نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    پانچ لفظوں کی کہانی

    مگراسکی چوری پکڑی گئی
  2. محمد علم اللہ

    پانچ لفظوں کی کہانی

    مستقل دل کو دکھانے لگا
  3. محمد علم اللہ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    خود کو جب آج سے بیس بائس سال پیچھے ماہ رمضان المبارک میں لے گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ہر چہار جانب سے تلاوت قران مجید کی پر سوز آوازیں آ رہی ہیں ۔ خوشیوں اور چہچاہٹوں کا ریلا ، بھائیوں ، بہنوں اور دیگر رشتہ داروں کا میلا ۔نانی اماں بڑے سے ریحل میں موٹے موٹے حروف والا قران لیکر پڑھنے میں مصروف...
  4. محمد علم اللہ

    بچپن کا روزہ

    جمعرات، 2 جولائی، 2015 محمد علم اللہ خود کو بچپن کے دنوں میں لےگئے تو ایک ہوک سی دل میں اٹھی ۔کہاں وہ مستیوں ، رنگ رلیوں ، بے فکریوں کے دن اور کہاں یہ کمپٹیشن ، امتحان ، پڑھائی ، نوکری کی تلاش ، بچھڑے رشتے ، دوستوں کی کرم فرمائیاں ، ناراضگیاں،دغابازیاں یعنی کہ بے شمار حاضر اور ماضی کی یادیں ایک...
  5. محمد علم اللہ

    پانچ لفظوں کی کہانی

    وقت تو گذر جائے گا۔
  6. محمد علم اللہ

    خود نوشتوں کا قصہ

    ان دنوں شیخ محمد عبد اللہ کی خود نوشت سوانح حیات "آتش چنار"کا مطالعہ جاری ہے ۔ زبان اس قدر پیاری ہے کہ چھوڑنے کو جی نہیں چاہتا ۔ یوں تو خود نوشتیں ایک طرفہ مدعی کے مدعا کی سی ہوتی ہیں، اور اس میں علامہ موہن داس کرم چند گاندھی جیسے بہت کم ہوتے ہیں جو واقعی سچ بات لکھ دیتے ہیں ۔ علامہ گاندھی نے...
  7. محمد علم اللہ

    الوداع اردو محفل

    دلچسپ تحریر ہے ہم تو سوچے سچ مچ میں چلے اب رانا بھائی۔
  8. محمد علم اللہ

    مبارکباد عبدالحسیب بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    یار حیدرآباد جانا تھا 9 تاریخ کو ٹسٹ ہے ، کم بختوں نے آج میسیج کیا ہے ۔ حد ہے یار کم از کم پندرہ دن کا ٹائم تو دینا ہی چاہئے ۔ دیکھئے ٹکٹ ملتا ہے تو جاوں گا ۔۔۔ نہیں تو چھوڑدوں کیا کروں ۔
  9. محمد علم اللہ

    پارک میں۔۔ اعجاز عبید

    یہ آپ آج دیکھ رہے :) چاچو کے افسانوں کا ایک مجموعہ اردو لائبریری میں موجود ہے ۔
  10. محمد علم اللہ

    تیز رفتاری؟

    عارف بھائی آپ کی محبتوں کا شکریہ :)
  11. محمد علم اللہ

    تیز رفتاری؟

    ہاہہاہہہا بھائی دو ڈرائیور رکھ رکھے ہیں کاہے کو ۔
  12. محمد علم اللہ

    محترم و مکرم سید شہزاد ناصر سے ملاقات

    چاچو آپ کے انھیں محبتوں اور شفقتوں کے تو ہم اسیر ہیں ۔:)
  13. محمد علم اللہ

    تیز رفتاری؟

    ہم اتنے ڈرپوک واقع ہوئے ہیں کہ سائکل کے علاوہ آج تک کچھ نہیں چلایا سچی اور اس میں بھی بہت بھیانک چوٹ آئی تھی اس کے بعد سے سائکل بھی چھوڑ دیا ۔ :)
  14. محمد علم اللہ

    تیز رفتاری؟

    سلمان بھائی بہت دنوں بعد آپ سے ملاقات ہوئی سلام قبول کریں
  15. محمد علم اللہ

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    بڑے دلچسپ مراسلے ہم صرف پرھ کے مسکرا سکتے ہیں تبصرہ نہیں کرنا :)
  16. محمد علم اللہ

    محترم و مکرم سید شہزاد ناصر سے ملاقات

    خوبصورت ملاقات کی خوبصورت روداد میرے پیارے چاچو سلامت رہیں ۔ پرھتے رہے ہنستے رہے کیا دلچسپ لکھا ہے بھائی آپ نے ۔۔۔ امجد میانداد نیرنگ خیال دونوں بڑے بھائیوں کو بھی مبارکباد کہ اتنی اچھی شخصیت سے ملاقات کرائی ۔
Top