نتائج تلاش

  1. جان

    چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    پولیس کا نظام، صحت کا نظام، عدالتی نظام، دفاعی نظام، ٹیکسیشن سسٹم، صحافتی نظام وغیرہ وغیرہ، ان سب کے لیے دو تہائی اکثریت چاہیے؟
  2. جان

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    یہ ان کی ویب سائٹ پہ ہی لکھا ہے۔ Israel : Corruption, military censorship and self-censorship | Reporters without borders RSF asks ICC to investigate Israeli sniper fire on Palestinian journalists | Reporters without borders مقصد کسی کی وکالت کرنا نہیں ہے بلکہ یہ بتانا ہے کہ ویسے تو کوئی بھی...
  3. جان

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    بھائی آپ صاف کہہ دیں کہ ہمیں تنقید پسند نہیں ہے، آپ کے نزدیک ہر تنقید کرنے والا یا تو ن لیگ سے تعلق رکھتا ہے یا کسی دشمن ملک کا ایجنٹ ہے۔ ہم بھولے نہیں جب آپ ہم پہ بھی یہی الزام لگایا کرتے تھے لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ماضی کی حکومت نے کیا اے آر وائے سمیت مخالف چینل بند کر دیے تھے، کیا وہ...
  4. جان

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    میں نے تو وہ مثالیں دی ہیں جو دنیا میں ہو رہی ہیں اور جن کی آپ خود صبح شام مثالیں دیتے ہیں۔ صحافی کچھ بھی کہتے رہیں حکومت کا کام ڈسٹرکٹ ہونا نہیں بلکہ اپنی سمت درست رکھنا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ نہ تو آپ کے پاس سمت ہے، نہ آپ کی پلیننگ اور نہ آپ کے پاس ٹیم۔ اس لیے ان ضمنی اور ذیلی مسائل میں الجھ کر...
  5. جان

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    جذبات؟ یہ روش تو پی ٹی آئی علماء کی ہے، ریشنیلیٹی سے کوسوں دور۔ نواز شریف کے دور میں کتنے چینل بند ہوئے تھے یا نوٹس گیا تھا جب خان صاحب صبح شام نواز شریف کی ذات پہ حملے کرتے رہتے تھے؟ برطانیہ میں میڈیا نے اپنے ہی امریکی امبیسیڈر کی میلز پبلش کر دیں، کچھ ہوا میڈیا کو؟ سیاسی لیڈران کا کچھ بھی...
  6. جان

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    کنڈیشننگ کا اثر ہے۔ حقائق سوشل انفلوئینس میں دب جاتے ہیں۔[/MEDIA]
  7. جان

    ’پاکستانی میڈیا آزاد؟ ڈیئر وزیراعظم آپ کی معلومات انتہائی ناقص ہیں‘

    سب مایا ہے۔ پی ٹی آئی خود ایک مذہب بن چکی ہے اور اس کے پیروکاروں کا عین رویہ وہی ہے جو معاشرے میں عام مذہبی شخصیات کا ہے۔
  8. جان

    مسئلہ کشمیر کے ممکنہ حل!

    جواب ادھار رہا کہ ابھی مصروف ہوں۔ :)
  9. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو آنسوکی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے (احمد فراز)
  10. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں ہے اس کے سوا کیا ترے دیدار کی صورت (واصف علی واصف)
  11. جان

    احمدی جواب دیتے ہیں

    بات مصلحت کی قطعی نہ ہے بلکہ بات اخلاقیات کی ہے۔ یاد رہے حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسوہ حسنہ کا مثالی نمونہ تھے اور ایمان کی مضبوطی اس سنت سے جڑی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت آپ کو اخلاقیات سے دور جانے کا درس قطعی نہیں دیتی۔ امید ہے آپ بات کو مثبت لیں گے۔
  12. جان

    احمدی جواب دیتے ہیں

    کیس پہلے چاہے عدالت میں جائے یا پارلیمنٹ میں یہاں اصل نکتہ "جمہوریت" کی ورژن ہے۔ ہر ملک کے اپنے ریجنل مسائل ہیں اس لیے A کا B سے موازنہ ممکن ہی نہیں۔ A کا موازنہ a سے تو ہو سکتا ہے اور B کا b سے لیکن یورپ کا ایشیا سے موازنہ درست نہیں۔ چائنا میں دیکھا جائے تو وہاں 6 فیصد لوگ ووٹنگ کی اہلیت رکھتے...
  13. جان

    احمدی جواب دیتے ہیں

    کٹر جمہوری بنیادوں پر چلنے والے ممالک میں بنیادی انسانی حقوق جمہوریت سے الگ ہوتے ہیں یعنی جمہوریت کے پیرامیٹرز بنیادی انسانی حقوق کو نہیں چھیڑ سکتے دوسرے لفظوں میں ان پر غیر مساوی طرز پہ قانون سازی نہیں کی جا سکتی۔ لیکن بات سادہ سی ہے کہ یہاں ویسٹرن طرز کی جمہوریت نہیں بلکہ مذہبی جمہوریت ہے یا...
  14. جان

    احمدی جواب دیتے ہیں

    جاسم محمد صاحب اگر فرض کر لیں کہ انہیں سارے حقوق مل گئے ہیں اور ہر شخص ہر شعبے میں اپنی قابلیت دکھا سکتا ہے تو کیا یہ تنازعہ ختم ہو جائے گا؟
  15. جان

    احمدی جواب دیتے ہیں

    اصل سوال یہ ہے کہ حقوق کا پیمانہ کیا ہے؟ بحیثیت پاکستانی اور انسانی میں اس بات کا قائل ہوں کہ سٹیٹ کے نزدیک تمام پاکستانی برابر ہیں اور ان کو بحیثیت پاکستانی اور بحیثیت انسان تمام حقوق تعصب کی نظر سے پاک ملنے چاہئیں لیکن عملی طور پر دیکھا جائے تو یہ واضح ہے کہ ہماری سٹیٹ یورپیئن طرز پہ سیکولر...
  16. جان

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

    شرم تم کو مگر نہیں آتی! وہی کام تو خان صاحب ہر آئے دن کرتے ہیں۔ اصل مسئلہ ڈان لیکس نہیں، اصل مسئلہ نواز شریف ہے۔ ڈان لیکس میں جو کچھ سامنے آیا وہ بالکل حقیقت ہے، سب کو دھوکہ دینے کی کوشش میں ہم خود کو آخر کب تک دھوکہ دیتے رہیں گے! خان صاحب کو وردی کا آلہ کار بننے پر مبارک ہو، اب تو خان صاحب کے...
  17. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنے دراز قد پہ بہت ناز تھا جنہیں وہ پیڑ آندھیوں میں زمیں سے اکھڑ گئے (نفس انبالوی)
  18. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوابوں کی تجارت میں یہی ایک کمی ہے چلتی ہے دکاں خوب، کمائی نہیں دیتی! (مدحت الاختر)
  19. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہو گی (بشیر بدر)
Top