جج صاحب کے بیانِ حلفی کے بعد یہ سوال کہ جج صاحب کس "کیپیسٹی" میں ملزمان سے ملتے رہے ہیں کلیدی اہمیت کا حامل ہے اور اگر تحریکِ انصاف کا یہ بیانیہ ہے کہ ن لیگی مافیا ججوں سے ملاقات کے باعث بے نقاب ہو چکا ہے اور جج صاحب فلاں فلاں کام میں ملوث ریے ہیں تو یہ بیانیہ خود ن لیگ کے اس بیانیے کو تقویت...