نتائج تلاش

  1. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    جی بالکل مجھے نیا سورس چاہیے۔ جزاک اللہ
  2. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    شارق بھائی ابرار صاحب کے کنورٹر کا سورس میرے پاس موجود ہے۔ بہترین کنورٹر ہے مگر یہ ٹیبلز کو سپورٹ نہیں کرتا اور مختلف اعداد ساتھ لگ جاتے ہیں۔ اس تھریڈ پر ایک پوسٹ میں نے کر دی ہے کے لیٹسٹ سورس کوڈ مہیا کے لیے۔ اگر مل گیا تو ٹھیک ورنہ ان اعداد کو ریپلیس کر کے کنورٹر کو درست کر لیں گے۔
  3. H

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    السلام علیکم، ابرار بھائی نئے ورژن کا سورس کوڈ چاہیے۔ پرانے ورژن میں یہ ان پیج میں بنے ٹیبلز کو ٹھیک سے کنورٹ نہیں کر رہا۔ -01-0A-00-00-00 -01-07-00-00-00 -01-0B- -01-08-00-00-00 ٹیبلز کی جگہ اس طرح کے اعداد نظر آتے ہیں اگر کوئی فائل کنورٹ کی جائے۔
  4. H

    فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر

    ایرر یا ہو سکے تو ایرر کا سکرین شوٹ فراہم کریں۔ شاید کہ بہار آئے۔
  5. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ڈکشنریوں میں تبدیلی کرنے کا آپشن شامل کر دیا ہے۔ کیونکہ ہماری ڈکشنریاں ابھی ایسی نہیں ہیں کہ انہیں مکمل کہہ سکیں تو تبدیلی کا آپشن ضروری تھا۔ مگر سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کیسے بنایا جائے مثلا لفظ "من" کے بارہ مختلف استعمالات ہیں۔ اور یہ سات مختلف زبانوں سے اردو میں مستعار ہے۔ اور ایڈیٹر میں چونکہ...
  6. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس پر میری محنت ہے اس لیے مجھے یہ اچھا لگ رہا ہے تو میں چاہوں گا کے یہ دوسروں کو بھی اچھا لگے۔ لوگ سالہا اس پر کام کر کے اس کو مزید ڈویلپ کریں۔ اس کو معراج نہیں بنیاد بنائیں۔ اگر میں اس کو اوپن سورس کروں تو ذمہ داری ختم۔ مثل ایسی ہی ہے کہ میں اس سے اپنی جان چھڑانا چاہتا ہوں۔ اردو کے لیے اسے اس...
  7. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مارکیٹ میں جگہ ایک دم سے نہیں بنتی میرا تجربہ رہا ہے سال دو سال کے اندر ڈویلپر کے اخراجات پورے ہو جاتے ہیں۔ اور اپڈیٹس کا اتنا مسئلہ نہیں اگر سافٹ وئیر کی مانگ ہو تو بندہ خود بھی بنا سکتا ہے اور بنوا بھی سکتا ہے۔ اوپن سورس کرنے سے ذمہ داری ختم نہیں ہوتی شروع ہوتی ہے۔ جیسے اوپن آفس کو دیکھ لیں،...
  8. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کافی حد تک سافٹ وئیر کے ایررز درست کر لیے ہیں۔ اب بتائیے اسے کمرشل کیا جائے یا اوپن سورس؟
  9. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اول شکریہ دوم میں خود انڈرائڈ کے لیے اسے چاہتا ہوں۔ مگر میرے چاہنے سے فرق نہیں پڑ رہا، انڈرائڈ کے لیے جاوا معیاری زبان ہے اور مجھے اسکی صرف الف آتی ہے۔ ان گرمیوں کی چھٹیوں میں جاوا سیکھنے کا ارادہ ہے ان شاءاللہ۔ اگر سیکھ سکا تو۔۔۔ بنیادی آئیڈیا میرے ذہن میں ہے بس پلیٹ فارم کا فرق اور زبان سیکھنے...
  10. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یار اس میں پی ڈی ایف وغیرہ کی سپورٹ دینے سے سافٹ وئیر کا حجم بہت بڑھ جائے گا اس لیے۔ اس کو الگ ہی رکھتے ہیں۔ میرا خیال ہے ٹائپنگ ہیلپ کے لیے وکی ایڈیٹر کو ہی استعمال کریں۔
  11. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس سے ملتا جلتا ایک سافٹ وئیر میں نے بھی بنایا ہے۔ آپ ان دونوں کا موازنہ کریں اور بتائیں بہتر کونسا ہے۔پھر اس کو دیکھیں گے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%DA%88%D8%A7%D9%B9-%D9%86%DB%8C%D9%B9.50687/
  12. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایک نیا ایڈ ان اردو ٹائپنگ گیم کے نام سے۔ گیم علیحدہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%BE%D9%86%DA%AF-%DA%AF%DB%8C%D9%85-%DA%88%D8%A7%D9%B9-%D9%86%DB%8C%D9%B9.51442/
  13. H

    اردو ٹائپنگ گیم ڈاٹ نیٹ

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں اردو ٹائپنگ گیم حاضر ہے۔ وی بی ڈاٹ نیٹ 2008 میں اسے بنایا ہے۔ اسے بطور آیڈآن بنایا تھا اردو ایڈیٹر کے لیے لیکن اس کا ایک علیحدہ نسخہ بھی حاضر ہے سورس کوڈ ساتھ اٹیچ ہے۔ تاکہ ابتدائی پروگرامرز اس کے کنسیپٹ کو سمجھ کو اس سے اچھی گیم بنا سکیں۔ تصویر۔...
  14. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ٹھیک ہے اب اپنی ٹائپنگ سپیڈ چیک کریں۔
  15. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    پرانے کلر باکس کو ختم کر کے نیا کلر بکس متعارف کروایا ہے۔ بظاہر سادہ دکھنے والا یہ کنٹرول ڈاٹ نیٹ میں موجود نہیں اس لیے اسے الف سے شروع کیا تھا۔ الحمدللہ مکمل ہو گیا۔ اس کا استعمال سادہ، آسان اور تیز ہے بنسبت دوسرے کلر باکس کے۔ اور یہ جگہ بھی معمولی گھیرتا ہے۔
  16. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میں نے اسے دیکھا ہے یہ بالکل ہی علیحدہ چیز ہے اس کو اس مین ڈویلپ کرنے کا ابتدائی ائیڈیا ہی ذہن میں نہیں۔ نبیل بھائی اور دوسرے پروگرامرز اگر کچھ مشورہ دیں تو اسے ایک علیحدہ پراجیکٹ کے طور پر شروع کیا جا سکتا ہے۔ مگر میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ جو چیزیں بن چکیں ہیں ان کی بجائے کچھ نئی چیزوں کو متعارف...
  17. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میں نے اس سے تقریبا 5 منٹ میں 1200 صفحات پرنٹ کیے ہیں۔ باقی پرنٹر کی سپیڈ پر بھی منحصر ہے۔
  18. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں تیز ترین پرنٹ کنٹرول کی سہولت شامل کر دی اب سافٹ وئیر سے آٹھ ہزار کی فائل کا پرنٹ بھی لیا جا سکے گا۔ مکمل فارمیٹنگ کے ساتھ۔ صفحے کا سائز وغیرہ بھی درست کیا جا سکتا ہے۔ تصویر:
  19. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ایک دوست کے کہنے پر آر ایس ایس ریڈر شامل کر دیا ہے۔ اگر یہ مفید ہے تو ٹھیک ورنہ اسے نکال بھی سکتے ہیں۔ اس نے سافٹ وئیر کے حجم میں ایک کے بی اضافہ کیا ہے اور ریم پر دو کے بی جگہ لیتا ہے۔ دوست کی فرمائش تھی کہ خاص خاص خبریں سافٹ وئیر اردو میں انٹرنیٹ سے اکٹھی کر لائے۔ تو میں نے مکمل آر ایس ایس...
Top