نتائج تلاش

  1. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    میں اس نتیجہ پہ پہنچا ہوں کہ آپ "ذاتی حملہ" کو دلیل تصور کرتے ہیں۔ حالانکہ آپ نے اس مراسلے میں مجھ پر جو بھی گمان و بہتان باندھے ہیں ان کا مجھ سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔ میں نے کہیں نہیں کہا کہ لڑکے لڑکیوں کو بہن بھائیوں کی طرح رہنا چاہیے میں نے مرد کے متعلق اتنا کہا ہے کہ اس کی اخلاقی تربیت...
  2. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    مخلوط یا غیر مخلوط تعلیم سے قطع نظر کیونکہ اس پر کوئی تحقیقی مطالعہ یا سائنسی و معاشرتی تحقیق میری نظر سے نہیں گزری، جہاں تک میرا مطالعہ ہے میں آپ سے شاید اتفاق نہیں کرتا کیونکہ اس دور کی معاشرت پہ اگر غور کیا جائے تو معلوم پڑتا ہے کہ وہ دور بہت آزاد خیال دور تھا اتنا آزاد کہ خود صحابیہ رضہ نے...
  3. جان

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    آپ اسلامی شریعت اور فطری امور پہ اگر قران و سنت اور تحقیق و تجربات کی روشنی میں کچھ واضح فرمائیں تو مجھ جیسے کم علموں کے علم میں اضافہ ہو گا۔ فطرت کیا ہے اور ایسا کون سا طریقہ یا کلیہ ہے جس سے ہم فطری اور غیر فطری امور و عمل میں تفریق کر سکیں؟ مطلب میری ناقص رائے میں ہر شخص کی فطرت مختلف ہے تاہم...
  4. جان

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    اس ضمن میں میرا سوال یہ ہے کہ کیا ریڈیو ویوز اور مائیکرو ویوز گیس مالیکیولز سے ٹکرا کر واپس آسکتی ہیں اگر ایسا ممکن ہے تو کیوں اور کیسے؟
  5. جان

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    آصف بھائی ایک طرف آپ تعمیری بحث کا دعویٰ کرتے ہیں اور دوسری طرف پھر وہی پرانی روش اختیار کرتے ہیں، سعد بھائی کی طرف سے سوال میں کوئی تضحیکی رویہ محسوس نہیں ہو رہا۔ اگر آپ کے نزدیک "تعمیری بحث" کی تعریف کچھ اور ہے تو ہمیں بھی اس سے مستفید فرمائیں۔
  6. جان

    چائے میں الائچی کی مہک

    جی اب تو پی بھی لی ہے!
  7. جان

    چائے میں الائچی کی مہک

    چائے کی طلب ہو رہی ہے اور یہ لڑی اس میں مزید اضافہ کر رہی ہے، کاش کہ لڑی حقیقت ہوتی اور ہم سب کھلے آسمان کے نیچے اکٹھے بیٹھ کر چائے پی رہے ہوتے اور ایسی گپ شپ لگا رہے ہوتے۔ :)
  8. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    دعا نجانے کب قبول ہوتی ہے، نہیں معلوم، حالات بدستور ویسے ہی معلوم پڑتے ہیں، شاید اگر انسان خود ہدایت کا طالب نہ ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا۔ :)
  9. جان

    اسرائیل کیساتھ تعلقات،پاکستانی حکومت کیلئے دلچسپ تجاویز سامنے آنے لگیں

    میری ذاتی رائے یہ ہے کہ پاکستانی اسلامی جماعتیں ایران سے دشمنی اورسعودی شاہی خاندان سے محبت کی خاطر اسرائیل کو بھی دوست تسلیم کرنے سے انکار نہ کریں گی۔ اہم پہلو یہ ہے کہ اگر حکومت کی طرف سے یا سعودی شاہی خاندان کی طرف سے موجودہ "عالمین" کو راضی کر لیا گیا تو ان کے فالورز خود راضی ہو جائیں گے۔ :)
  10. جان

    آر ایس ایس ۔ چند تاریخی حقائق از حبیب الرحمن اعظمی، دارالعلوم دیوبند الہند

    قائد اعظم صاحب تو ابھی بہت آزاد خیال آدمی تھے، ہمارے ہاں علامہ اقبال صاحب کو اسلامی بھائی جس طرح آئیڈیلائز کرتے ہیں اگر وہ حقیقت میں ریکنسٹرکشن آف ریلیجیئس تھاٹ ان اسلام کے تمام لیکچرز پڑھ لیں تو شاید علامہ صاحب سے منسوب عقائد کے تمام بت ٹوٹ جائیں۔
  11. جان

    چائے میں الائچی کی مہک

    مجھے سادہ چائے پسند ہے جس میں مناسب پتی، ہلکی چینی اور خالص دودھ کو مناسب وقت تک ہلکی آنچ پہ پکایا گیا ہو۔ :)
  12. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  13. جان

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد پاور ویکیوم پیدا ہونے کے سبب ظلم کی ایک نئی ویو آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ اس سے افغانستان کے شہری تو متاثر ہونگے ہی تاہم خطرہ بدستور موجود ہے کہ اس سے پاکستان بھی متاثر ہو گا۔ اللہ ہر آنے والے برے وقت سے بچائے۔ آمین۔
  14. جان

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    امریکہ انسانیت سوز اقدامات کرے: مسلمانوں اور انسانیت کا جانی دشمن ہم عین وہی عمل دہراہیں: جہاد فی سبیل اللہ ظلم ہر حال میں ظلم ہے چاہے امریکہ کرے، مسلمان کرے، یہودی کرے، ہندو کرے یا کسی بھی مذہب کا پیروکار کرے اس کی توجیح نہیں دی جا سکتی۔ امریکہ نے افغانستان یا دیگر مسلمان ملکوں پہ حملہ کیا،...
  15. جان

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    پیارے بھائی، میں اپنا نقطہ نظر "بیان" کر سکتا ہوں، لیکن اس کو سمجھنا ہر انسان نے اپنے پرسپیکٹیو میں ہے۔ میں نے کس بات پہ اصرار کیا ہے؟ کیا فورم پہ اگر کوئی شخص مسلسل ایک ہی روش اور ٹون اختیار کیے ہوئے ہو تو اس کو ٹریس کرنا مشکل ہے یا پھر ہر شخص اس کے مراسلے رپورٹ کرتا رہے؟ کیا ایکشن کی نوعیت...
Top