نتائج تلاش

  1. م

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    استادِ محترم تو میری بک بک سے اکتا کر دھاگے سے چلے گئے، آپ ہی کوئی مشورہ عنایت فرمائیں۔
  2. م

    برائے اصلاح

    نقد اور میں، وہ بھی استادوں کے کلام پر۔ ۔ ۔ البتہ اپنے ذہن کا خلفشار کچھ ظاہر کر دوں بشرطیکہ بے ادبی تصور نہ کی جائے اور میری خود سیکھنے کی کوشش جان کر پیشگی بخشش عنایت کی جائے۔ مزید یہ کہ میری بے تک بندیوں پر بھی آپ سے کچھ صلاح میسر ہو۔
  3. م

    برائے اصلاح

    کیا کہنے جناب!
  4. م

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    میں چاہتا ہوں کسی طرح بس گریباں ہوادار ہو جائے۔
  5. م

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    سر الف عین صاحب! اے خانہ بر اندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی۔ ۔
  6. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    سر دوسرے سوال کا جواب اتنا مبہم کیوں۔ ۔
  7. م

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    ایک بزرگ نے آج بتایا میرے ایک سوال کے بعد تم کو میٹھی نیند آئے گی صرف اور صرف وصال کے بعد مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا یہ مصارع وزن میں ہیں؟ اگر ہیں تو کیا انھیں ایک شعر کہا جاسکتا ہے؟
  8. م

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    اب کے سلوائی فقط بازو و دامن کی قمیض اس طرح اب کے گریباں کو ہوادار کیا میں نے جاں سے بھی جسے بڑھ کے صدا پیار کیا چھوڑ کر اُس نے مجھے بوالہوس اک یار کیا میں نے اک لمحۂ فرصت بھی نہ بے کار کیا سانس کی تیغ چلائی، سمے پر وار کیا سر الف عین صاحب، برائے کرم مندرجہ بالا تبدیلیوں پر ایک نظر ڈالیے گا۔
  9. م

    رحم کھا کشمکشِ جاں پہ، کوئی راہ نکال

    آئے ہائے اے کہ ہے صاحبِ دل تُو بھی، یہاں دول نہ ڈال! کیا کہنے!
  10. م

    رحم کھا کشمکشِ جاں پہ، کوئی راہ نکال

    واہ واہ واہ!! آہا! راحیل فاروق بھائی ہمیشہ کی طرح بہترین، باکمال، لاجواب!
  11. م

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    بہت بہتر استادِ محترم! آپ کی مشفقانہ رائے کے لئے سراپا سپاس ہوں۔ ایک کوشش کی ہے۔ آستیں پھاڑ کے سانپوں کو نکالا باہر یہ تماشا پئے یارانِ وفا دار کیا نیا کالر ذرا لگوایا پرانے سے فراخ اب کے یوں میں نے گریباں کو ہوادار کیا دوست داری میں ہے نا تجربہ کاری کا ثبوت چھوڑ کر اُس نے مجھے بوالہوس اک یار...
  12. م

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    سر الف عین صاحب، آپ کی توجہ کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ ناقص مصرعوں کی بہتری کے لئے کوئی صلاح۔ ۔ ۔ دو مصرعوں میں تبدیلی کی ہے شاید کچھ بات بن جائے: میں نے یک لمحۂ فرصت بھی نہ بے کار کیا وقت پر سانس کی تلوار سے اک وار کیا آستیں پھاڑ کے سانپوں کو نکالا باہر اس طرح میں نے گریباں کو ہوادار کیا اور...
  13. م

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا - برائے اصلاح

    بیٹھے بیٹھے جو ابھی میں نے یہ بے کار کیا وقت پر سانس کی تلوار سے اک وار کیا آستیں پھاڑ کے سانپوں کو نکالا باہر اور گریباں کو بھی یوں میں نے ہوادار کیا میں ہوں وہ بلبلِ ناداں کہ فغاں نے جس کی ہر سحر باغ میں گلچیں کو خبردار کیا مگس السی سے اڑی اور سرِ نرگس بیٹھی چھوڑ کر اُس نے مجھے، بوالہوس اک...
  14. م

    صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام

    اس کی ''ٹائٹل شپ'' کا تنازعہ ہے نا۔ کوئی اسے میر کی ہندی بحر تو کوئی غالباً متدارک(؟) کی ایک شکل قرار دیتا ہے۔ ویسے اگر آپ ارکان پر اعراب لگا دیتے تو کچھ سمجھنے میں آسانی ہوتی۔
  15. م

    صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام

    اوہ یہ وہی متنازعہ بحر۔ اسے سمجھنے کے لئے صبرِ ایوب درکار ہے، ہم سے نہیں ہو گا۔
  16. م

    صحرا صحرا دوپہریں ہیں، بادل بادل شام

    رنگ سنہرا دھوپ سا اُس کا، گیسو جیسے رات چاند سا اُجلا اُجلا چہرہ، اُس کا آنچل شام کیا کہنے! سر یہ کون سی بحر ہے؟
  17. م

    میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے

    چلو یہ بھی مانا اے ہمنوا کہ تغیّرات کے ماسوا نہیں مستقل کوئی شے یہاں تو یہ ہجر کیوں ہے ثبات میں واہ!
Top