نتائج تلاش

  1. ع

    اردو محفل کو اپنی مرضی کے فونٹ میں کیسے دیکھیں؟؟؟

    میں صرف فانٹ کا سائز بڑھانا چاہتا ہوں۔
  2. ع

    فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

    میں نے دائیں اور بائیں کے الٹر کو دبا کر بھی چیک کر لیا ہے، لیکن کچھ برآمد نہیں ہوا۔ اور یہ سیمبل میں نے جمیل نوری نستعلیق میں دیکھے ہیں۔ جب فانٹ میں یہ موجود ہیں تو استعمال کا بھی کوئی طریقہ ہونا ہی چاہیے۔
  3. ع

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    جاب سے مراد فری لانس ہی ہے نا۔
  4. ع

    فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

    ہاں، کی بورڈ میبپنگ یہی میں جاننا چاہتا ہوں۔ لیکن آپ نے میرا دوسرا مسئلہ تو حل کیا ہی نہیں، جو سیمبل اس میں موجود ہیں وہ میں کس طرح استمعال کروں۔
  5. ع

    فونٹ کے تمام حروف لکھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: محترمو! آج میں نے اپنے پاس موجود فونٹ کریٹر میں جب جمیل نستعلق کو کھولا تو تو وہاں پر مجھے ایسے بہت سے الفاظ نظر آئے جو کہ کی بورڈ سے نہیں لکھے جاتے۔ جیسے کہ اس میں کافی سارے سیمبل ہیں، رضی اللہ عنہ کے، رحمہ اللہ کے، اور بھی بہت سے، اور ہم جو سن لکھتے ہیں،...
  6. ع

    اردو محفل کو اپنی مرضی کے فونٹ میں کیسے دیکھیں؟؟؟

    جناب میرے سسٹم پر فانٹ سائز بہت چھوٹا دکھائی دے رہا ہے، اس سے سر میں درد ہونے لگتا ہے۔ اس کا کوئی حل بتائیں کہ تمام اردو محفل کے تمام صفحات کا فانٹ بڑا کر سکوں۔
  7. ع

    اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟

    بڑے ہی اختصار کے ساتھ کلام جاری ہے۔
  8. ع

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    کیا اس کے ذریعہ کام ملتا ہے؟
  9. ع

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    بہترین، میں بھی اس کا یہی جواب دینے ولا تھا، لیکن آپ دے ہی چکے ہیں۔
  10. ع

    ان پیج میں ٹک کا نشان

    شکریہ ۔ بہت اچھی ٹپ ہے۔
  11. ع

    3 ڈی قرآن مجید

    ًماشاء اللہ بہت خوب صورت ہے، جزاک اللہ ۔
  12. ع

    استاد آسی: اردو کا پہلا عروضی انجن۔ الفا پری ویو۔

    فانٹ بہت چھوٹا دیکھ رہا ہے، دیکھنے میں پرابلم ہو رہی ہے۔ اس کا کوئی حل بتائے۔
  13. ع

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    میں آج ہی اردو محفل پر رجسٹرڈ ہوا ہوں، اور وہ بھی صرف اس ہی تھریڈ کا تعارف سن کر، اور رجسٹرڈ ہونے کے بعد اس کے ابھی ابھی بیٹھے ہوئے میں پورے سات صفحات پڑھ لیے ہیں۔ اور لگتا ہے کہ اب اس پر کچھ پیش رفت سست ہوگئی ہے، شروع میں تو بہت تیز چل رہی تھی، امید ہے کہ آپ حضرات اس پر جلداز جلد کوئی خوشخبری...
Top