نتائج تلاش

  1. جان

    غوری سلطنت سے نریندر مودی تک

    کٹر مسلمانوں کا نقطہ نظر: ہندو ظالم ہیں، مسلمان مظلوم ہیں۔ کٹر ہندوؤں کا نقطہ نظر: مسلمان ظالم تھے، ہندو مظلوم تھے۔ نتیجہ: شاید اسی کا نام "محبت" ہے شیفتہ دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی
  2. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    سچ ہے کہ جذبات میں ڈوبنے کا یہ اعزاز بھی پاکستانی قوم کو حاصل ہے۔ ایسا لگتا ہے پوری امت مسلمہ کا ٹھیکہ ہم نے لے رکھا ہے اور حال یہ ہے کہ امت مسلمہ کا ذرا سا بھی رد عمل نہیں آیا۔ ہم کبھی برادر اسلامی ملک فلسطین، کبھی چیچنیا، بوسنیا، افغانستان کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہوتے ہیں لیکن جب ہم پہ...
  3. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مسلم امہ کے"فاتحین" جب کشمیر فتح کر لیں تو مجھے یاد سے کوئی نیک مسلمان ٹیگ کر دے! :)
  4. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    سٹیٹس کے درمیان تعلقات سٹیٹس ایکٹرز کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اوبامہ اور ٹرمپ کی پالیسیز میں فرق واضح ہے۔ جیسے سٹیٹ ایکٹرز انٹرنیشنل ایرینا میں پرفارم کریں گے تعلقات اسی نسبت سے ہوں گے۔ سٹیٹس کے تعلقات سٹیٹ ایکٹرز سے مشروط ہوتے ہیں۔
  5. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    غالباً کھانا تو مودی کو پورے بھارت میں ملنا بند ہو گیا جو اس نے نواز شریف کے گھر کی راہ لی۔ :) بھائی یہی اطوار ہوتے ہیں ڈپلومیسی کے، ہمسایہ ممالک سے تعلقات ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے آپ اور آپ کے پڑوسی کے درمیان۔ ایک طرف آپ جرمنی اور فرانس کی ہمسائے گیری کی مثال دے رہے ہیں اور دوسری طرف اسی بات سے...
  6. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    یہ بہانے نہیں چلیں گے، جو الزام ماضی کی حکومتوں پہ لگاتے رہے ہیں وہ آپ کے لیے بھی اتنے ہی ویلڈ ہیں۔ لہذا اپنی قابلیت دکھائیں اور کشمیر کا مسئلہ حل کر کے دکھائیں۔ یہ مانیں نہ مانیں آپ کی مرضی ہے کہ یہ نواز شریف کی ڈپلومیسی کی جیت تھی کہ مودی خود ادھر آ گیا تھا، آپ کو تو وہ بالکل اہمیت نہیں دیتا!
  7. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    امت مسلمہ فی الوقت چاند سورج، شیعہ سںی، یہودی قادیانی کھیل رہی ہے، اس کھیل سے فرصت ملے گی تو کچھ کرے گی۔ امت کے ایمان کا معیار عرصہ دراز سے انہی کھوکھلے نعروں اور اسی کھیل تک محدود معلوم پڑتا ہے۔
  8. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    سال تو آپ کی حکومت کو بھی ہو گیا ہے، جو شکوہ آپ کر رہے ہیں اسے اپنی گریبان میں بھی جھانک کر دیکھیں۔ آپ نے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک کتنی سنجیدہ کوششیں کیں اس قانون کو ختم ہونے سے روکنے کی؟ نواز شریف کو کب تک مورد الزام ٹھہراتے رہیں گے؟ نواز شریف کی نا اہلی ثابت کرنے سے آپ کی اہلیت ثابت...
  9. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کی طرف سے زیادہ مزاحمت کے امکانات کم ہیں بلکہ موجودہ مزاحمت بھی اگلے چند سالوں تک زائل ہوتی جائی گی۔ لمحہ فکریہ مقبوضہ کشمیر کے لیے نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے لیے ہے، یہ صورت حال یکسر بدل سکتی ہے کیونکہ امکانات موجود ہیں کہ پاکستان آزاد کشمیر کو اپنے ساتھ ضم کرنے کی کوشش کرے...
  10. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    آپ اپوزیشن کو چھوڑیں کہ انہیں کیا چاہیے، آپ اس بات پر توجہ دیں کہ جو وعدے آپ نے عوام سے کیے تھے وہ کہاں تک پہنچے ہیں اور کشمیر کا مسئلہ کب حل کرنا ہے؟
  11. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    خارجہ پالیسی جو کہ ہمیشہ فوج نے اپنے پاس رکھی ہے، آج اس کی ناکامی بھی کھل کر سامنے آئی ہے، کسی نامور اور طاقتور عالمی لیڈر بشمول چائنہ نے کوئی سٹیٹمنٹ نہیں دی اور امریکی ثالثی کی قلعی بھی کھل کر سامنے آ گئی۔ اس سے عالمی سطح پر پاکستان کی تنہائی کھل کر سامنے آئی ہے۔ اس سے یہ تو ثابت ہو گیا ہے کہ...
  12. جان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    یہ عمران خان صاحب کی قابلیت اور فوج کی بہاددی کا ایک ٹیسٹ کیس ہے۔ امید ہے یہ اپنی اپنی اہلیت ثابت کر پائیں گے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ نواز شریف کی خوش قسمتی ہے کہ وہ اس اہم موقع پہ جیل میں ہے، اگر وہ اقتدار میں ہوتا تو خان صاحب اور فوج کا مشترکہ بیانیہ یہ ہونا تھا کہ یہ سب کچھ ہی کیا دھرا نواز...
  13. جان

    فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی برقع پہننے پر پابندی

    یہی بات آپ کو اس دن ہم نے سمجھانے کی پوری کوشش کی تھی، لیکن امید رکھتے ہیں اب سمجھ آ گئی ہو گی! :)
  14. جان

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    اول تو ہم کئی بار کہہ چکے ہیں کہ ہمارا فوج کے سائے میں پلنے والی سیاسی پارٹیوں سے کوئی تعلق نہیں لیکن آپ بضد ہیں کہ اپنی حکومت کی نااہلی کا موازنہ دوسروں کی نااہلی سے کرنا ہے۔ موازنہ کرنے سے قبل اپنے دعوے تو ایک بار سن لیا کریں، بھول گئے ہوں تو یہاں پیش کروں؟ دوم آپ اعتراف کر رہے ہیں کہ پانچ سال...
  15. جان

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    ہم تو وہی کریں گے جو ابھی کر رہے ہیں یعنی اپنی سمت درست رکھنے کی کوشش کریں گے، اصل سوال یہ ہے کہ اگر پانچ سال بعد بھی وہ تبدیلی نہ آئی جس کے آپ نے دعوے کیے تھے تو آپ کس منہ سے اپنی اہلیت کے مزید دعوے کریں گے؟
  16. جان

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    مجھے تو نہ اس ہار سے غرض ہے اور نہ ایسی جیت سے۔ مجھے تو غلامانہ روش سے غرض ہے، مجھے ملک پاکستان سے غرض ہے۔ جو غلامانہ روش سے باہر نکل کر اس ملک کے لیے کھڑا ہو گا میں تادمِ مرگ بساط بھر اس کا ساتھ دوں گا اور جو اس روش پہ چل پڑے گا چاہے وہ کتنا خاص آدمی کیوں نہ ہو مجھے آپ اس کے خلاف ہی پائیں گے...
  17. جان

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    آپ کے اس جواب سے بھی پی ٹی آئی کی اہلیت ثابت نہیں ہوتی۔ بات پھر وہی مسلک پرستی والی رہ جاتی ہے۔
  18. جان

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    اس میں اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں۔ یہ سب آپ کی ناقص پالیسی کا نتیجہ ہے اس میں اپوزیشن کو الزام دے کر اپنی اہلیت ثابت نہیں کی جا سکتی۔ اپوزیشن آپ کے پیچھے نہیں بلکہ آپ اپوزیشن کے پیچھے ہیں۔ افسوس کہ یہ ملک پاکستان کو غلامی سے آزاد غیرت مند لیڈرشپ نہ دے سکا!
Top