نتائج تلاش

  1. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    کاشف اسرار احمد صاحب آپ کی توجہ کے لئے بہت ممنون ہوں۔ مشورے پر ضرور غور کروں گا۔
  2. م

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    ''پہنچے'' سے لگتا ہے کہ ابھی تک وہیں ہیں تو یہ لفظ ردیف سے میل نہیں کھاتا۔ پہنچے کو ''گئے'' سے بدلا جا سکتا ہے۔ مثلاً: جس طرف بھی گئے ہم اپنا اثر چھوڑ آئے وغیرہ۔
  3. م

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    ابھی بھی خارج از بحر ہے۔ شوقِ منزل میں بھٹکتے ہی رہے وہ خورشید حوصلہ ہار کے جو لوگ سفر چھوڑ آئے یوں کر لیں۔ ویسے ایک بات ہے کہ سفر چھوڑ کے آ نے والے شوقِ منزل میں کیوں بھٹکیں گے۔ کوئی حسرت و رنج کی سی بات ہو سکتی ہے، شوق جب تک رہے گا سفر نہیں چھوٹے گا۔
  4. م

    غزل پر آپ کی نظر ثانی چاہیے

    یہ بحر میں نہیں۔ ''پرکھوں'' کی گرائی ہوئی 'و' اچھی نہیں لگ رہی۔
  5. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    بالکل بجا فرمایا آپ نے، یہ حصہ واقعی زباں پر گراں ہے۔ رنج کی بات بزرگ کے لئے نہیں، سائل کے لئے ہے کہ مرنے سے پہلے (اس زندگی میں) میٹھی نیند آنے کی نہیں۔ دوسری صورت میں وصال یار تو ممکن نہیں، سو میٹھی نیند کا بھی کوئی چانس نہیں ہے۔ تاہم بزرگان 'عفت مآب' پر سے الزام اٹھانے کے لئے مطلع بدل دیا جائے...
  6. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    سر بہت شکریہ آپ کا۔ بہت بہتر ریحان بھائی بہت شکریہ آپ کا۔
  7. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    سر محمد وارث صاحب، آپ سے اس بحر کے بارے میں رہنمائی درکار ہے۔ یہاں جب کہ ایک مصرع میں سات بار فعلن کے ساتھ ایک بار فع ہے اور مزید ایک ہجائے کوتاہ اختیاری ہے، تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ایک ہی غزل میں مذکورہ بالا وزن کے ساتھ آٹھ بار فعلن والا مصرع لایا جا سکتا ہے یا نہیں؟ برائے کرم یہ الجھن...
  8. م

    غزل برائے اصلاح

    واااہ واہ خوب صورت کلام ہے۔ کیا کہنے! ماہ / مہ آہا کیا کہنے! عبید اللہ علیم کا شعر یاد آیا: ہم میں اک اور بقا کی صورت ہم پر اک اور فنا سے آئی
  9. م

    برائے اصلاح

    کیا کہنے ہیں ما شاء اللہ! سبحان اللہ سبحان اللہ!
  10. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    عباد اللہ بھائی حوصلہ افزائی کے لئے آپ کا تہہِ دل شکر گذار ہوں۔
  11. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    سلامتی ہو! رنگ میں سادہ مزاجی کا بھرم تجھ سے ہے سنگ میں زحمتِ تخلیقِ صنم تجھ سے ہے بھائی حوصلہ افزائی کے لئے سراپا سپاس ہوں اور آپ کی اس درجہ محبت کا مقروض رہوں گا۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے! بجھتے جاتے شعلۂ دل کو ہوا دیتا ہے تُو
  12. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    بہت شکریہ بھائی جان!
  13. م

    یہ بالاکوٹ کی نگری شہیدوں کی نشانی ہے ۔ سعید الرحمن سعید

    سبحان اللہ سبحان اللہ۔ سچ فرمایا آپ نے اور بہت عمدگی کے ساتھ۔
  14. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    آپ کہہ سکتے ہیں۔ ۔ رضا بھائ، لگے ہاتھوں کچھ اصلاحاً بھی فرما دیتے، مطلع کے علاوہ اشعار کے لئے۔ ۔ ۔
  15. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
  16. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    ان بزرگ صاحب کو شاعری سے چڑھ ہے۔
  17. م

    ہجر میں ٹوٹ کے بکھرا تو سمجھ آئی ہے۔

    ما شاء اللہ بہت خوبصورت کلام ہے۔
  18. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    کتنے رنج کی بات بتائی بزرگ نے ایک سوال کے بعد بیٹا میٹھی نیند آئے گی صرف اور صرف وصال کے بعد دھڑکن درہم برہم ہے اور سانس بھی کم کم آتی ہے ایک ستم ہے اُن آنکھوں کا جاں پر ایک وبال کے بعد وہ سنجیدہ نظر کیا سچ مچ اذنِ سخن کی طالب ہے؟ ایک سوال تھا میرے دل میں، اُس کے ایک سوال کے بعد اور بھی عجز...
  19. م

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    سر رہنمائی کے لئے ممنون ہوں۔ گریباں والا ترک کرتا ہوں اور مطلع پرانی صورت پر بحال کیے دیتا ہوں۔ جزاک اللہ!
Top