نتائج تلاش

  1. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    مجھے اس کا پہلے نہیں معلوم تھا اس کو تسلی سے پڑھتا ہوں۔ اگر بن سکا تو ضرور ☺
  2. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ورڈ کی تمام خصوصیات شامل کرنا تو نہایت دشوار ہے۔ وجہ ہم سب کو معلوم ہے۔ اپنی سعی کر رہا ہوں۔ ☺
  3. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آخر کار اب اردو کے لیے مترادفات کی آپشن۔ جیسا کہ پہلے بیان کیا ہے ایڈیٹر میں کسی بھی لفظ پر رائٹ کلک کرنے سے اس کی معلومات اور معانی وغیرہ رائٹ کلک مینیو میں نظر آتے ہیں۔ اب ان معلومات کو آپ استعمال کر کے اپنی تحریر مزید نکھار سکیں گے۔ بنیادی خصوصیات۔ لفظ کے مترادفات اور مرکبات شامل کریں۔ لفظ...
  4. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    آٹو کملیٹ آپشن کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔ کیونکہ ہمارے پاس اردو الفاظ کی مکمل فہرست نہیں ہے۔ اس سافٹ وئیر اب نئے الفاظ سیکھ سکے۔ گا۔ صارف صرف ایک دفعہ جائزہ لے کر الفاظ کو محفوظ کر دے۔نمونہ کی تصویر ملاحظہ کریں۔
  5. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    پیراگراف کو سمجھنا اور پھر خلاصہ کرنا ؟ سافٹ وئیر بندہ تھوڑی ہے اور بندہ بھی خلاصہ ٹھیک نہیں کر پاتا۔ اگر خلاصہ کرنے کا کوئی کلیہ آپ کے ذہن میں ہے تو وہ بتائیے۔ مثلا۔ کا ، کے، کی، اور، نیز اور اگرچہ اس طرح کے الفاظ کو نکال دے تو وہ خلاصہ بن گیا۔
  6. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ڈکشنری کی اس خامی کو درست کر لیا ہے۔ تصویر کے آلے سے تصویر کو ان فارمیٹس میں محفوظ کیا جا سکے گا۔ Bitmap File (*.bmp)|*.bmp Enhanced Windows Metafile (*.emf)|*.emf| Exchangeable Image Format (*.exif)|*.exif Graphics Interchange Format (*.gif)|*.gif Windows Icon (*.ico)|*.ico Joint Photographic...
  7. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں تصویر منتخب کرنے کا آلہ کافی مشکل کام تھا مگر تکمیل کو پہنچا کچھ خرابیاں ہیں۔ مثلا سلیکشن کرتے وقت ماؤس کو نارمل سپیڈ پر رکھنا پڑتا ہے لیکن صرف کونوں میں، تصویر ٹرانسپیرنٹ نہیں ہے۔ باقی آلہ منتخب کر کے ماؤس کے ذریعے آپ سلیکشن کر سکتے ہیں اور سلیکشن...
  8. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کوشش کی تھی مگر نہیں ہو سکا، تو اسے اس مستقبل کے حوالے کر دیا تھا۔ پی ڈی ایف پرنٹ کرواتے وقت رنگ، تصاویر اور ٹیکسٹ فارمٹنگ کو ہینڈل کرنا مشکل ہے۔
  9. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ کیا ہو اور کیا کام کرے؟ میں آپ کا مقصد یا مطلب نہیں جان سکا
  10. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    الفاظ، حروف، لائن کی گنتی موجود ہے
  11. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اگر اور کچھ آئیڈیا ہو کی کے پاس تو شئیر کرے ڈویلپ کرنے کی کوشش کروں گا۔ ☺
  12. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    نیا آپشن۔ اگر ڈکشنری میں لفظ موجود نہ ہو تو اس ڈکشنری میں درج کر دیجیے۔ تصویر
  13. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اس پر اردو ،عربی، فارسی، پشتو، ہندی، سندھی اور انگریزی تو ٹھیک چلتی ہے۔ جاپانی اپنا مسئلہ خود حل کر لیں گے اور جو رمز میں آپکو بتا رہا ہوں وہ بھی بہت شاذ ہیں میں نے وکی پیڈیا پر ایک آرٹیکل پڑھا تھا اس میں ان رموز کا خاص طور پر بتایا گیا تھا اور جب میں نے جائزہ لیا تھا تو وہ ونڈوز میں واقعی نہیں...
  14. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    رات کو پڑھتے وقت سکرین کی تیز روشنی آنکھوں کے لیے تکلیف دہ ہوتی ہے اس لیے نائٹ موڈ بنا دیا ہے۔ یاد رہے یہ صرف پڑھنے کے لیے ہے۔ اور آٹو سکرول نکی آپشن دے دی ہے۔ سکرول کافی سموتھ ہے اس لیے آنکھوں کو بھٹکنا نہیں پڑتا اس کو مزید بہتر کیا جا سکتا ہے۔ تصویر
  15. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میں نے چیک کیے تھے مگر اصل میں لفظ نہیں رموز ہیں جیسے اردو کہ کچھ خاص رموز مثلا" ﷽" بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ کچھ فانٹ میں ہوتا ہے کچھ میں نہیں۔ اس لیے یہ چیک کرنا مشکل ہے۔
  16. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    یہ یونی کوڈڈ ہے۔ مکمل نہیں کچھ جاپانی الفاظ یا رمز کہہ لیں وہ اس میں نہیں چلتے میرا خیال ہے وہ بھی فونٹ کا مسئلہ ہے۔
  17. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ڈبل پوسٹ ۔۔۔۔ ماڈریٹر یقینا اسے ختم کر دیں گے۔
  18. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد لیں ایک نیا آپشن بنا دیا ہے ونڈوز میں کسی بھی جگہ ٹیکسٹ کاپی کرنے سے اس وقت اس کا مطلب سسٹم ٹرے میں کچھ اسطرح نمودار ہونے کی کوشش میں مصروف ہو جائے گا۔ اردو انگریزی آپشن پہلے سوچا تھا اب مکمل کر دیا ہے چند...
Top