نتائج تلاش

  1. م

    ہمارے حال سے وہ بے خبر ہے کیا کہیے

    واہ واہ بہت خوب
  2. م

    چراغ استقامت جل رہا ہے (نجیب احمد)

    سر نیزہ جو روشن ہو گیا ہے رسول پاک کے گھر کا دیا ہے ‏ اندھیری رات کی پوروں میں جگنو با انداز شرر جل بجھ رہا ہے ‏ ہوائیں سر پٹخ کر رہ گئیں ہیں چراغ استقامت جل رہا ہے ‏ عزا دارو! یہاں چلتے ہیں آنسو خریدارو! یہ بازار رضا ہے ‏ ترے گھر میں جگہ کیا پائے دنیا ترا خیمہ نہیں، شہر وفا ہے ‏ نجیب اک شخص کی...
  3. م

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    "ترا" کے علاوہ سب قوافی درست ہیں
  4. م

    خود سے باتیں کرتے رہنا - برائے اصلاح'

    قوافی قوافی نہیں
  5. م

    مختصر بحر میں ایک کوشش، احباب کی آراء کی منتظر۔۔

    اظہر بھائی "کرتے گلہ بھی کس سے صنم" یہ کیسے کیا؟
  6. م

    مشتركه كوشش

    خیرات لے کر بکنا کیسا؟
  7. م

    حالی اے بہارِ زندگانی الوداع

    بہت عمدہ انتخاب ہے حسان خان صاحب ارسال کرنے شکریہ بد قسمتی سے اس وقت زبردست کا بٹن نہیں دبا سکتا کہ میرے فون پر یہ سہولت میسر نہیں
  8. م

    ہو رہی ہو گی ہجو، خیر کوئی بات نہیں

    تشنگی جب بھی بڑھی، ریت نچوڑی ہم نے کیا ہوا سیل رواں کی جو مدارات نہیں سبحان اللہ سبحان اللہ کیا کہنے ضیا صاحب
  9. م

    ایک غزل نما برائے اصلاح

    کیا آپ یہ کہنا چاہتے تھے کہ "گویا" کی بجائے "جیسے" زیادہ موزوں رہتا؟
  10. م

    ایک غزل نما برائے اصلاح

    عبدالحمید صاحب شعر کی داد کا شکریہ ویسے میرے خیال میں تشبیہہ بازی اور منظر کشی میں تھوڑا سا فرق تو روا رکھنا چاہیے. آخری بات جو آپ نے کہی وہ میری سمجھ میں نہیں آئی
  11. م

    ایک غزل نما برائے اصلاح

    شکریہ استاد محترم اوزان کے علاوہ شاعری کی اصلاح بھی درکار ہے. مزید جو مصرعے مفہوم طلب ہیں ان کی نشاندہی فرما دیں اور اصلاح و ترامیم بھی، بقول شاعر (جو "تم" سے ہو سکے ہے سو ہم سے کبھو نہ ہو). یہ میری فرسٹ ایور اور مجموعی طور پر دوسری جسارت ہے، آپ کی نظر میں کیا میں شعر گوئی کا اہل ہوں یا نہیں؟...
  12. م

    ایک غزل نما برائے اصلاح

    گنجینہء اسرار ہے اس رخ کا ہر نقش متیں ذوق تدبر بانٹتی ہے وہ کشادہ سی جبیں اب اس سے بڑھ کر کیا بتائیں ان کی بابت ہم نشیں ان سا نہ ہو گا اس جہاں میں دوجا کوئی بھی حسیں ہے جاں گسل ماحول میں بھی وہ نوائے زندگی بے نورئ اوہام میں مینارہء حلم و یقیں اوج قیامت خیز میں دونوں برابر ہی سہی پر وہ کمال...
  13. م

    ایک شعر ایک تصویر

    کل بارگاہ حسن تقدس مآب میں دل محو احترام بڑی دیر تک رہا
  14. م

    ایک غزل برائے اصلاح، تنقید و تبصرہ،'' ہجر کا وصل کی شب سے ہی گماں کیوں بولو؟ ''

    میں وفاوں پہ تری شک تو نہیں کر سکتا چوکھٹ غیر پہ قدموں کے نشاں ، کیوں بولو؟ بہت خوب اظہر بھائی
  15. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    قید میں ہے ترے وحشی کو وہی زلف کی یاد ہاں! کچھ اک رنج گراں بارئ زنجیر بھی تھا (غالب) گراں
  16. م

    شاعر کی تلاش

    شاعر کا نام حکیم محمد شفاء ہے قتیل شفائی کے استاد ہیں
  17. م

    تعارف اس جہان برق، دل و جاں سوز میں......تو گل اردو، تجھے میرا سلام...!

    جناب فضل عباس صاحب آپ کو اردو محفل میں دلی خوش آمدید محفل میں آتے رہیے گا شکریہ
  18. م

    ایک شعر ایک تصویر

    سخت گرمی ہے، حبس ہے، دم گھٹا جاتا ہے آج دیکھتے ہیں آج کیسا ہے ترے آنچل کا کام
Top