب ہو گا۔
  6. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اچھی کوشش ہے۔ خط نستعلیق استعمال کریں۔ اور زبانوں کے نام میں نے آپ کو فراہم کیے تھے اگر ویسے ہی لگیں تو زیادہ اچھا ہے۔ Developed by hackerspk Beta Version 0.1 www.urduweb.org/mehfil ان کو ہٹا دیں اور یہ چکر مجھے اچھا نہیں لگ رہا کیونکہ ایسی چیزیں سافٹ وئیر کا لوگو تصور کی جاتی ہیں۔ اگر احباب کا...
  7. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    جتنی جلدی مہیا کر سکیں شکریہ۔ بس اس کے بعد الفا ورژن شائع کر دیں گے۔ باقی بگز تو ساتھ ساتھ نکلتے رہیں گے۔
  8. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    نیکی اور پوچھ پوچھ
  9. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مائکرو سافٹ آفس کی پیروی کر دی ہے شارٹ کٹس کے لیے۔ گرافکس کے بارے میں میری معلومات صفر اعشاریہ تین ہیں۔ اس لیے اگر آپ میں سے کوئی دوست اس کی سپلیش سکرین بنا دے۔ سائز 496x303 ہے۔ سافٹ وئیر کا نام ابجد ہے۔ میرا خیال یہ ہے کہ پس منظر پر اچھے سے گرافکس لگا کر سافٹ وئیر کا نام لکھ دیا جائے اس کہ...
  10. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شارٹ کٹ کیا رکھے جائیں Possible Combinations Ctrl , Alt , Shift A - Z , Num Pad 0 - 9 F1 - F12 Arow Keys (Up, Left, Down, Right), Insert, Home, Page up, Page Down, End, Delete File Menu New Close Open New Open Multiple Files Save Save As Page Setup Print Preview Exit Tools Menu Image Tool...
  11. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آج دوبارہ کام شروع کیا تو پتہ چلا فجر نوری نستعلیق کی لائن سپیسنگ ٹھیک نہیں۔ دونوں فونٹس میں ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ اردو اور انگریزی حروف کے کریکٹر سائز میں بہت فرق ہے جس سے اس کو مختلف مینیو میں استعمال کرنا بے فائدہ ہے۔ اردو نقش دکھنے میں زیادہ اچھا نہیں لگا۔
  12. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یار واپڈا والوں کی ذمہ داری لیں تو صرف تین دن میں مگر یقین جانیے سات اٹھ گھنٹے بعد دو گھنٹے کے لیے بجلی آتی ہے۔ اور اس وقت ڈھیروں کام کرنے ہوتے ہیں۔ وقت نہیں جٹا پا رہا۔
  13. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کیا یہ اوپن سورس بھی ہے؟
  14. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اصل میں مجھے فونٹس کا بالکل بھی نہیں پتہ اس لیے جو بھی آپ لوگ بتا دیں گے وہ لگا دوں گا، مجھے ذاتی طور پر فجر نستعلیق اچھا لگا ہے۔ لیکن اس کے الفاظ کے درمیان فاصلہ کافی زیادہ لگتا ہے۔
  15. H

    کلامِ اقبال پہ سافٹ ویئر بنانا

    تفصیلا ذکر کریں شاید میں کچھ مدد کر سکوں
  16. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میرے ذاتی خیال میں تو کریکٹر بیسڈ فونٹ اچھا ہوتا ہے، دوم فونٹ ایک ایم بی تک کا چاہیے، ورنہ اردو لنک نامی فونٹ استعمال کر رہا ہوں جو بہترین ہے لیکن خوبصورت نہیں اسے ہی استعمال کر دوں؟
  17. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کوئی اچھا فونٹ بتائیے تاکہ اس کو ڈیفالٹ فونٹ بنا دیا جائے۔
  18. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کوئی شک نہیں۔ یہ اسے سادہ ٹیکسٹ کے فائل کے طور پر کھولتا ہے۔ میں اس کا پہلا ورژن شائع کرتا ہوں، تو آپ احباب بھی اس میں ضرور حصہ ڈالیے گا۔
  19. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کریکٹر بیس فونٹ سافٹ وئیر کو ہیوی ہہونے بچاتے ہیں اس لیے صرف کریکٹر بیسڈ فونٹ استعمال کرنا چاہتا ہوں، کسی اوہن سورس نستعلیق فونٹ کے مشورے کی درخواست ہے
Top