نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

    خوش آمدید پیاری بہنا
  2. محمد علم اللہ

    ڈاکٹر ہو

    اب لگ رہا ہے مجھے بھی دکھنا پڑے گا ۔
  3. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    واعلیکم السلام سب اچھے ہونگے میں بھی اچھا ہوں :(
  4. محمد علم اللہ

    اردو کتابیں خریدنے کی ویب سائٹس؟؟؟

    میرے خیال میں ہندوستان میں اردو کتابیں بیچنے والی کوئی کمپنی ایسی نہیں ہے ۔ ہاں کچھ دن قبل دارالمصنفین کے ناظم اشتیاق ظلی صاحب سے گفتگو ہو رہی تھی وہ ایمیزون اور فلپ کارڈ دونوں سے بات کر رہے تھے ۔ نتیجہ کہاں تک پہنچا مجھے علم نہیں ۔
  5. محمد علم اللہ

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    بھائی جان میں آپ کی محبتوں کا شکر گذار ہوں ابھی تو دیکھا نہیں ہے آفس میں ہوں روم جاکر شام میں دیکھتا ہوں ۔
  6. محمد علم اللہ

    شہدا کی ماؤں کے لیے دعا

    لیکن لکھنا چاہئے ۔ اللہ یہ نعمت ہر کوئی کو نہیں دیتا اور جسے دیا ہے اسے اسکی قدر کرنی چاہئے ۔ داغ دہلوی کا ایک شعر یاد آرہا ہے ۔آپ کو سناتا ہوں ۔ رہتا سخن سے نام قیامت تلک ہے داغ اولاد سے تو بس یہی دو پشت، چار پشت :) ہم چاہتے ہیں ہمارے احباب قیامت تلک زندہ رہیں ۔۔۔۔:)(((
  7. محمد علم اللہ

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    صاحبو !ٖ اس کو کوئی ٹیوٹوریل کے انداز میں بنا دے تو بڑی مہربانی ہوگی ۔ کمپیوٹر کے بارے میں معمولی علم رکھنے والا کیسے اس کو اپنے سسٹم میں نصب کر سکتا ہے ۔ ابن سعید بھائی جان اسدبھائی جان کچھ تو مدد کریں ہم بھی آخر فائدہ اٹھائیں اس سے
  8. محمد علم اللہ

    شہدا کی ماؤں کے لیے دعا

    سلمان بھائی بہت دنوں کے بعد آپ کی کوئی تحریر پڑھنے کو ملی ۔ آپ نے سچ مچ ایسا لگا جیسے دل نکال کر رکھ دیا ہے ۔ اللہ پورے خطہ کو امن و امان عطا فرمائے ۔
  9. محمد علم اللہ

    تعارف ایک اردو کے طالب علم کا تعارف۔۔ جو اپنی علمی تشنگی بجھانے اس فورم پہ تشریف لایا ہے۔۔۔

    خوش آمدید دانش صاحب کس شہر سے ہیں آپ؟ اور کس یونیورسٹی یا کالج سے ایم اے کر رہے۔
  10. محمد علم اللہ

    شعرا؍ حضرات کے لئے ایک مفید ویب سائٹ

    غالبا بلکہ سہی میں یہ ذیشان بھائی والی ہی سائٹ ہے بھائی جان ۔ اس میں تو لکھا بھی ہے ۔
  11. محمد علم اللہ

    سالِ رفتہ از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوب لکھا ہے نیرنگ بھائی جب استاد نے تعریف کر دی تو ہمارے کہنے کے لئے کیا رہ گیا ۔واقعی آپ نے خوب جزبات کی عکاسی کی ہے ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔
  12. محمد علم اللہ

    عمیرہ احمد سے ملاقات ۔۔۔ !

    نورآپ نے خوب لکھا ۔۔۔۔ منشورات والوں نے یہاں دہلی میں اسٹال لگایا تھا تو میں نے وہاں سے پیر کامل خریدی ہے ابھی پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا ہے ۔ ذرا فرصت ملے تو دیکھوں ۔ لیکن آپ کا اسٹائل اور انداز اچھا لگا ۔ لکھتی رہیں کیا معلوم عمیرہ احمد پیچھےچلی جائیں اور آپ ان سے بہت آگے نکل جائیں ۔ اللہ آپ کے...
  13. محمد علم اللہ

    آپ کے لئے اور دنیا کے لئے2014 کیسا رہا ؟

    کیوں کیا ہوا تھا ۔۔۔ جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں ۔۔۔۔کہیں سے بقائے آب دوام لا ساقیا خیر مذاق سے ہٹ کے کیا انھیں واپس نہیں بُلایا جا سکتا ۔ ایسا کیا ہوا تھا بھئی یہ واقعی بہت افسوسناک خبر ہے ۔ کچھ دن پہلے سنا تھا فلک شیر بھائی بھی ناراض ہو کر محفل سے چلے گئے تھے آج کل ان کو محفل میں...
  14. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گاجرکھائیے پھر:)
  15. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی محبت:)
  16. محمد علم اللہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوکٹ میں الزام لگا دیا کس نے کہا غائب ہوں میں تو روز آتا ہوں بڑے بھائی نہیں آتے
  17. محمد علم اللہ

    آپ کے لئے اور دنیا کے لئے2014 کیسا رہا ؟

    ایننن یہ کب ہوا؟:eek:
  18. محمد علم اللہ

    دعا پشاور سکول کے شہدا کے لیے فاتحہ اور یرغمال و زخمیوں کے لیے دعا کی درخواست

    میرے پاس کوئی الفاظ نہیں اس کی مذمت کے لئے ۔ جب سے یہ خبر سنی ہے ۔ دکھ سے دل بھر گیا ہے۔
  19. محمد علم اللہ

    اقتباسات ماں

    چاچو! صرف تین مرتبہ :) اس کتاب کو پڑھ میں کتنا رویا تھا :oops: ۔
Top