نتائج تلاش

  1. ع

    اردو بلاگ کے بارے میں

    جناب سیٹنگ میں لےآؤٹ کا آپشن تو نظر ہی نہیں آرہا۔ بہرحال میں ایک دوسرے آپشن کے ذریعہ فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش کی تو وہ یہ میسج دے رہا ہے:Sorry, the import failed due to a server error. The error code is bX-tjg9ds
  2. ع

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    نہیں جناب میرے پاس اردو ہی سلیکٹ ہے۔
  3. ع

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    انتظار رہے گا۔
  4. ع

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    ان شاء اللہ، جناب میرا تو پروفیشن ہی یہ ہے، ضرور آپ بتائیں کیا اور کیسے کرنا ہے؟
  5. ع

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    جناب میرا نام عبدالرحمن ہے۔
  6. ع

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    جناب رہائش کراچی میں ہے، تعلیم کچھ خاص نہیں ہے، کتابیں تو ہر قسم کی ہی کر لیتے ہیں، ویسے زیادہ تر دینی کتب ہی ملتی ہیں، کیونکہ میرا تعلق جن پبلشرز سے ہے وہ دینی مکتبہ چلاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسکول کے پیپیر وغیرہ۔ آج کل نیٹ پر بھی کام کی ہی تلاش میں گھومتا ہوا ملتا ہوں۔
  7. ع

    اردو ٹائپ اور ترجمہ کرنے والوں کی ضرورت

    جناب آپ کو میل کیا ہے، امید ہے کہ اپنے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔
  8. ع

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    میرے ساتھ مسئلہ ہے، وہ یہ کہ میں نے اس ڈکشنری کو اپنے پاس پروف کے فولڈر میں پیسٹ کر دیا اور ایم ایس ورڈ میں جا کر اس کو اردو کے ساتھ ڈیفالٹ بھی کر دیا ، لیکن ورڈ پھر بھی اس سے اسپیلنگ چیک نہیں کر رہا ہے۔ جیسا کہ کچھ الفاظ میں نے چیک کیے جو کہ اس فائل میں موجود ہیں، لیکن ورڈ پھر بھی ان کو غلط ہی...
  9. ع

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    میرے ساتھ مسئلہ ہے، وہ یہ کہ میں نے اس ڈکشنری کو اپنے پاس پروف کے فولڈر میں پیسٹ کر دیا اور ایم ایس ورڈ میں جا کر اس کو اردو کے ساتھ ڈیفالٹ بھی کر دیا ، لیکن ورڈ پھر بھی اس سے اسپیلنگ چیک نہیں کر رہا ہے۔ جیسا کہ کچھ الفاظ میں نے چیک کیے جو کہ اس فائل میں موجود ہیں، لیکن ورڈ پھر بھی ان کو غلط ہی...
  10. ع

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: محترمین! میں ایک کمپوزر ہوں جو کہ اردو، عربی اور انگلش کتابیں کمپوز کرتا ہوں۔ بس دن رات کمپیوٹر پر بیٹھ کر یہی کام ہے، اور ساتھ اردو فارمز پر حاضری دیتا رہتا ہوں، ماشاء اللہ یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، بلکہ اگر یہ کہوں کہ تقریبآ جتنا کچھ سیکھا...
  11. ع

    پاک ورڈ فائنڈر

    میں نے تصویر کے لنک دیا تھا لیکن وہ شو نہیں ہو رہی ہے۔ اس لکھ رہا ہوں کہ کیا میسج آ رہا ہے۔ the epplication feiled to initialize properly (0xc000007b) ckick on OK to terminate the application.
  12. ع

    پاک ورڈ فائنڈر

    میں جب بھی اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنا چاہتا ہوں تو میرے پاس یہ میسج آتا ہے، میں ونڈو بھی دوبارہ اسنٹال کر کے دیکھ لی لیکن مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے، میری مدد کریں۔
  13. ع

    اپنا تعارف کہاں پر کرواؤں؟

    اپنا تعارف کہاں پر کرواؤں؟
  14. ع

    اردو محفل کو اپنی مرضی کے فونٹ میں کیسے دیکھیں؟؟؟

    تو پھر آپ ہی پوسٹ کرتے وقت فانٹ سائز کچھ بڑا کر دیا کریں۔
  15. ع

    فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

    جناب اس لنک کر توکچھ بھی نہیں ہے۔ ذرا توجہ فرمائی۔
  16. ع

    فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

    کی بورڈ میپنگ کے بارے میں اگر کوئی بتا سکے تو نوازش ہوگی۔
  17. ع

    اردو محفل کو اپنی مرضی کے فونٹ میں کیسے دیکھیں؟؟؟

    میں فائر فاکس ہی استعمال کرتا ہوں، اور میں جانتا ہوں کہ کنٹرول اور پلس دبانے سے صفحہ بڑا ہو جاتا ہے، لیکن پورے صفحہ کو بڑا نہیں کرنا چاہتا، میں صرف فانٹ بڑھانا چاہتا ہوں، جو کہ پوسٹ میں ہوتا ہے، تاکہ اس کو پڑھنے میں آسانی ہو۔
  18. ع

    فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

    فوبیٹک ہے پی ڈی ایم ایس کا ۔
  19. ع

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    فری لانس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ اپنے گھر پر بیٹھے کر ہی یا اپنی کسی دوکان پر بیٹھ کر لوگوں کا کام کرتے ہیں۔ ان کی نوکری نہیں کرتے۔ بس ان کا کام کرتے ہیں۔ یہ ہوتا ہے فری لانس
Top