نتائج تلاش

  1. جان

    امریکا اور طالبان میں معاہدے پر اتفاق ہوگیا

    امریکہ یقیناً باعزت واپسی چاہتا ہے کیونکہ طول جنگ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں خاص کر اس وقت تو بالکل بھی نہیں جب خطے کی ڈائنامکس، ملکی رائے عامہ اور قومی مفادات تبدیل ہو چکے ہوں۔ امریکن پالیسی ہمارے ملک کی پالیسیوں کی طرح بوسیدہ اور جذباتی پالیسی نہیں ہے کہ بس اسی سے چپکے رہو چاہے ذلت ہی کیوں...
  2. جان

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    متفق لیکن سٹینڈرڈ اور عملی مسائل میں خلا ہر وقت موجود رہتی ہے اس کی وجہ میں نے اوپر بیان کی ہے۔ چوبیس گھنٹے والی بات آپ پہ بہتان نہیں بلکہ آپ کی دلیل کا جواب ہے۔ وہ یقیناً آپ نے نہیں کی بلکہ بطور ممبر میں نے ایک ممبر کے نقطہ نظر کی غرض سے بطور دلیل پیش کی ہے۔ ہمیں اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کہ...
  3. جان

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    معاملہ یک طرفہ یقیناً نہیں ہے، دوسری طرف بھی یہی صورت حال ہے کہ ممبر بھی چوبیس گھنٹے ایکٹیو نہیں رہتے اور میری رائے میں بہت سارے ممبران ذاتی طور پر ان تیکھے مراسلوں کو اگنور کر دیتے ہیں جس میں ان کی ذات شامل نہ ہو۔ ممبران کو بہر حال جیسے حکومت سے امیدیں وابستہ ہوتی ہیں ویسے ہی انتظامیہ سے بھی،...
  4. جان

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    آپ نے بہترین نکات اٹھائے ہیں۔
  5. جان

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    ایک روش یہ بھی پائی جاتی ہے پبلک فورمز پہ کہ انتظامیہ کسی کی بدزبانی یا تضحیک آمیز جملوں یا بلا وجہ تنگ کرنے پہ اس وقت ایکٹیویٹ نہیں ہوتی جب تک کہ اس کے رد میں کوئی دوسرا ممبر ایکٹیویٹ نہ ہو۔ یہ شاید پیسیو اپروچ یا تھنکنگ کی ممکنہ علامت ہو سکتی ہے ورنہ اصولاً انتظامیہ کو اسی وقت ایکٹیویٹ ہو جانا...
  6. جان

    حکومت کا چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ

    پی ٹی آئی والے بھی ایک سیاسی مسلک کے پجاری ہیں لہذا سمجھ سمجھانے والی باتیں تو ان سے بھی بہت اوپر کی ہیں، سوچنے سمجھنے والا شخص ریاست مدینہ کی بلیک میلنگ، ریاستی غنڈہ گری کرنے والوں کو، طاقتور حلقوں کی غلامی میں جینے والوں کو، اور عوام کا مینڈیٹ چرا کے آنے والوں کو قطعی فالو نہیں کرتا اور کسی...
  7. جان

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    بیلیسٹک میزائل ایک خاص مقصد کے لیے بنائے جاتے ہیں چاہے شارٹ رینج ہوں یا لانگ رینج۔ موجودہ دور میں اس میزائل کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ورنہ جنگ تو طالبان کی طرح "غیرتِ ایمانی" کے ساتھ عام شہریوں پر خود کش دھماکے کر کے بھی لڑی جا سکتی ہے۔ اسلام میں جنگ اور صلح کے اصول واضح ہیں اور اگر کسی کو علم...
  8. جان

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔
  9. جان

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    ممتاز مفتی ابنِ انشاء
  10. جان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    The Pakistan Paradox: Instability And Resilience By Christophe Jaffrelot
  11. جان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    لارنس زائرنگ نے بھی غالباً مصنف کے انہی خیالات کو دہرایا ہے۔ 'کشمیر: دا کیس فار فریڈم' میں بھی طارق علی نے اپنے ایک مضمون میں بھٹو سے ملاقاتوں کے احوال میں اس سے وابستہ چند ایک انکشافات کیے ہیں۔
  12. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کو یاد آنا چاہتا ہوں نہ جانے کیا بھلانا چاہتا ہوں کوئی سودا کوئی وحشت نہیں ہے مگر میں بھاگ جانا چاہتا ہوں کبھی کرتا ہوں اپنا پیرہن چاک کبھی خود کو چھڑانا چاہتا ہوں جنوں کی آڑ کیوں لوں؟ سچ نہ کہہ دوں؟ تجھی کو آزمانا چاہتا ہوں (راحیل فاروق)
  13. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اسی کوچے میں جہاں ہم پہ نظر تک نہ ہوئی پھر چلے آئے ہم اور ہم کو خبر تک نہ ہوئی (راحیل فاروق)
  14. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    حضرت ہمیں اس وقت تک ٹیگ نہ کیا جاوے جب تک کشمیر آزاد نہ ہو جاوے۔ خدارا اپنی اس ٹیگ کرنے والے بری عادت سے باز آ جائیں۔ انتظامیہ کو اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے۔
  15. جان

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    خان صاحب اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر نہیں بلکہ میدان صاف کر کے اور ایمپائر ساتھ ملا کر لڑنا چاہتے ہیں! ایسی ہوتی ہی مغربی جمہوریت جس کی خان صاحب مثالیں دیتے نہ تھکتے تھے؟ یاد رہے تاریخ بوٹ پالشیوں کو ہمیشہ بوٹ کے نیچے روندتی ہے!
  16. جان

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    یہ جواب تو ان کو دینا بنتا ہے جو ایسا کر رہے ہیں، ہمارے اُس مراسلے میں ایسی کوئی گل پاشی نہیں کی گئی جس کا آپ نے اول اقتباس لیا ہے۔ :)
  17. جان

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    ہم نے وہ بیان کیا ہے جو دونوں طرف کا نقطہ نظر ہے۔ اب کیا بہت آسان ہے اور کیا مشکل ہے، کس نے ثبوت پیش کرنے ہیں اور کون کس کی جان ہے، اس کا ہمارے مراسلے سے کوئی تعلق نہیں۔ لہذا آپ کا مراسلہ ہمارے مراسلے کے جواب میں بالکل ارریلیونٹ ہے۔ اس سارے معاملے میں ہمارا نقطہ نظر صرف اتنا ہے کسی سے نسلی یا...
  18. جان

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    کوکا کولا پلائیں، شاید آگ ٹھنڈی ہو جائے!
Top