نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    سعودی عرب کے شاہ عبداللہ انتقال کر گئے!

    اب کس کے ساتھ کیا ہونا ہے یہ تو اللہ ہی کو پتہ ہے لیکن اس شاہ کے بعض فیصلوں سے امت کو بڑا نقصان ہوا ہے ۔
  2. محمد علم اللہ

    میں کتنوں کی دشمنی مول لیتا رہوں گا

    بلال سر آپ کی محبتوں کا شکریہ مجھے خود نہیں پتہ کہ یہ شاعری ہے ۔ میرے خیال میں یہ شاعری نہیں بلکہ ایسے ہی کچھ بے ربط جملے ہیں ۔جس کا شان نزول کچھ اس طرح ہے ۔ ایک بزرگ قلم کار جن کو معتبریت بھی حاصل ہے اور جن کو ایک بڑا طبقہ عزت و اکرام کی نظر سے دیکھتا ہے نے ایک ایسے فعل کی جسٹی فی کیشن کرنے کی...
  3. محمد علم اللہ

    میں کتنوں کی دشمنی مول لیتا رہوں گا

    مرے بہت سے احباب کہتے ہیں تم بزدل ہو گر جرات نہیں حق بات کہنے کی تم میں تو اپنا قلم تم توڑ دو یا پھر موڑ کر رکھ دو طاق نسیاں میں میں سوچتا ہوں کیا میں بھی اپنے قلم کو بیچ دوں یا پھر توڑ دوں مگر ہمت نہیں پڑتی ضمیر اپنا گوارہ ہی نہیں کرتا
  4. محمد علم اللہ

    میں کتنوں کی دشمنی مول لیتا رہوں گا

    بہت دن ہو گئے ہیں جی چاہتا ہے کچھ لکھوں کالے بھیڑیوں کی کہانیاں یا پھر سفید پوشوں کی عیاریاں مگر پھر ڈر بھی لگتا ہے میں کتنوں کی دشمنی مول لیتا رہوں گا میرے ایسے ہی بہت سے دشمن ہو گئے ہیں میری باتیں سینے میں جن کے برابرچبھتی رہتی ہیں
  5. محمد علم اللہ

    اردو کلاسک کارٹون کے آئینہ میں

    آپ ٹھیک ہی کہہ رہے بھائی جان مارکہ کافی اوکرڈ بھی لگ رہے ان کو لگانا ہی تھا تو ہلکے کلر میں کہیں کونے میں لگانا تھا ۔
  6. محمد علم اللہ

    اردو کلاسک کارٹون کے آئینہ میں

    یہ کھوج کیا بھائی جان مجھے تو پکا پکایا مل گیا بس شیر کر دیا ۔ مجھے اچھا لگا تو سوچا محفلین کو کیوں اس سے دور رکھوں ۔
  7. محمد علم اللہ

    اردو کلاسک کارٹون کے آئینہ میں

    بشکریہ: اردو کلاسک فیس بُک پیج
  8. محمد علم اللہ

    مدرسے اور اینٹ کے بھٹے

    متفق ہر کلر اور ہر رنگ کے اینٹے اتنی بڑی تعداد میں تیار ہو رہے لیکن مارکٹ میں اس کی کھپت ہی نہیں ہے ، اور حیرت تو یہ ہے کہ اینٹ تیار کرنے والے مالکان کو اس کا احساس تک نہیں ۔اگر کوئی جان بوجھ کر گھاٹے کا سودا ہی کرنے پر تُلا ہُوا ہو تو اُسے آپ لاکھ سمجھا لیجئے اُسے بات سمجھ میں نہیں آنے کی ۔
  9. محمد علم اللہ

    شکریہ راشد اشرف جی

    راشد بھائی کی کوششوں کو سلام ۔
  10. محمد علم اللہ

    مولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب ’غبارخاطر‘ کےفارسی اشعار کے معنی

    جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے ایک صاحب نے اس پر ایم کیاہے غالبا ۔میں نے ان کا کامدیکھا تھا جس میں عربی اور فارسی اشعار کی تخریج اور ترجمہ کا بھی ایک باب تھا ۔ذاتی مراسلہ میں میں ان کا فیس بُک ایڈریس بھیج رہا ہوں اگر چاہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
  11. محمد علم اللہ

    مدرسے اور اینٹ کے بھٹے

    ایک دردمند نے موجودہ دینی مدارس کو اینٹ کے بھٹوں سے تشبیہ دی مگر واقعہ یہ ہے کہ اینٹ کے بھٹے میں اگر کبھی ذرا زیادہ اینٹیں خراب نکل آتی ہیں ، تو مالک پریشان ہوجاتا ہے اور فورا ایسے اقدامات کرتا ہے کہ اگلی بار ایسا نہ ہو۔ مدرسہ اور اینٹ کے بھٹہ میں ایک فرق تو بہت واضح ہے کہ لاپرواہی اور غفلت کے...
  12. محمد علم اللہ

    اردو ایم ایس ورڈ میں مدد کی درخواست

    عاصم بھائی بے حد شکریہ جزاکم اللہ خیر
  13. محمد علم اللہ

    اردو ایم ایس ورڈ میں مدد کی درخواست

    ہوگیا جنید بھائی اسد بھائی آپ دونوں کا بے حد شکریہ ۔
  14. محمد علم اللہ

    اردو ایم ایس ورڈ میں مدد کی درخواست

    ٖآپ حضرات کا بے حد شکریہ لیکن بھائی ونڈوز 2010 نہیں ہے اس میں 7 ہے ۔شاید اس لئے نہیں ہو رہا ۔
  15. محمد علم اللہ

    اردو ایم ایس ورڈ میں مدد کی درخواست

    فٹ نوٹ سے پہلے یہ لکیر آ رہا ہے جو بائیں سے دائیں آ رہا جبکہ اردو تیکنک کے مطابق اسے دائیں سے بائیں ہونا چاہئے ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ اسے دائیں سے بائیں کریں ۔ ابن سعید اسد امجد میانداد
  16. محمد علم اللہ

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    توجہ کے لءے شکر گذار ہوں بھاءی جان ۔ شروع میں درست لکھا تھا پھر کنفیوز ہو گیا تو گءی کر دیاتھا آپ کا بے حد شکریہ ۔
  17. محمد علم اللہ

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    عربی تو میں بھول ہی گیا تھا تقریبا لیکن اتنی شاندار گفتگو دیکھنے کے بعد پھر سے شوق جاگ گیا ہے۔
Top