نتائج تلاش

  1. اشفاق نیازی

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    جناب عارف بھائي۔ محفل كا كوئي بھي ساتھي پاكستان ميں دارالسلام كا پرنٹ كردہ پندره لائن كا قرآن جو كہ محمد صابر چشتي صاحب نے كتابت كيا تھا لے كر اسكا پرنٹ پيش كر سكتا ہے۔ ميرے لئے ابھي يہ ممكن نہيں ہے۔ جہاں تك ميرا خيال ہے دارالسلام نے پندرہ لائن ميں صرف صابر چشتي صاحب كي كتابت ہي چھاپي ہے۔
  2. اشفاق نیازی

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    جناب عارف کریم صاحب میرے نام کی اصلاح کر لیں۔ یہ اشفاق احمد نیازی ہے۔ جہاں تک برصغیری خط کا تعلق ہے تو اب تو اس فورم میں اس خط کے جوائنٹ بیس اور لیگیچر بیس فونٹ موجود ہیں۔ جیسے میرے فانٹ جو جناب نعیم صاحب نے شیئر کئے اسکے علاوہ محمدی فانٹ وغیرہ۔ عثمان طه فونٹ کا نام ان کی خدمات کے اعتراف میں...
  3. اشفاق نیازی

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    محترم باسم صاحب۔ قرآن كمپليكس نے ابھي نسخ قرآني كا فونٹ ريليز نہيں كيا۔ اسلئے ابھي اسكا كوئي لنك آپ كو ويب سائٹ پر نہيں ملے گا۔ ہاں البتہ آپ اسكا سمپل ويب سائٹ پر ديكھ سكتے ہيں اور ڈائونلوڈ بھي كر سكتے ہيں۔ فانٹ تقريباً مكمل ہے ليكن ڈيٹا كي پروف ريڈنگ ہو رہي ہے۔ يہ فانٹ بھي عثمان طه نسخ سے ہي...
Top