نتائج تلاش

  1. م

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    عراق میں مخصوص گروہ کی پشت پناہی، ریاستی عوامل میں ان کی اجارہ داری اور مسلمانوں کی حالتِ زار، استبداد کی تازہ مثال ہے اور مسلم اکابرین (صحابہ و اہل بیتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم) پر بغداد کی سڑکوں پر کیا جانے والا علی الاعلان تبرا اور کفر و ارتداد کے نعرے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں
  2. م

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    "مفتیانِ کرام" جنھوں نے کفر و استبداد اور مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے بد ترین مظالم کے خلاف کبھی آواز نہ اٹھائی تھی، آج مجاھدین پر دہشتگردی کا لیبل چسپاں کرتے ہوئے لمحہ بھر توقف نہیں کرتے۔
  3. م

    سود اور وفاقی وزیر خزانہ

    یہ شہادت گہہِ الفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا الفاظ کے ہیر پھیر سے۔ ۔ ۔ یخدٰعون اللّٰہ وھو خادعھم
  4. م

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست! تو مصیبت میں عجب یاد آیا عجب
  5. م

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    یہ ذکر آپ ہی کی پوسٹ میں ملا ہے جناب!
  6. م

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    حکومت امریکستان کی تو کیا بات ہے
  7. م

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    گویا اب اسلامی جماعتوں کو کالعدم قرار دینے کا سرٹیفیکیٹ بھی ناخلف لوگ جاری کریں گے
  8. م

    غالب یونہی افزائشِ وحشت کے جو ساماں ہوں گے۔۔۔۔۔۔ غالبؔ

    موت پھر زیست نہ ہو جائے یہ ڈر ہے غالبؔ محمد وارث صاحب! مندرجہ بالا مصرعے کا وزن درست فرما دیں
  9. م

    الوداع اردو محفل

    جانے والوں کو صدائیں نہیں دیتا میں بھی تو بھی ایسا ہے کہ مڑ کر نہیں دیکھا تو نے
  10. م

    زندگی تجھ سے شکایت ہی کہاں تھی لیکن

    ﻋﺬﺭ ﺑﮭﯽ، ﺷﮑﻮﮮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺍﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﺍﮎ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﮞ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ بہت خوب احسن بھائی ساری غزل شاندار ہے
  11. م

    جب کبھی ڈھونڈنے نکلے تھے خوشی کا چہرہ

    ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻋﺠﺐ ﺣﺎﻝ ﮨﻮﺍ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﺑﮍﮬﯽ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﭼﮩﺮﮦ بہت خوب!
  12. م

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    پیڑ سے پیڑ مل کے روتا ہے جب پرندہ شکار ہوتا ہے
  13. م

    ایک غزل نما برائے اصلاح

    استاد محترم جناب الف عین صاحب، گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر انداز چمن! کچھ تو ادھر بھی
  14. م

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    ﻗﯿﺲِ ﺭﻡ ﺧﻮﺭﺩﮦ ﮐﯽ ﻟﮯ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺧﺒﺮ لیلئ ﺟﺎں ﺍﺱ ﮐﻮ ﺁﮨﻮﺋﮯ ﺧﺘﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺭﺟﮭﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ واہ واہ کیا کمال کرتے ہیں فاتح بھائی!
  15. م

    مجھ سے خورشید میرا سوزِ نہانی مانگے - ظہور احمد فاتح

    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﻣﺮﺍ ﺳﻮﺯِ ﻧﮩﺎﻧﯽ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﺎﮔﺮ ﻣﺮﮮ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﻧﯽ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﯾﻮﮞ ﺗﺮﺳﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻏﻤﺨﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺎﺳﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻣﺪﺗﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺍُﺗﺮﺍ نہیں نشہ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻭﮨﯽ ﺷﺎﻡ ﺳﮩﺎﻧﯽ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﯿﺎ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﻧﺎﻣﮯ ﮐﺎ ﺗﮑﻠّﻒ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﺗﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻧﮧ...
  16. م

    واصف کب اُڑا لے گئی ہوا مت پوچھ

    اور اس جرم کی سزا مت پوچھ اب ٹھیک ہے
  17. م

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    میں بچاتا ر ہا ردائے عشق وہ اسے تار تار کرتا رہا کیا کہنے عاطف بھائی!
  18. م

    سنتے ہیں لوگ حق کی صدا ، کم بہت ہی کم

    اور یہ بھی کہ ہوتا ہے ذکر کرب و بلا کم بہت ہی کم دنیا کو ہے شعور وفا کم بہت ہی کم
Top