نتائج تلاش

  1. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شارق بھائی ، ابھی کوڈ بہت رف سا لکھا ہوا ہے۔ اس کے آئی کان بھی پورے نہیں ہیں۔ اور ٹیب انڈیکس تو بالکل بھی نہیں کیا۔ پھر اس میں چند ایسی لائبریریز استعمال کی ہیں جو اب تک پہلے کبھی استعمال نہیں کی۔ اس لیے ان کو جانچنے رہا ہوں۔ میں کوشش کر رہا ہوں اس کو پورٹ ایبل بناؤں تاکہ صارف کی ڈکشنریز پر کی...
  2. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں دیر سے حاضری دینے پر خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ ڈگری کے مقالے کی پریزنٹیشن تھی، کچھ زیادہ ہی مصروف رہا۔ کل رات پٹاری دوبارہ کھولی ہے۔ کچھ نئے آپشن شامل کیے ہیں۔ اور ان کے استعمال کے لیے بھی ونڈوز پر اردو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں اور یہ ڈاٹ نیٹ فریم ورک...
  3. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    انسٹالر خود کہہ رہا کہ ہارڈ ڈسک میں جگہ کم ہے۔ یا انسٹالر ٹھیک ڈاؤنلوڈ نہیں ہوا۔
  4. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    آپ ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 انسٹال کرنے کے بعد اسے انسٹال کر کے دیکھیں۔ ان پیج کنورٹر کا نیا ورژن ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 پر چل جاتا ہے۔ http://www.microsoft.com/en-us/download/details.aspx?id=19 اگر پھر بھی انسٹال نہ ہو تو کمانڈ پرمٹ پر یہ کمانڈ رن کریں msiexec.exe /x...
  5. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    آپ نے ڈاٹ نیٹ فریم ورک مائکروسافٹ کی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے؟ اپنا آپریٹنگ سسٹم بتائیے؟ آپ ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3 انسٹال کر رہے ہیں؟ کیا آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 انسٹالڈ ہے؟
  6. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    پوچھ کے یاد کر لیجیے گا۔ :grin:
  7. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    کیا ایرر آتا ہے، اگر ہو سکے تو سکرین شوٹ دکھائیں۔
  8. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    doc بھی اچھا ہے مگر آر ٹی ایف کو اوپن کرنے کے لیے ورڈ پیڈ ونڈوز میں ہوتا ہے۔ جبکہ doc کے لیے مائکروسافٹ آفس انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
  9. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ابھی یہ لوڈ ہو رہا ہے۔ یعنی بن رہا ہے۔ پھر اپلوڈ ہو گا پھر ڈاؤنلوڈ لنک بنے گا۔
  10. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ایک کام اور کریں۔ فائل کو آر ٹی ایف میں محفوظ کروا لیں اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ جہاں اردو انسٹال نہ ہو گی وہاں بھی نظر آئے گی۔ ٹیکسٹ فائل صرف اس جگہ ٹھیک نظر آتی ہے جہاں اردو انسٹال ہو۔ آر ٹی ایف بنانے کے لیے رچ ٹیکسٹ باکس استعمال کر لیں۔
  11. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ابرار بھائی کے مہیا کیے گئے سورس میں معمولی سی ترمیم کے بعد اب سافٹ ان پیج فائل کو پڑھنے کے قابل بھی ہو گیا ہے۔
  12. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    نہایت عمدہ کنورٹر لکھا آپ نے۔ اگر آپ اردو کے لیے مزید کچھ سافٹ وئیر بھی بنائیں تو مجھے خوشی ہو گی۔ (مجھ اکیلے کو نہیں سب کو) کنورٹر میں ڈھیروں خوبیاں دیکھیں :LOL: ۔ مگر ایک خامی اور ایک غلطی بھی دیکھی ہے جس کی نشاندہی کرتا ہوں۔ کنورٹر کو چلنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک تین اعشاریہ پانچ کی ضرورت صرف...
  13. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شکریہ ابرابر بھائی میں نے پہلے سورس کوڈ پر کام کیا ہوا۔ اس لیے امید ہے زیادہ مشکل نہیں گی۔ ویسے آپ تو ہیں ہی۔
  14. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    طریقہ اچھا ہے، میں اسے استعمال کر چکا ہوں۔ مگر مسئلہ یہ اگر سلیکشن ٹیکسٹ تھوڑا ہو تو ہم اسے استعمال کر سکتے ہیں اگر زیادہ ہو تو اسے اپلائی کرنے سے فونٹ بہت دیر میں بدلے گا۔ مثلا ایک لاکھ حروف کے لیے 4 منٹ تو درکار ہوں گے۔ البتہ یہ ہے کے سلیکشن کی لینتھ چیک کروا کر اس کو کم ٹیکسٹ کے لیے استعمال...
  15. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مزید بگ درست کر لیے ہیں کلپبورڈ ڈکشنری بھی پہلے سے کافی بہتر ہو گئی ہے۔ ایک ایرر ہے جو حل نہیں ہو رہا۔ ایک سے زیادہ فونٹ اگر رچ ٹیکسٹ باکس میں ہوں تو ان کو اکٹھے تبدیل کرنا میرے لیے ممکن نہیں ہو رہا۔ میں یہ کوڈ استعمال کر رہا ہوں۔ If ToolStripComboBox2.Items.Contains(ToolStripComboBox2.Text)...
  16. H

    اردو کی معیاری تفریحی ویب سائٹس

    شارق بھائی یہ دھاگہ اردو اپلیکشن پروگرامنگ کا ہے۔ خیر کوئی ماڈریٹر اسے درست جگہ منتقل کر دے گا۔ شارق بھائی تفریحی ویب سائٹس اردو میں کم ہی ہیں۔ کرک نامہ، http://cricnama.com/ اور فٹ بال کی ایک ویب سائٹ سوکر نامہ http://www.soccernama.com/ اور اس کمی وجہ یہ ہے کے اردو ویب سائٹس بنانے والوں کو...
  17. H

    فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر

    آپ کا سسٹم ایکس 64 ہے اور آپ کے پاس سسٹم پر ڈیٹا بیس کے ایکس 64 بٹ ڈرائیور انسٹالڈ نہیں ہیں۔ ان کو تو انسٹال کرنا ہو گا نا۔ http://download.microsoft.com/download/2/4/3/24375141-E08D-4803-AB0E-10F2E3A07AAA/AccessDatabaseEngine_x64.exe
  18. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    آپ کے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا ورژن 2 انسٹال ہے آپ کو ورژن 3 اعشاریہ پانچ درکار ہے http://www.microsoft.com/en-us/download/details.aspx?id=21
  19. H

    کرک انفو اردو ڈاٹ نیٹ نسخہ ثانی

    ایک دوست کی فرمائش پر سورس کوڈ حاضر ہے۔ یہ ایک سادہ آر ایس ایس ریڈر ہے جس کو کسی بھی انداز میں آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کو وی بی ڈاٹ نیٹ 2008 میں لکھا ہے۔ اگر آپ اس میں کوئی تبدیلی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے سسٹم پر وی بی ڈاٹ نیٹ 2008 یا اس کا لیٹسٹ ورژن انسٹال ہونا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کی...
Top