پاکستان میں گاڑی رائٹ ھینڈ ھے اور اسے بائیں ہاتھ چلانا پڑتا ھے۔ لیکن چونکھ مشرق وسطی میں ڈرائیونگ لیفٹ ھینڈ ھے اس لئے اگر کبھی درطرفہ چھوٹی سڑک پر گاڑی چلانی پڑے تو اکثر دماغ کو دائیں رکھو۔۔۔ دائیں رکھو ۔۔ یاد دلانا پڑتا ھے۔ لیکن پھر بھی ایک دو دفعہ غلطی سے گاڑی بائیں چلا دی۔ شکر ھے جلدی یاد آنے...