نتائج تلاش

  1. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایڈیٹر کا ڈیفالٹ فونٹ کونسا ہونا چاہیے۔ میں کوئی بھی اچھا نستعلیق خط استعمال کرنا چاہ رہا ہوں جو کریکٹر بیسڈ ہو تاکہ اس کا حجم کم ہو اور اس کو سافٹ وئیر میں امبیڈ کر دیا جائے۔ خط کے لیے مشورہ دیں۔
  2. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ان شاء اللہ یہ بھی ایک دن ہو جائے گا کیونکہ میں جزو ہوں کل نہیں اگر مجھ سے نہ بنا تو کوئی اور بنا دے گا اسی لیے یہ اوپن سورس ہے۔
  3. H

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    اتنا کچھ تلاش کرنے کے بعد بھی اگر متلاشی ہیں تو ہم آپ جیسے لوگوں کی تلاش ہی میں ہیں۔ شاید ہم سب کی کوششوں رنگ لائیں یہ لنک دیکھیے گا۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%DA%88%D8%A7%D9%B9-%D9%86%DB%8C%D9%B9-2012.50880/
  4. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شکریہ یہ فہرست میرے پاس موجود نہیں تھی۔ اس میں الفاظ کم ہیں۔ سپیل چیک تو مجھ سے مکمل نہیں ہو پا رہا۔ میں ورڈ لسٹ کو آٹو کملیٹ کے لیے استعمال کرنا چاہ رہا ہوں۔ کیونکہ نئے اردو لکھنے والوں کی ہمیں زیادہ ضرورت ہے۔ لیکن یہ کام اتنا اہم نہیں ہے جتنا کے سافٹ وئیر کو پبلش کرنا مگر بجلی اور گرمی دونوں...
  5. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    نہیں اس میں فی الحال یہ نہیں ہو سکتا، کیونکہ ہمارے پاس مائکروسافٹ آفس کی طرح کا رچ ٹیکسٹ کنٹرول نہیں ہے۔ اور قیمتا اس جیسے کنٹرول کو خریدنا بہت مشکل ہے تقریبا 2000 ڈالر کا یہ کنٹرول ہے اور وہ بھی اردو کے لیے کامیاب نہیں، لیکن ہو سکتا ہے مستقبل میں ایسا کنٹرول مل جائے تو یہ سب آپشن شامل کیے جا...
  6. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ زبردست ابرار بھائی کا بنتا ہے ان کو دے کر آئیں
  7. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ ابرار بھائی کے فراہم کردہ سورس سے ہو چکا ہے۔ یہ سافٹ وئیرر رن ٹائم پر ان پیج فائل کو سادہ ٹیکسٹ میں کنورٹ کر کے کھول لیتا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%DA%88%D8%A7%D9%B9-%D9%86%DB%8C%D9%B9-2012.50880/reply?quote=932671
  8. H

    اوبنٹو لینکس کے لئے ایک سادہ ویب براؤزر بنانے کی ترکیب

    سعید بھائی اے پی آئی تو ظاہر سی بات ہے مختلف ہی ہوں گے، یہ تو سامنے کی بات ہے۔ لیکن ڈاٹ نیٹ کو دیکھیں کس تیزی سے مائکروسافٹ ڈاٹ نیٹ کو جاوا کی مانند کرتی جا رہی ہے۔ میں کنٹرولز اور آپریٹنگ سسٹم کے انوائرنمنٹ کی بات کر رہا تھا۔ سینچا ٹچ واقعی اچھا ہے۔ ☺
  9. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    تو نو بھی آ ہی جائیں گے۔ جب بجلی نصف دن بعد آجاتی ہے تو نو لوگوں کی کیا مجال ہے، باقی اس کام کو آسان بنانے کے لیے میں اچھا سا سافٹ وئیر بنا دوں گا جس سے کام نہایت خوش اسلوبی سے ہو جائے گا مگر شرط ہے بجلی۔ اردو ایڈیٹر کا پہلا نسخہ شائع کرنے کے بعد ان شاء اللہ اس کام کی طرف توجہ دیں گے۔ ایڈیٹر کا...
  10. H

    اوبنٹو لینکس کے لئے ایک سادہ ویب براؤزر بنانے کی ترکیب

    میرے ذاتی خیال کے مطابق کوڈ کو زیادہ تبدیل نہیں کرنا پڑے گا آئی فون کے لیے اور نوکیا کے لیے بھی ایمولیٹر بن چکے ہیں پام او ایس کو ابھی تک میں نے دیکھا ہیں نہیں۔ باقی ایچ ٹی ایم ایل فائیو کو چھیٍڑنے میں بھی کوئی حرج نہیں بشرط وہ کوئی صنف ضعیف نہ ہو۔ فی الحال تو واپڈا والے ہم کو چھیڑتے ہیں۔ ایک دو...
  11. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ آسان ہو گا صرف دیکھ کر کلک کرنا ہو گا کہ لفظ درست ہے کہ نہیں، باقی کام سافٹ وئیر کرتا جائے گا، اس طرح درست، غلط اور نامعلوم الفاظ کی فہرست بنتی جائے گی، غٍلط الفاظ میں املاء کی غلطیاں، سپیس کی غلطی یعنی دو الفاظ کے درمیان سپیس نہیں دی ہو گی۔
  12. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ اچھی لیکن چھوٹی فہرست ہے اوپن آفس میں بھی یہی استعمال ہو رہی ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر دس کے قریب دوست اس میں شرکت کریں تو کام دنوں میں ہو سکتا ہے۔
  13. H

    اوبنٹو لینکس کے لئے ایک سادہ ویب براؤزر بنانے کی ترکیب

    درست، انڈرائڈ کی پروگرامنگ جاوا میں ہوتی ہے جو پلیٹ فارم انڈیپینڈنٹ ہے، دوسرا یہ صرف موبائل کے لیے نہیں بلکے ٹیبلٹس میں بھی بہت زیادہ استعمال ہو رہا ہے۔ میرا خیال ہے ہر طرف کچھ نہ کچھ حصہ ڈالتے رہیں؟
  14. H

    اوبنٹو لینکس کے لئے ایک سادہ ویب براؤزر بنانے کی ترکیب

    یہ واقعی اچھا ہے، سعید بھائی میں انڈرائڈ پروگرامنگ شروع کرنے کا سوچ رہا ہوں کیونکہ اردو کے معاملے انڈرائڈ بھی فی الحال خالی ہے۔ ڈویلپر انوائرنمنٹ کی تکمیل کر چکا ہوں اس بارے میں اگر آپ نے یا کسی دوسرے ساتھی نے کچھ کام کیا ہو تو ابتدائی ٹپس کی درخواست ہے۔
  15. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یاد بخیر، آپ کو سلام اور واپڈا کو جواب کے بعد عرض ہے، کہ طویل لوڈ شیڈنگ مجھے فی الحال پانی بھرنے کے عمل کی تربیت دے رہی ہے۔ اور یہ تربیت پتہ نہیں کب تک جاری رہتی ہے۔ خیر ڈکشنریز کو ٹیکسٹ فائلز میں کنورٹ کر لیا ہے اور سافٹ وئیر کو بھی یہ سکھا دیا ہے کہ ان کو کیسے پڑھنا ہے، اس کے تین فائدے ہیں ایک...
  16. H

    کرک انفو اردو ڈاٹ نیٹ نسخہ ثانی

    c کے نشان پر رائٹ کلک کرنے سے سکور کی تفصیلات سسٹم ٹرے میں نظر آئیں گی
  17. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    السلام علیکم، کل آخری پرچہ ہے ان شاء اللہ ہو جائے گا، نعیم سعید سے اردو فونٹ سائزز کے لیے مشورہ ملا ہے لکھتے ہیں اگر اس میں کسی اصلاح کی گنجائش ہے تو کر دیں۔ کیونکہ میں اس بارے زیادہ نہیں جانتا (بلکہ کہنا یوں چاہیے کہ میری کم علمی تو ضرب المثل کی حیثیت رکھتی ہے)۔
  18. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شکریہ، میرا خیال ہے نام کی بجائے کام اہم ہے۔ اور امید ہے کہ کام آپ کو پسند آئے گا۔
  19. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میں اس شش و پنج میں تھا کہ اس کو اوپن سورس شائع کروں یا شیر وئیر کے طور پر۔ میرے بڑے بھائی کی خواہش ہے کہ اس کو اوپن سورس کروں، اس لیے یہ سافٹ وئیر میں اس کے نام کرتا ہوں اور یہ اوپن سورس ہو گا۔ اب مجھے وقت دیجیے کہ اس کی ڈکشنریز کو بھی اوپن سورس کر دوں۔ اور سادہ ٹیکسٹ فائل استعمال کروں تاکہ بہت...
  20. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں السلام علیکم، یاد بخیر آج کچھ وقت ملا تو سافٹ وئیر پر کچھ کام کیا ہے۔ دور حاضر کے دوسرے سافٹ وئیرز کی طرح اس ایڈیٹر میں ٹیبز کی سپورٹ شامل کر دی ہے ایک ہی وقت میں جتنی مرضی فائلیں اوپن کریں۔ کام کافی زیادہ لمبا تھا سافٹ وئیر کے کوڈ کے ایک بڑے حصے کو...
Top