نتائج تلاش

  1. اشفاق نیازی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صَلِّ عَلٰی مُحمدٍ وَّعَلٰی آل مُحمدٍ کما صَلیتَ علٰی إبراھیمَ وَعلٰی آل إبراھیمَ إنکَ حَمیدٌ مَجید۔ اللھم بَارک علٰی مُحمدٍ وَّعلٰی آل مُحمدٍ کما بَارکتَ علٰی إبراھیمَ وَعلٰی آل إبراھیمَ إنکَ حَمیدٌ مجید۔
  2. اشفاق نیازی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صَلِّ عَلٰی مُحمدٍ وَّعَلٰی آل مُحمدٍ کما صَلیتَ علٰی إبراھیمَ وَعلٰی آل إبراھیمَ إنکَ حَمیدٌ مَجید۔ اللھم بَارک علٰی مُحمدٍ وَّعلٰی آل مُحمدٍ کما بَارکتَ علٰی إبراھیمَ وَعلٰی آل إبراھیمَ إنکَ حَمیدٌ مجید۔
  3. اشفاق نیازی

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    الف سے تو اشفاق بھي بنتا ہے۔ چلو ايک پوسٹ اور سہي۔
  4. اشفاق نیازی

    گپ شپ کارنر 2

    مشرق وسطي ميں ايسے ليپ ٹاپ مل جاتے ہيں جن ميں پہلے سے ونڈوز انسٹال ہوتي ہے۔ اسکي قيمت تھوڑي زيادہ ہوتي ہے۔ يہ آپ پر منحصر ہے کہ ڈاس والي سادہ ليپ ٹاپ ليں يا ونڈوز انسٹالڈ۔
  5. اشفاق نیازی

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    محترم علامہ صاحب اگر الفاظ کے استعمال ميں غلطي ہوگئي ہے تو ميں اس ميں تصحيح کر ديتا ہوں۔ يہ ليگيچر ميں نے تحرير کئے ہيں۔ نشاندہي کا شکريہ۔ فانٹس کا ويب فانٹ سرور پر انتظار رہے گا۔
  6. اشفاق نیازی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ميرے اکاؤنٹ ميں اسوقت صرف ٢٠ پوائنٹس ہيں اور ميں باقي کے ٨٠ پوائنٹس کو شديد مس کر رہا ہوں۔ وہ مجھے جلدي مل جانے چاہئيں تاکہ غامدي کے دھاگہ ميں برادرم نبيل کي ناراضگي کے لئے کچھ پوسٹ کر سکوں۔
  7. اشفاق نیازی

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    محترم منتظم اعلي صاحبان۔ اردو ويب فانٹ سرور ميں يہ فانٹ نظر نہيں آسکے۔ اميد ہے کوئي منتظم صاحب ان ١٥ فانٹس کو بھي فانٹ سرور پر اپ لوڈ کر ديں گے تاکہ ڈائون لوڈ ميں آساني رہے۔ ياد رہے کہ ان فانٹس کے ساتھ مائکروسافٹ ورڈ کي فائل بھي ضروري ہے کيونکہ قرآن کا ڈيٹا تو اس ميں ہے اور اس ڈيٹا کے بغير يہ...
  8. اشفاق نیازی

    مزاج کیسے ہیں - 4

    الحمد لله۔ الله کا بہت احسان ہے۔
  9. اشفاق نیازی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. اشفاق نیازی

    Computer Dependency Test

    ماشاءالله اچھا جوک ہے۔
  11. اشفاق نیازی

    نستعلیق لگیچرز بیسڈ فونٹس سے متعلق

    محترم نعیم صاحب- جیسا کہ میں نے پہلے لکھا ہے کہ مجھے پیئر ایڈجسمنٹ میں مسئلہ آیا تھا اور میں نے کرسو اٹیچمنٹ استعمال کی ہے۔ آپ جو کہہ رہے ہیں کہ مر مر میں کرننگ نہیں ہوتی۔ میں نے اپنے فونٹ میں رر اور وو وغیرہ کو کرننگ کیا ہے اور یہ ٹھیک چل رہے ہیں۔ لیکن میں نے کرسو اٹیچمنٹ اسمتعمال کی ہے۔ ان...
  12. اشفاق نیازی

    نستعلیق لگیچرز بیسڈ فونٹس سے متعلق

    وولٹ ميں كرننگ يا فاصلہ سيٹ كرنے كے لئے ميں شروع ميں پيئر ايڈجسمنٹ استعمال كي تھي ليكن جڑنے والے ترسيموں ميں چند جگہ الفاظ گڈ مڈ ہوگئے تھے۔ اور ميرے لئے يہ مفيد نہيں ہوسكا۔ اسلئے ميں نے كرسو اٹيچمنٹ استعمال كيا ہے۔ ويسے چونكہ ليگيچر ميں كوئي جوڑ نہيں ہے اسلئے شايد پيئر ايڈجسمنٹ سے كام چل جائے،...
  13. اشفاق نیازی

    نستعلیق لگیچرز بیسڈ فونٹس سے متعلق

    محترم نعيم صاحب آپ نے ايك اچھا موضوع شروع كيا ہے اور نبيل اور عارف صاحب كے كمنٹس بھي بہت اچھے ہيں۔ جہاں تك كرننگ كا تعلق ہے ميں اس بات سے سو فيصد متفق ہوں كہ اسكے بغير آپ درج بالا فانٹس كو پبلشنگ كے لئے استعمال نہيں كر سكتے۔ ميرے رائے كے مطابق وولٹ ميں يہ كام نقطے چھيڑے بغير ہو سكتا ہے اور اسكے...
  14. اشفاق نیازی

    خطاطي كي عالمي کانفرنس شيڈول كا اعلان

    شاہ فهد قرآن پرنٹنگ كمپليكس المدینہ المنورہ كے زير اہتمام خطاطوں كي عالمي كانفرنس كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔ اس كانفرنس ميں خطاط، قرآني بارڈر اور قرآني فانٹس وغيرہ بنانے والے حصہ لے سكتے ہيں۔ يہ كانفرنس ﴿نمائش﴾ ٢٠١١ ميں ہو رہي ہے۔ اسكا شيڈول جاري كر ديا گيا ہے۔ كانفرنس كا انعقاد انشاءالله...
  15. اشفاق نیازی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    جناب عارف صاحب۔ اگر كوئي دوست محسن حجازي يا عاطف گلزار كو راضي كر سكے تو ميرے خيال ميں نفيس نستعليق يا پاك نستعليق سے بہتر اور كم سے كم رولز ميں جوائنٹ بيس فانٹ بن سكتا ہے۔ اگر درج بالا دونوں فانٹ ميں سے نقطوں كو الفاظ كے ساتھ سيٹ كر ديا جائے بجائے عليحده ركھنے كے تو فانٹ كچھ تيز اور بہتر ہوجائے...
  16. اشفاق نیازی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    جناب عارف صاحب۔ جہاں تك ميرا تجربہ ہے نفيس نستعليق اور جوہر نستعليق ميں اتنے رول استعمال كئے گئے ہيں جنہيں ورڈ تو ہينڈل كر ليتا ہے ليكن باقي كوئي پليٹ فارم اسے قبول نہيں كرتا۔ كيونكہ ہم زيادہ تر كام وولٹ ميں كرتے ہيں جو كہ مائكروسافٹ نے ہي بنايا ہے۔ جوہر اور نفيس ميں سب سے بڑي خامي نقطوں كو الگ...
  17. اشفاق نیازی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    محترم دوستو جيسا كہ ميں ذكر كر چكا ہوں ضيا طور صاحب كو نہ تو پبلسٹي پسند ہے اور نہ وہ كسي محفل كا حصہ بن سكتے ہيں۔ جناب سعادت بھائي شاہكار، نقاش، ہماله، سقراط، جميل نستعليق، علوي نستعليق، جوهر نستعليق، حتي كہ پاك نستعليق ميں بھي تقريبا ايك جيسا خط ہي استعمال ہوا ہے اسلئے كوئي فائدہ نہيں ہے۔...
  18. اشفاق نیازی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    محترم سعادت صاحب۔ شاہکار اور نقاش دونوں DOS کے پروگرام تھے اور یہ ونڈوز پر شاید نہ چلیں۔ اگر آپ ان کے لیگیچر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یقین کریں کہ نوری اور جمیل نستعلیق سے اچھے لیگیچر آپ ان پروگرامز سے حاصل نہیں کر سکتے۔ کیونکہ شاہکار میں Bitmap فانٹ استعمال ہوا تھا اور یہ 24 پوائنٹ سے بڑا نہیں...
  19. اشفاق نیازی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    جناب نبیل صاحب۔ ضیاء حمید طور صاحب علامہ اقبال ٹائون لاہور میں رہائش پذیر ہیں اور آجکل بھی لاہور میں ہی ہوتے ہیں۔ انہوں نے کمپیوٹر پروگرامنگ تقریبا 12 سال کی عمر میں ہی شروع کر دی تھی۔ انہوں نے 1984 یا 85 میں کمپیوٹراز شناختی کارڈ کی ڈیمو بھی دی تھی جب شاید بہت سے لوگوں نے کمپیوٹر دیکھا بھی نہیں...
  20. اشفاق نیازی

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    محترم بھائي صاحبان۔ بہت كم وقت ملتا ہے نيٹ گردي كا۔ بس محفل كو ديكھ رھا تھا تو يہ دھاگہ نظر آگيا۔ جس فانٹ كا تذكرہ اور سكرين شارٹ زير بحث ہے يہ سب سے پہلا كمپيوٹر پر تيار كردہ فانٹ ہے شايد آپكو معلوم ہو كہ سب سے پہلے جب نوري نستعليق آيا تھا تو اسكے لئے اسكے ساتھ پوري مشين يعني كمپيوٹر بھي آيا...
Top